Abdul Manan Khan
55.7K posts

Abdul Manan Khan
@Manan_2393
آئین کی عزت کرنے والا معتبر ، روندنے والا بدتر۔ سویلین بالادستی مقصد، ووٹ کی عزت منزل

وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے جس کے بعد وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں، الحمدللہ۔ عید کے دن وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ہسپتال سے صوبے میں سکیورٹی، صفائی سمیت دیگر تمام امور کی براہ راست خود نگرانی کی۔


🚨 Breaking Sources indicate that Pakistan’s Army Chief, Asim Munir, and Israeli Prime Minister, Benjamin Netanyahu, are expected to meet.


Pakistan Defense Minister Khawaja Asif rejects joining any agreement involving Israel, saying it clashes with Pakistan’s “fundamental ideologies.” “How can you sit with people whose word cannot be trusted for even a single day?” he said, adding that Pakistan’s passports do not recognize Israel by name.

ان کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا کوئی ان کا ذکر تک نہی کرتا ہے یہ کہاں ہیں ؟



“کل رات مشغرا میں پورے پورے خاندان صیہونیوں کی طرف سے مٹا دیا گیا۔ ایک بھی جنگجو نہیں تھا۔” رات بقاع کے علاقے مشغرا پر اسرائیلی بمباری میں پورے پورے خاندان مٹا دیے گئے۔ قتل ہونے والوں میں شامل ہیں: سمیر رزق۔ حمزہ رزق اور ان کے دو بچے۔ حسن منصور، ان کی اہلیہ، اور ان کی دو بیٹیاں۔ یہ سب اپنے گھروں کے اندر، رات گئے اُس وقت مارے گئے جب اسرائیلی جنگی طیاروں نے شہر پر یکے بعد دیگرے شدید حملے کیے۔ موقع کی ویڈیوز انتہائی ہولناک ہیں شئیر نہیں کی جا سکتیں۔ گھر جل رہے ہیں۔ پوری عمارتیں ملیامیٹ کر دی گئی ہیں۔ خاندان اپنے ہی گھروں کے ملبے تلے نیند میں دب گئے۔















