PMLN-Mandi Bha Ud Din

25.4K posts

PMLN-Mandi Bha Ud Din banner
PMLN-Mandi Bha Ud Din

PMLN-Mandi Bha Ud Din

@Mangat_084

میاں نواز شریف lover مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین

Katılım Mayıs 2022
791 Takip Edilen879 Takipçiler
PMLN-Mandi Bha Ud Din
PMLN-Mandi Bha Ud Din@Mangat_084·
پہلے مرحلے میں کامیابی کے بعد شیر پھر سے نے لیے تیار اب 2 اگست کو مظفرآباد ڈویژن بھی ان شاء اللہ اسی اعتماد کو آگے بڑھاتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کی نئی داستان رقم کرے گا۔ ترقی کا سفر جاری رہے گا، شیر ہی جیتے گا!
اردو
0
2
3
12
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Amna Bajwa
Amna Bajwa@Amna_051·
🚨گوادر پورٹ نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا! دوسری کامیاب کمرشل بنکرنگ آپریشن کے ذریعے بین الاقوامی جہاز کو 1,150 میٹرک ٹن LSFO فراہم کیا گیا۔ یہ صرف ایندھن نہیں بلکہ پاکستان کی بحری معیشت, سرمایہ کاری، روزگار اور عالمی تجارت میں بڑھتے ہوئے کردار کی نئی شروعات ہے۔
Amna Bajwa tweet media
اردو
0
4
4
30
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Ahmad Hassan PML(N)
Ahmad Hassan PML(N)@Hasy666·
میرپور ڈویژن کے عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا، اب نظریں 2 اگست پر ہیں۔ ان شاء اللہ مظفرآباد ڈویژن بھی ترقی، خدمت اور عوامی فلاح کے تسلسل کے لیے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کا اظہار کرے گا۔ کامیابی صرف ایک انتخاب نہیں بلکہ عوام کی امیدوں کی جیت ہوگی۔ 2 اگست، شیر پر مہر! 🦁 #AJKElections2026 #Muzaffarabad #VoteForLion #PMLN
اردو
0
6
7
49
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Special Monitoring Unit District Sahiwal
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم: گرین الیکٹرک بس سروس پنجاب کے ہر شہر، تحصیل اور قصبے تک پہنچے گی۔ صرف 20 روپے میں اے سی، وائی فائی اور معذور افراد کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ سفر۔ اس سال مزید 1500 بسیں شامل کی جائیں گی۔ عوام سے گزارش ہے کہ اس قومی اثاثے کا خیال رکھیں۔
اردو
0
4
5
31
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Special Monitoring Unit District Sahiwal
پنجاب آج خواتین کی قیادت، بااختیار بنانے اور مساوی مواقع کی روشن مثال بن چکا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں خواتین پولیس، عدلیہ، انتظامیہ اور پارلیمان سمیت ہر شعبے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں۔
اردو
0
4
5
23
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Salman Malik
Salman Malik@SalmanMalik444·
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر مریدکے سیلاب متاثرین میں صاف پانی اور کھانے کی فراہمی۔۔
Salman Malik tweet media
اردو
0
7
7
50
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Ahmad Hassan PML(N)
یہ ہمیں خیراتی حکومت کہتے ہیں یہ مت بھولیں کہ اس حکومت سے آئینی تمام عہدوں پہ براجمان ہیں آپ ہیں۔ یہ مسلمہ حقیقت ھے کشمیریوں نے مسلم لیگ ن کا انتخاب کیا اور گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کو۔ یہ عوام کو بدگمانی کی طرف لے جانا چاھتے ہیں @Shamylaroy
اردو
0
6
6
99
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Ahmad Hassan PML(N)
فیروزوالا کی پٹھان کالونی میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں تک وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کے اہلکار کشتیوں کے ذریعے کھانا اور ضروری امداد پہنچا رہے ہیں۔ مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہ چھوڑنا ہی حقیقی عوامی خدمت ہے۔ #MaryamNawaz #Rescue1122 #Punjab
Ahmad Hassan PML(N) tweet media
اردو
2
7
8
165
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Salman Malik
Salman Malik@SalmanMalik444·
پنجاب میں رہنے والوکو یہی محسوس ہوتا ہے مریم نواز ہماری فیملی میمبر ہیں۔ کیونکہ وہ ہمیں ماں کی طرح میری"بیٹیاں" یا "میرے بیٹے "کہتی ہیں۔ وہ ہم سب کی مریم نواز ہیں جب قیادت فیملی جیسی ہو تو عوام بھی فیملی بن جاتے ہیں۔ ہمیں فخر ہے ہماری CM @MaryamNSharif پر۔
kaneez Fatima@IqbalaBibi

Healing words; "Tumhari Maryam Nawaz"🥺 Mazzy ki baat ye hai k mein bhi jab mam ka zikr apni finds sy krti hon to mein kehti hon "Meri Maryam Nawaz" ny aj ye kr diya!! Isi liye jab onhon ny mujhy mam k bary kuch btana ho to kehti hain "Tumhari Maryam Nawaz". @MaryamNSharif

اردو
1
6
6
65
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Special Monitoring Unit District Sahiwal
مسلم لیگ (ن) نے مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر بروقت آواز اٹھائی۔ معاملہ میڈیا اور متعلقہ اداروں کے سامنے رکھا گیا، تحقیقات ہوئیں اور حقائق سامنے آئے۔ شفاف انتخابات ہی عوامی اعتماد کی بنیاد ہیں۔
اردو
0
2
3
23
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Special Monitoring Unit District Sahiwal
الزامات نہیں، کارکردگی بولتی ہے۔ پنجاب میں اپنی چھت اپنا گھر، ستھرا پنجاب، مفت ادویات، لیپ ٹاپ، تعلیم، صحت اور ترقیاتی منصوبے عوام کی خدمت کا واضح ثبوت ہیں، جبکہ بارش کے بعد ریلیف اور نکاسیٔ آب کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
اردو
0
2
3
16
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎
🚨 سارے مسئلے کی جڑ اسرائیل ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ خطے میں موجود امریکی افواج اس کے کنٹرول میں ہوں، جبکہ ایران چاہتا ہے کہ امریکہ خطے سے نکل جائے اور وسطی ایشیا میں ایک اسلامی فریم ورک قائم ہو، جس میں پاکستان کا کردار اہم ہوگا، کیونکہ پاکستان میں الگ ہی قسم کی قابلیت ہے ایک تو ایٹمی طاقت ہے دوسرا اسرائیل کو سرے سے مانتا ہی نہیں۔
اردو
1
5
5
28
PMLN-Mandi Bha Ud Din
PMLN-Mandi Bha Ud Din@Mangat_084·
پنجاب میں پانی کے پینے کا جہاں جہاں مسئلہ تھا وہاں میں نے پاور پلانٹس لگائے انشاء اللہ یہاں بھی پانی کے سب مسائل ہیں حل کریں گے 2 اکسٹ مظفر آباد میں شیروں کا دن ہو گا مسلم لیگ ن 2 تہائی سے حکومت بنائے گی
اردو
0
6
7
33
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·
ڈوگرے پارٹی جسے شہید کہہ رہی وہ کہہ رہا او پائی زندہ ہوں 🤣
اردو
1
6
8
108
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·
یقین کرنے ہی والا تھا کہ جب تحقیق کی تو پتہ چلا یہ تصاویر تو اکتوبر 2025 میں دہشتگردوں کو ٹھکانے لگانے کی ہیں
اردو
1
8
11
179
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Ahmad Hassan PML(N)
Ahmad Hassan PML(N)@Hasy666·
میرپور ڈویژن نے ترقی، خدمت اور عوامی اعتماد کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ اب 2 اگست کو مظفرآباد ڈویژن کی باری ہے کہ وہ بھی تعمیر و ترقی کے سفر کو مزید مضبوط بنائے۔ عوام کا اعتماد ہی مسلم لیگ (ن) کی اصل طاقت ہے، اور یہ سفر ان شاء اللہ کامیابی کے ساتھ آگے بڑھے گا۔ #AJKElections2026 #Muzaffarabad #PMLN #SherKaNishan
Ahmad Hassan PML(N) tweet media
اردو
0
8
9
66
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Ahmad Hassan PML(N)
Ahmad Hassan PML(N)@Hasy666·
آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی عوام کے اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ اب 2 اگست کو مظفرآباد ڈویژن بھی ترقی، خدمت اور استحکام کے سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے شیر پر مہر لگائے گا، ان شاء اللہ۔ مریم نواز شریف کی عوامی خدمت اور مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔ #AJKElections2026 #Muzaffarabad #PMLN #SherKaNishan @MaryamNSharif @AmjadHafeez19
اردو
0
8
9
77
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Special Monitoring Unit District Sahiwal
A uniform is more than clothing—it is a responsibility, a duty, and a promise to serve. Every drop of sweat and every sacrifice made in its honor reflects true courage and unwavering commitment to the nation.
English
0
5
6
31
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Special Monitoring Unit District Sahiwal
پنجاب میں ترقی ہر ضلع کا حق ہے، اسی لیے منصوبے پورے صوبے میں یکساں جاری ہیں۔ پنجاب کی تقسیم کی بات اور سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت، دوہرا معیار نہیں تو اور کیا ہے؟ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
اردو
0
6
7
31
PMLN-Mandi Bha Ud Din retweetledi
Arshad Babar🇵🇰
Arshad Babar🇵🇰@ArshadBabarMNS·
میری لیڈر جیسا کوئی بھی نہیں ❤️ لاہور لیڈی پولیس افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بطور مہمان خصوصی شرکت ۔ اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پولیس افسران میں انعامات بھی تقسیم کیے۔ @MaryamNSharif
اردو
0
6
4
42