Sabitlenmiş Tweet
Moona Chaudhary
2.8K posts


@786Lovers786 Iran k sath jung kr lay maza aa jay ga Israel ki tarah
Indonesia

@MushtaqAli55995 @ChotiSheikhni اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
فارسی

اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا ، اللہ اس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کردے گا،(2)
اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوگا ۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے ، تو اللہ اس ( کا کام بنانے ) کے لیے کافی ہے۔
یقین رکھو کہ اللہ اپنا کام پورا کر کے رہتا ہے ۔ ( البتہ ) اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ مقرر کر رکھا ہے۔(3)
(سورۃ طلاق)

اردو

❤️Good Night ❤️
دستک تو بڑی بات ہے تم جب سے گئے ہو
اس گھر کے دریچے سے ہوا تک نہیں آئی
#USIranWar

اردو




















