CHAUDHARY

41.8K posts

CHAUDHARY banner
CHAUDHARY

CHAUDHARY

@SMU_SWL

نواز شریف سے ووٹ کا نہیں دل کا رشتہ ہے اور یہ مرتے دم تک رہے Distric President SMT PMLN @pmln_org 11FEB2022 #TeamCmPunjab

Katılım Eylül 2022
439 Takip Edilen2.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
CHAUDHARY
CHAUDHARY@SMU_SWL·
دس سال میں دس نہیں وہ صرف پانچ ہسپتال دیکھائے جو خیبر پختونخوا میں بنائے ہیں ۔ میم مریم نواز ان فائر🔥 @MaryamNSharif #مانسہرہ_نوازشریف_کا
اردو
6
90
145
3.3K
CHAUDHARY retweetledi
PAK IRAN NEWS
PAK IRAN NEWS@PAK_IRAN1·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت دانشمندی استقامت پیشہ ورانہ مہارت کا واضح مظہر ہے ان کی مؤثر حکمتِ عملی مضبوط عزم نےقومی سلامتی کو مزید مستحکم بنیادوں پر استوارکیا ہے #پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت قیادت ملک کےاستحکام دفاع کو یقینی بنانےمیں کلیدی کردار ادا کررہی ہے
PAK IRAN NEWS tweet media
اردو
0
1
3
13
CHAUDHARY retweetledi
PAK IRAN NEWS
PAK IRAN NEWS@PAK_IRAN1·
امریکہ 🇺🇸 کی جانب سے ایران 🇮🇷 پر حملے مؤخر ہونا ایک اہم پیشرفت ہے۔ پاکستان 🇵🇰 کی مؤثر سفارتکاری، وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے بروقت گفتگو اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ہم آہنگی نے کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ خطہ ایک بڑے تصادم سے بچ گیا۔
اردو
0
17
21
58
CHAUDHARY retweetledi
PAK IRAN NEWS
PAK IRAN NEWS@PAK_IRAN1·
امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف زہر اگلنا اور لیکچر دینا انتہائی افسوسناک ہے۔ یہ امریکی کتا، اسکا نام سید مقصود حسین ہے جو امریکہ بیٹھ کر امریکی حکومت کو ٹیکس دے رہا ہے جس سے ایران پر میزائل برس رہے ہیں لیکن اس بیغیرت کے بچے کا کیڑا اسکو پاکستان پر بھونکنے پر مجبور کرتا ہے
PAK IRAN NEWS tweet media
اردو
0
16
18
80
CHAUDHARY retweetledi
Yaseen Shafiq
Yaseen Shafiq@CH_GE_·
Euro Tunnel , Le Shuttle , UK - FRANCE - UK
English
7
19
21
194
CHAUDHARY retweetledi
Yaseen Shafiq
Yaseen Shafiq@CH_GE_·
عید پر کراچی کا حال 💔🤲🏻😡👊🏻 یہ دنیا کے چند بڑوں شہروں میں شمار ہونے والا شہر "عروس البلاد" روشنیوں کا شہر کراچی ہے جہاں اسٹبلشمنٹ کی چہیتی پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے کارناموں کا ایک طویل سلسلہ ہے جو ہنوز جاری ہے کب تک یہ سیاسی بازی گر لوٹیں گے ہمیں تڑپائیں گے ؟ " ایک بار پھر عوام کے 4, ارب روپے صرف ایک ہی بارش میں ڈوب گئے "
Yaseen Shafiq@CH_GE_

بہت جلد کریم آباد انڈر پاس کھلنے والا ہے مگر جب لوگ اس ٹنل نما زبردستی کے انڈرپاس سے گزریں کے تو لوگوں کی چیخیں نکل جائیں گی کمزور دل لوگوں کو ھارٹ اٹیک بھی ھوسکتا ھے کراچی میں بولا جانے والا ایک ڈائیلوگ " پتلی گلی سے نکل لے" یہاں پر صادق آتا ہے یہ انڈر پاس گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے اگلے عجوبے کے طور پر شامل ھوگا ایڈونچر کے شوقین لوگ دوسرے ملکوں سے پاکستان آئیں گے بنانے والے انجینرز کو 21 توپوں کی سلامی

اردو
14
35
38
702
CHAUDHARY retweetledi
Aqsa Chaudhry
Aqsa Chaudhry@Aqsa_PMLN·
عمران اسماعیل نے ذاتی بات سے گریز کیا مگر اصل سوال قیادت پر آتا ہے مشکل وقت میں اہم لوگ ساتھ نہ رہے تو فیصلوں اور چناؤ پر سوال اٹھتا ہے بار بار تبدیلیاں اور اختلافات اسی کمزوری کو ظاہر کرتے ہیں کہ ٹیم پر اعتماد قائم نہیں رہ سکا
اردو
0
10
11
35
CHAUDHARY retweetledi
Aqsa Chaudhry
Aqsa Chaudhry@Aqsa_PMLN·
اسمبلی میں @MaryamNSharif صاحبہ کی آمد پر انکی تیاری اور پیشکش نمایاں تھی ایک عوامی عہدے پر رہتے ہوئے باوقار انداز اہم ہوتا ہے اور انہوں نے اسے بہتر طریقے سے پیش کیا ساتھ ہی لاہور میں ہونے والی ترقی بھی واضح نظر آتی ہے جسکا فرق پرانے وقت سے محسوس کیا جا سکتا ہے
اردو
0
12
15
64
CHAUDHARY retweetledi
C D F Pakistan
C D F Pakistan@War_Updates_·
فیلڈ مارشل کی پہچان صرف وردی نہیں ، بلکہ وہ اعتماد ہے جو عوام کے دلوں میں پیدا ہوتا ہے ایک مضبوط پاکستان کی ضمانت
اردو
0
6
6
40
CHAUDHARY retweetledi
C D F Pakistan
C D F Pakistan@War_Updates_·
دنیا کی نظریں فیلڈ مارشل عاصم منیر پر مرکوز ہیں جو تحمل اور مکالمے کی راہ دکھا رہے ہیں امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی میں پاکستان امن کا پیغام لے کر آگے بڑھ رہا ہے
اردو
0
6
4
24
CHAUDHARY retweetledi
PAK IRAN NEWS
PAK IRAN NEWS@PAK_IRAN1·
@lostguy79 جے صلح کرنی جے تے ساڈے ڈیرے تے آجاؤ ایشین باس پاکستان الحمدللہ، یہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔ مشکل حالات کے باوجود پاکستان نے ذمہ دار اور مؤثر سفارتکاری کا مظاہرہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور عسکری قیادت کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔ 🇵🇰✨ 🇵🇰❤️🇵🇰
PAK IRAN NEWS tweet media
اردو
0
20
18
50
CHAUDHARY retweetledi
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
پاکستان خطے میں کشیدگی نہیں بلکہ مفاہمت اور پائیدار امن کو فروغ دینا چاہتا ہے پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کیا ہےکہ وہ خطے میں آگ بھڑکانے نہیں بلکہ امن قائم کرنےکا کردار ادا کرناچاہتا ہے۔جب کشیدگی بڑھ رہی ہے پاکستان مذاکرات تحمل اور سفارتکاری کےذریعے استحکام کی راہ دکھا رہا ہے
اردو
1
28
31
156
CHAUDHARY retweetledi
Mirza Majeed Baig
Mirza Majeed Baig@MirzaMajeed·
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کم کرنے کے لیے پاکستان کا اہم کردار پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی ہے الحمدللہ آج پاکستان کے پوری دنیا میں چرچے
اردو
1
18
22
92
CHAUDHARY retweetledi
Hashim Khan
Hashim Khan@Hashimkhan_2000·
Grateful for this kind gesture. Thank you, Mr. Prime Minister,@CMShehbaz for the Eid wishes and generosity. 🌙 ❤️
Hashim Khan tweet media
English
2
17
24
200
CHAUDHARY retweetledi
Yaseen Shafiq
Yaseen Shafiq@CH_GE_·
Pakistan has proven that peace is possible through strong leadership Tensions between Iran and the US have been reduced #PeaceThroughPakistan
English
0
14
12
78
CHAUDHARY retweetledi
Yaseen Shafiq
Yaseen Shafiq@CH_GE_·
امریکہ 🇺🇸 کی جانب سے ایران 🇮🇷 پر حملے مؤخر کرنا ایک اہم پیشرفت ہے پاکستان 🇵🇰 کی مؤثر سفارتکاری ، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کاوشوں اور ایرانی صدر سے بروقت رابطے نے کشیدگی کم کی اور خلیجی ممالک کو دباؤ سے بچایا #PeaceThroughPakistan
اردو
0
18
19
87
CHAUDHARY retweetledi
Aqsa Chaudhry
Aqsa Chaudhry@Aqsa_PMLN·
سہیل آفریدی کے بیان کے مطابق یہ محض ایک ٹرک کی بتی تھی رمضان کے حساس مہینے میں حالات کو دیکھتے ہوئے یہ اعلان کیا گیا مگر پاکستان تحریک انصاف کی لیڈر شپ نے فورس کے لفظ پر اعتراض کیا آخرکار یہ معاملہ ختم ہو گیا اور کسی نے اس پر توجہ نہیں دی
اردو
0
12
12
52
CHAUDHARY retweetledi
Aqsa Chaudhry
Aqsa Chaudhry@Aqsa_PMLN·
کوئٹہ آمد پر سہیل آفریدی کو پولیس نے پروٹوکول کے تحت ویلکم کیا مگر جواب میں انہوں نے اہلکار سے نامناسب لہجہ اختیار کیا یہ ویڈیو بعد میں وائرل ہوئی ایک صوبے کے سربراہ سے ایسے رویے کی توقع نہیں ، یہ طرز عمل محض توجہ حاصل کرنے اور دوسروں کو نیچا دکھانے کی کوشش لگتا ہے
اردو
0
12
12
71
CHAUDHARY retweetledi
Zaza
Zaza@ZaRnIsH_ish·
ایرانی افواج نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے کارروائی کرتے ہوئے امریکی بحری جہاز پر کنٹرول حاصل کر لیا، اور اسے مکمل طور پر اپنے قبضے میں لے لیا
اردو
0
14
16
84
CHAUDHARY retweetledi
Zaza
Zaza@ZaRnIsH_ish·
From war ravaged homes to foreign streets many Afghans continue to carry patterns of violence with them. The knife incident in Melbourne which left three people hospitalised highlights the need to address such criminal behavior decisively wherever it emerges
English
0
11
11
39