Imran Mani

3.9K posts

Imran Mani

Imran Mani

@Mani7177

#EagleOfIslam

Katılım Ocak 2022
206 Takip Edilen135 Takipçiler
Imran Mani retweetledi
Javaid Haqqani
Javaid Haqqani@MJavedHaqqani·
جن کوخان نے آٹھ آٹھ کروڑ میں خریدا تھا آج وہ اٹھارہ اٹھارہ کروڑ میں بک رہے ہیں۔ ستیاناس تیرا مہنگائی😍😄 #EagleOfIslam
اردو
0
8
3
0
Imran Mani retweetledi
Mahnoor
Mahnoor@syeda4444·
صرف اپنی زبان پہ قابو پا لینے سے آپ بہت سی مشکلات سے بچ سکتے ہیں #EagleOfIslam
اردو
0
8
5
0
Imran Mani retweetledi
Javaid Haqqani
Javaid Haqqani@MJavedHaqqani·
9۔ وقتاً فوقتاً اسلامی تعلیمات پر ہونے والے کسی بھی نظریاتی اور علمی حملے کا بر وقت اور مدلّل ردّ عمل دینا 10-ملک پاکستان کے خلاف ہر اٹھنے والی زبان اور قدم کے خلاف بھرپور مذمتی اقدام اٹھایا جائے گا۔ #EagleOfIslam
اردو
0
5
5
0
Imran Mani retweetledi
Javaid Haqqani
Javaid Haqqani@MJavedHaqqani·
7۔ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنا چاہے کہنے والا کوئی بھی ہو ۔ 8۔ ذاتی مفاد سے بالاتر صرف اسلامی نظریہ حیات کا دفاع کرنا۔👇 #EagleOfIslam
اردو
1
6
4
0
Imran Mani retweetledi
Javaid Haqqani
Javaid Haqqani@MJavedHaqqani·
4 ۔ جو لوگ کسی حدیث کی غلط تشریحات کرتے ہیں ، ان کا رد کرنا اور صحیح معنی کی وضاحت کرنا 5۔ اسلامی حدود و تعزیرات کے ہونے والوں رقیق حملوں کا مؤثر دفاع کرنا 6۔ کسی بھی ادارے کی بے جا حمایت کرنے سے دور رہنا۔👇 #EagleOfIslam
اردو
1
6
4
0
Imran Mani retweetledi
Javaid Haqqani
Javaid Haqqani@MJavedHaqqani·
یہ ٹیم اسی مقصد کے تحت بنائی گئی ہے جس کے ۔۔۔۔۔۔۔ مندرجہ ذیل ہیں۔ 1۔ اسلام کی نظریاتی اساس کا علمی تحفظ کرنا 2۔ اسلامی تہذیب و تمدّن کا مدلل دفاع 3۔ قرآنی مجید کی کسی بھی آیت کو غلط مفہوم کا جامہ پہنا کر اپنی مذموم خواہشات برآور کرنے والوں کا شافی ردّ کرنا۔👇 #EagleOfIslam
اردو
1
6
4
0
Imran Mani retweetledi
Javaid Haqqani
Javaid Haqqani@MJavedHaqqani·
لہذا ان حالات میں جبکہ سوشل میڈیا پر مختلف ٹیمیں اسلام اور پیغمبر اسلام کے بارے میں آئے روز ٹرینڈ چلاتی ہیں ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ایک ایسی ٹیم بنائی جائے جو محض اللہ کی رضا کی خاطر اسلام کی اساسی اور نظریاتی سرحدوں کا دفاع کرے ۔ 👇 #EagleOfIslam
اردو
1
9
5
0
Imran Mani retweetledi
Javaid Haqqani
Javaid Haqqani@MJavedHaqqani·
ہم کسی ادارے یا ملک پاکستان کے خلاف نہیں لیکن ہمارا کہنا اور ماننا صرف اتنا ہے کہ اسلام اور پیغمبر اسلام کو بہرحال ملک اور کسی بھی ملکی ادارے پر فوقیّت حاصل ہے ۔ 👇 #EagleOfIslam
اردو
1
8
6
0
Imran Mani retweetledi
Javaid Haqqani
Javaid Haqqani@MJavedHaqqani·
لہذا اسلام سب سے پہلے ہے اور وطن و قومیّت بعد میں ۔ لیکن آج حالات آپ کے سامنے ہیں کہ پاکستان یا اس کے بعض اداروں کے بارے میں کچھ کہو تو توہین کا مقدمہ درج ہو جاتا ہے لیکن اسلام کے بارے میں جو مرضی کہو کسی کو احساس تک نہیں ہوتا ۔ 👇 #EagleOfIslam
اردو
1
7
4
0
Imran Mani retweetledi
Javaid Haqqani
Javaid Haqqani@MJavedHaqqani·
قرآن و حدیث کی غلط تشریح کی جاتی ہے ۔ اب حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ وطن کو بھی اسلام سے زیادہ اہمیّت حاصل ہو چکی ہے حالانکہ بقول اقبال "خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی" یعنی باقی تمام اقوام کی بنیاد وطنیّت اور قوم پر ہے لیکن مسلمان قوم کی بنیاد اسلام پر ہے۔👇 #EagleOfIslam
اردو
1
6
4
0
Imran Mani retweetledi
Javaid Haqqani
Javaid Haqqani@MJavedHaqqani·
موجودہ دور الحاد کا دور ہے جس نے سیکولرازم اور لبرل ازم کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے ۔ آئے روز اسلام ، پیغمبر اسلام ، تعلیمات اسلام ، عبادات اسلام اور حدود و تعزیرات اسلام پر طرح طرح کے اعتراضات کیے جاتے ہیں ۔ 👇 #EagleOfIslam
اردو
1
12
8
0
Imran Mani retweetledi
Meerab Fatima
Meerab Fatima@MeerabF_7·
ارشاد باری تعالی ہے اور جب تم لوگ نماز کیلئے اذان دیتے ہو تو یہ اسے بھی ہنسی اور کھیل بناتے ہیں یہ اس لیے کہ سمجھ نہیں رکھتے تے #EagleOfIslam
اردو
0
20
12
0
Imran Mani retweetledi
Alisher
Alisher@Alisher_13·
ارشاد نبوی ہے اپنے والدین سے اچھا سلوک کرو تمہاری اولاد تم سے اچھا سلوک کرے گی #EagleOfIslam
اردو
0
20
10
0