MAPS Pak
2.3K posts

MAPS Pak
@MapsPak
President Movement for All Pakistan Private Schools, Punjab. 03018381941 Official facebook page https://t.co/5eObTMYatg #MAPSPak
Katılım Mayıs 2018
63 Takip Edilen2.4K Takipçiler

محترم شاہد فرید صاحب ایم۔ ڈی۔ @PEFPUNJAB سے گذارش ہے کہ کٹائی کے موسم کو مد نظر رکھتے ہوئے حالیہ مانیٹرنگ میں پارٹنر سکولز کے بچوں کی حاضری پالیسی پر نظرثانی کی جاوے
#MapsPak
اردو

حکومت پنجاب کو اس فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئیے. بچوں کو دین اسلام سے آگاہی کیلئے قرآن پاک کی تعلیم نہایت ضروری ہے
#MAPSPak
@GovtofPunjabPK

اردو

پیف کے ناہل افسران کی غلط پالیسیوں کی بدولت ایک اور سکول نے پیف کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا #MAPSPak
@CS_Punjab
@PEFPUNJAB
@SchoolEduPunjab

اردو

@tahseen_um17972 @MapsPak Sir
Aoa
میں نے pef کو مئی میں چھوڑ دیا تھا الحمداللہ اسکول بلکل ٹھیک چل رہا ہے آپ سب لوگ بھی ہمت کریں اور دفع کریں اس pef کو
اللّه بہتر رزق دینے والا ھے
اردو

پنجاب بھر سے جو معزز پارٹنرز پیف کو چھوڑنا چاہتے ہیں اور رابطہ کر رہے ہیں ان سے گذارش ہے کہ پنجاب بھر کے پیف چھوڑنے والے پارٹنرز کی روشنی میں بہت جلد ایک ویلاگ شئر کروں گا.
جلد بازی نہ کریں.
پلاننگ کے بغیر نقصان کا خدشہ ہے
#MAPSPak
#PEFFamily
اردو

پیف پارٹنر سکولز میں پڑھنے والے بچوں کی فیسوں اتنا اضافہ ہو گیا ہے کہ شاید اس سرمائے کی حفاظت کیلئے اب سیکورٹی گارڈز بھی رکھنے پڑیں
@PEFPUNJAB
#MAPSPak
#PEFFamily
اردو
MAPS Pak retweetledi

The PPSC has advertised various posts on 05-05-2023. The candidates are advised to visit PPSC official website ppsc.gop.pk for applying.

English

معزز پارٹنرز کو شکنجے چڑھا کر پیف چھوڑنے پر مجبور کرنے والے سالہا سال سےدفتر پر قابض پیف افسران کے خلاف عید الفظر کے بعد الیکٹرانک میڈیا پر آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے
محمد اقبال چوہان
صدر MAPS پنجاب
#MAPSPak
@PEFPUNJAB
اردو

پنجرے میں قید رہ کر غلامی کی چوری کھانے سے بہتر ہے آزاد رہ کر روکھی سوکھی کھا لی جائے.
Dedicated to honourable PEF Partners.
#MAPSPak
@PEFPUNJAB
اردو







