Maria Naeem

9.8K posts

Maria Naeem banner
Maria Naeem

Maria Naeem

@MariaNaeem2680

Muslim/live in Karachi/social media activist/ member of jammat -e-Islami women's wing

Karachi, Pakistan Katılım Kasım 2018
465 Takip Edilen263 Takipçiler
Maria Naeem
Maria Naeem@MariaNaeem2680·
#KarachiWaterCrisis کراچی میں پانی ٹینکر سے آ سکتا ہے تو نلکوں میں کیوں نہیں؟ چیئرمین واٹر اینڈ سیوریج بورڈ مرتضی وہاب سے سوال تو بنتا ہے؟
Maria Naeem tweet media
اردو
0
5
2
41
Maria Naeem
Maria Naeem@MariaNaeem2680·
#KarachiWaterCrisis مئیر صاحب یہ بتائیں اگر حب کنال سے پانی ارہا ہے تو پہنچ کہاں رہا ہے؟ عوام کے پاس گھروں میں کیوں نہیں پہنچتا؟ کراچی میں خاتون کا مرتضی وہاب سے سوال
Maria Naeem tweet media
اردو
0
5
3
42
Maria Naeem
Maria Naeem@MariaNaeem2680·
#KarachiWaterCrisis کراچی میں ٹینکرز مافیا سرگرم ہیں اور ان کی سرپرستی پیپلز پارٹی کر رہی ہے
اردو
0
7
4
18
Maria Naeem
Maria Naeem@MariaNaeem2680·
#KarachiWaterCrisis مرتضی وہاب شہر میں گھومیں پھریں اور دیکھیں کہ ادھے سے زیادہ شہر کو پانی میسر نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی 18 سالوں میں پانی کا مسئلہ حل نہیں کر سکی عوام پریشان ہیں ٹینکر خرید خرید کے پانی استعمال کر رہے ہیں ظلم کی انتہا ہے
Maria Naeem tweet media
اردو
0
7
3
31
Maria Naeem
Maria Naeem@MariaNaeem2680·
#KarachiWaterCrisis شہر میں ٹینکر مافیا کا راج شہری مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہیں
Maria Naeem tweet media
اردو
1
11
5
36
Maria Naeem
Maria Naeem@MariaNaeem2680·
#KarachiWaterCrisis سندھ سالڈ ویسٹ اور چنیسر ٹاون کا نظام بری طرح ناکام!! یوسی نے پرائیویٹ مشینری کے ذریعے ایمرجنسی آپریشن کا آغاز کردیا۔۔ حل صرف جماعت اسلامی
اردو
0
10
5
54
Maria Naeem retweetledi
Umair Ahmed Siddiqui
Umair Ahmed Siddiqui@Umairlook·
21ویں صدی کے شہر کراچی میں لاکھوں لوگ صاف پانی سے محروم ہیں۔ پانی مافیا مضبوط اور عوام بے بس ہیں۔ #KarachiWaterCrisis
Umair Ahmed Siddiqui tweet media
اردو
2
52
41
300
Maria Naeem
Maria Naeem@MariaNaeem2680·
#KarachiWaterCrisis Karachi water crisis Millions of karachi residents are suffering due to severe water shortage. Water is a basic right
Maria Naeem tweet media
English
0
9
6
93
Maria Naeem retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
یوم تکبیر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور ان کے ساتھیوں کا دن ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عہد ساز شخصیت نہ ہوتی تو پاکستان ایٹمی طاقت نہیں بن سکتا تھا۔ انہوں نے تن تنہا تاریخ کا رخ موڑ کر خطے میں طاقت کا توازن پیدا کردیا۔ افسوس اورحیرت ہوتی ہے جب یوم تکبیر کے حوالے سےحکومتی اشتہاروں اور بیانات میں محسن پاکستان کا تذکرہ بھی نظر نہیں آتا۔
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
22
238
451
4K
Maria Naeem
Maria Naeem@MariaNaeem2680·
#KarachiWaterCrisis شہر میں پانی کا بدترین بحران، ذمہ دار سندھ حکومت اور قابض میئر ہیں ہر رمضان، عید او ر بقر عید سے قبل لائنوں کا پھٹنا آخر کیا ظاہر کرتا ہے،آدھے سے زیادہ شہر پینے کے پانی سے محروم ہے سیف الدین ایڈوکیٹ اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل #KarachiWaterCrisis
Maria Naeem tweet media
اردو
1
7
4
37
Maria Naeem retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
Naeem ur Rehman tweet mediaNaeem ur Rehman tweet media
اردو
147
807
1.3K
23K
Maria Naeem retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
The US president, who recognised occupied Jerusalem as Israel’s capital and stood alongside Netanyahu in the destruction of Gaza, is once again pressuring Muslim countries to sign the Abraham Accords. In reality, this agreement is nothing but a document of surrender. The people of Pakistan will never accept any coercive attempt to legitimise and legalise Israel’s occupation of Jerusalem. Palestine belongs entirely to the Palestinians, and Jerusalem is its capital. Israel is an illegitimate state. This was the firm position of the founder of Pakistan, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, and it is, and will remain, the position of every Pakistani. Prime Minister Shehbaz Sharif should clearly announce the rejection of Trump’s illegitimate demand.
Naeem ur Rehman tweet media
English
16
90
158
1.9K
Maria Naeem retweetledi
JI Women Karachi
JI Women Karachi@JIwomenKarachi·
تکبیر و تہلیل کے یہ دن صرف عبادات کے نہیں بلکہ باطل نظام سے بیزاری اور حق کے ساتھ وابستگی کے دن ہیں۔ جماعتِ اسلامی اسی پیغام کے ساتھ معاشرے میں اللہ کی حاکمیت، عدل اور خیر کے نظام کے قیام کی جدوجہد کر رہی ہے۔ جاوداں فہیم ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی #ZilHajj#hajj
JI Women Karachi tweet media
اردو
5
34
35
152
Maria Naeem retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور نیتن یاہو کے ساتھ مل کر غزہ کو تباہ کرنے والا امریکی صدر ایک بار پھر ابراہیمی معاہدے پر دستخط کے لیے مسلم ممالک کے بازو مروڑ رہا ہے۔ یہ معاہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے۔ پاکستانی قوم کسی صورت بھی بیت المقدس پر اسرائیل قبضے کو جائز اور قانونی شکل دینے کے غاصبانہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گی۔ فلسطین پورے کا پورافلسطینیوں کا ہے اور بیت المقدس اس کا دارالحکومت ہے۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔ یہی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا موقف تھا اور یہی ہر پاکستانی کا موقف ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف واضح طور پر ٹرمپ کے ناجائز مطالبے کو مسترد کرنے کا اعلان کریں۔
Naeem ur Rehman tweet media
اردو
47
295
476
9.5K