Javed Iqbal

1.2K posts

Javed Iqbal banner
Javed Iqbal

Javed Iqbal

@MalikJD73

سچ کا سپاہی

Punjab, Pakistan Katılım Haziran 2020
1.1K Takip Edilen624 Takipçiler
Javed Iqbal retweetledi
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
Please RT this thread if you can. Thank you 🙏🏼🇵🇰
English
600
11.2K
18.4K
239.4K
Javed Iqbal retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بنام احمد شریف چوہدری ولد بشیر الدین چوہدری اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی ویب سائٹ پر اب بھی ایک شخص “محمود سلطان بشیرالدین” کا نام بطور دہشتگرد تمام تفصیلات کے ساتھ موجود ہے کہ کیسے مبینہ طور پر وہ کیمیکل ہتھیار اور ایٹمی ہتھیار بنانے کے راز دہشتگرد گروپس کے ساتھ شئیر کر رہے تھے ایسا شخص، جس کے اپنے والد UN designated terrorist ہوں، وہ دوسروں کو دہشتگرد یا سیکیورٹی رسک یا ریاست مخالف کہتا ہو تو یہ ایک سنگین مزاق لگتا ہے۔ اگر آپ کے الزامات اور دشنام طرازی کو ہی معیار بنا لیا جاۓ تو کیا پاکستانی فوج کی ترجمانی کے لیے کوئی اور شخص میسر نہیں؟ جو عوامی انتخاب پر سیکیورٹی رسک، دہشت گرد اور ریاست مخالفت کا الزام لگا رہا ہے، اس کی نا صرف اپنی سیکیورٹی کلئیرنس پر سوالیہ نشان ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کی نالائقی،سطحی گفتگو اور لچر پن بھی ہر جملے سے واضح ہے۔
PTI tweet media
اردو
1.5K
8.9K
17.8K
2.6M
Javed Iqbal retweetledi
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
اگر آپکے دل میں عمران خان ہے تو اس ویڈیو پر آنسو روک کہ دیکھائیں ۔۔ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ عمران خان سے زیادہ ایماندار آدمی پاکستانی سیاست میں نہ پیدا ہوا نہ دیکھنے میں آیا ہے۔۔ یہ قسم کھانے والا صاحب کا نام پاکستانی کے پی ایچ ڈی ڈاکٹر معروف صحافی معید پیرذادہ ہیں ۔۔۔ خدارا پاکستانیوں سوچو قوم کا بہادر لیڈر بے گناہ موت کی چکی میں قید تنہائی میں سزا بھگت رہا ہے ۔۔ یاد رکھو صدیوں بعد لیڈر ملتے ہیں ۔۔ اب یہاں پٹواری چمن چمونیے کہیں گے یہ تو پی ٹی آی کا صحافی اس لیے کلمہ کی جھوٹی قسم کھا رہا ہے ۔۔ میرا چیلنج ہے ایسے نمونیوں کیلے آپ اپنے ان پیڈ ٹاوٹس سے کہیں نواز شریف کے بارے میں ایسے الفاظ ادا کروا کہ دیکھائیں چھوڑیں پیڈ ٹاوٹس کو آپ تو پکے پٹواری ہیں آپ ایسی گواہی دیں کہ آپکا لیڈر ایماندار ہے ،، کوی نہی دے گا آپ میں سے کیونکہ کوی نواز شریف اور اس کرپٹ ایلیٹ کیلے اپنی آخرت خراب نہی کرے گا ۔۔ یہی فرق ہے کہ اس بدترین فسطائیت کے باوجود عمران خان کی محبت ڈبل ہو رہی ہے اور آپ کے لیڈر مائنس ہوتے جارہے ہیں کیونکہ جو حق پر ہوتا ہے اس کے ساتھ میرا رب ہوتا ۔۔
Saleem Speaks@saleemspeaks2

ہاۓ ہاۓ ہاۓ یہ کیسا انتقام لیاہے ۔۔ اک مزہبی سکالر سے سونگھنے کا کام لیا ہے دنیا حیران ہے پریشان ہے یہ کیسی جیل کی چکی ہے ۔۔ جوسزا کی بجاے نظام نے جاسوسی کیلے کھول رکھی ہے ۔۔ انجنئیر علی مرزار کے چاہنے والوں سے گذارش ہے کہ وہ اس ویڈیو کو حوصلہ اور صبر کے ساتھ دیکھیں ۔۔ بجاے ہم پر برہم ہونے کے مرزا صاحب کی سونگھنے کی صلاحیت کا وسیع طر قومی مفاد میں زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں ۔۔ پی ٹی ای کے تمام دوستوں سے ریکوسٹ ہے ویڈیو پسند اے تو آگے بھجیتے جائیں ۔۔ شکریہ

اردو
112
1.9K
4.3K
55.4K
Javed Iqbal retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
جمہوریت اور آمریت (عسکریت )کی لڑائی میں،میں کھل کر یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں جمہوریت کیساتھ کھڑا ہوں۔ آپ کس کیساتھ کھڑے ہیں؟؟؟
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
1.8K
12.2K
40.6K
586.4K
Javed Iqbal
Javed Iqbal@MalikJD73·
جسٹس منصور اور اطہر من اللہ کا استعفی۔ موجودہ نطام کے منہ پہ ایسا طمانچہ ہے کہ اللہ کی پناہ۔ پاکستان کی تاریخ میں اگر کسی جج پہ فخر ہوا تو بخدا ان دونوں ججوں پہ ہو رہا ہے۔ لاکھوں سلام جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ صاحب اللہ آپ کو صحت و سلامتی دے۔ آمین
اردو
0
0
0
5
Javed Iqbal
Javed Iqbal@MalikJD73·
@Bis3O agr Sharif or seerat mn achi hy tu mn zror kron ga۔ Ye cheez tu mera deen krne ko kehta hy۔
Indonesia
0
0
0
7
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
جواب دیں یہ سچ ہے ؟؟؟؟
Sara Mir tweet media
اردو
1.3K
185
1.2K
66.8K
Javed Iqbal
Javed Iqbal@MalikJD73·
چلو یہ تو ہو گیا۔ انصافیو اب خان کی رہائی پہ توجہ دو۔ #ReleaseImranKhan
Javed Iqbal tweet media
اردو
0
0
0
11
Javed Iqbal
Javed Iqbal@MalikJD73·
Free Imran Khan
Javed Iqbal tweet media
Indonesia
0
0
0
5
Joe Wilson
Joe Wilson@RepJoeWilson·
Free Imran Khan
Indonesia
10.7K
30.2K
72.5K
4.8M
Javed Iqbal retweetledi
Khaleej Mag
Khaleej Mag@KhaleejMag·
Thousands of protesters entered Pakistan's capital on the call of jailed Ex-PM Imran Khan.
Khaleej Mag tweet mediaKhaleej Mag tweet media
English
250
7.5K
19.7K
226.6K
Javed Iqbal
Javed Iqbal@MalikJD73·
آج ٹویٹر بغیر وی پی این کے چل رہا ہے۔ دھرنے کا خوف اپنا اثر دکھاتے ہوئے۔
اردو
0
0
0
11
Javed Iqbal
Javed Iqbal@MalikJD73·
ہیں۔ اور یہ کہ پولیس والوں کے پاس جو لسٹ ہے اس میں آپ دونوں کا نام ہے۔ ویسے جیل کے اندر بیٹھے خان کا اتنا خوف۔۔۔ سوچیں خان جب باہر آیا تو کیسا سین ہو گا۔ #FinalCall #ImranKhansCall
اردو
0
0
0
3
Javed Iqbal
Javed Iqbal@MalikJD73·
اسلام و علیکم انصافیو۔ ابھی ایک دوست جس کو 24 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں کل سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس بھائی کی کال موصول ہوئی کہ بھائی آپ کا نام اور آپ کے چھوٹے بھائی جو کہ ہماری یونین میں پی ٹی آئی کے صدر ہیں۔ آپ دونوں ابھی گھر سے نکلیں کیونکہ پولیس والے آپ کو پکڑنے کے چکر میں
اردو
1
0
0
9
Javed Iqbal
Javed Iqbal@MalikJD73·
چیمپئین ٹرافی اب اسلام آباد فیصل مسجد بھی جائے گی۔۔ سرکار کی حمایت میں 2 رکعت نفل بھی پڑھے گی۔ متوقع اعلان اسلامی نجریاتی گونسل۔
اردو
0
0
0
6
Javed Iqbal
Javed Iqbal@MalikJD73·
کافی دیر بعد وی پی این سے کنیکٹ کر گیا۔
اردو
0
0
0
4
Javed Iqbal retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds. President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
English
5.2K
47.5K
84.2K
3.2M
Javed Iqbal retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ڈونلڈ ٹرمپ جب ہارا تو غنڈہ گردی کا کلچر متعارف کروا کر ملک پر حملہ کیا۔ وائرل کریں پشپا کی اس ویڈیو کو 🔥
اردو
190
5.3K
9.2K
239.9K