Ch Masood

16.4K posts

Ch Masood banner
Ch Masood

Ch Masood

@MasoodInayat3

Believe in Democracy🇵🇰

Bahawalnagar, Pakistan Katılım Nisan 2023
446 Takip Edilen406 Takipçiler
Ch Masood retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
اصل جنگ تو یہ لڑکی لڑ رہی جس نے بغیر بندوق کے یوتھیے بھون کر رکھے دئیے ہیں👇
اردو
212
680
2.3K
54K
Ch Masood retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
شکریہ شہباز شریف عارف لوہار جیسے پاکستانی 🇵🇰 فنکاروں نے ایک سنجیدہ اپیل کی ہے کہ عالمی حالات اور ایران جنگ کے باوجود ملک میں پیٹرول کی قیمتیں مستحکم رکھنا حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ اب ہماری باری ہے کہ ہم بچت کو اپنائیں۔ اس قومی شعور کو اجاگر کرنے میں عطاء اللہ تارڑ کی کاوشیں نمایاں ہیں۔ @MOIB_Official @TararAttaullah
اردو
34
388
1.2K
9.4K
Ch Masood retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
سیاسی دشمنی میں اندھے یہ ضمیر فروش محض ویوز اور ڈالروں کے لالچ میں وطنِ عزیز کے خلاف بولنے کو اپنا دھندا بنا چکے ہیں۔ ان کا واحد مقصد وہ گندا جھوٹ بیچنا ہے جو ریاست کے خلاف زہر اگل کر حاصل ہوتا ہے۔ ایسی بے حس اور حب الوطنی سے خالی سوچ پر جتنا ماتم کیا جائے کم ہے یہ خبیث جھوٹ بول کر اپنے ہی ملک کو بدنام کررہا ہے ۔ تمام محبِ وطن دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسے فتنہ انگیز ٹویٹس پر براہِ راست جواب دینے، بحث کرنے یا کمنٹ کرنے سے مکمل بچیں، کیونکہ آپ کا ایک ری ایکشن بھی ان کی Reach بڑھا دیتا ہے اور ان کا جھوٹ مزید لوگوں تک پھیلتا ہے۔ اس جھوٹ کی دکان کو تالا لگانے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کے ٹویٹ کا اسکرین شاٹ لے کر تصویر کی صورت میں اپلوڈ کریں اور اس پر اپنی بات لکھیں۔ اس طرح ان کے لنک کو شہرت نہیں ملے گی اور ان کا پروپیگنڈہ خود بخود دم توڑ دے گا۔
Khadim Ali khan Yousaf zai tweet media
اردو
6
49
117
1.3K
Ch Masood retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے دورہ چین سے واپسی پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو رسیو کیا
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
77
250
2.2K
14.4K
Ch Masood retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی ، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل لابی کے خلاف ٹویت کرکے دکھاؤ۔ میں چیلنج کرتی ہوں۔ یہ میرے ایمان کا حصہ ھے غزہ کا فلسطین کا ساتھ کھڑا ہونا۔ مگر تم عمران خان سے یہودی لابی کے خلاف ٹویٹ کرواؤ رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا شفیع جان کو چیلنج
اردو
22
127
360
4.5K
Ch Masood retweetledi
Salman Malik
Salman Malik@SalmanMalik444·
میں اسرائیل کے خلاف اس مذمتی قراردا پیش کرتی ہیں آپ خان سانپ یا پی ٹی آئی ورکرز کے اکاؤنٹ سے اسرائیل کے خلاف ایک ٹویٹ کروادیں میڈم شمائلہ رانا نے لائیو شو میں یوتھیے شفیق جان ناکو چنےچ بوا دیے 🤣✌️ @Shamylaroy
اردو
17
58
67
1.9K
Ch Masood retweetledi
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی ، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل لابی کے خلاف ٹویت کرکے دکھاؤ۔ میں چیلنج کرتی ہوں۔ یہ میرے ایمان کا حصہ ھے غزہ کا فلسطین کا ساتھ کھڑا ہونا۔ مگر تم عمران خان سے یہودی لابی کے خلاف ٹویٹ کرواؤ رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا شفیع جان کو چیلنج
اردو
110
373
1K
14.5K
Ch Masood retweetledi
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
اسرائیل کے خلاف قرارداد لانے پہ شفیع جان ترجمان تحریک انصاف کا شمائلہ رانا کی عمل کی تعریف ، مگر شمائلہ رانا نے کہا ایک ٹویٹ آفیشل اکاوئنٹ ے اسرائیل لابی کے خلاف کرکے دکھاؤ۔
اردو
33
146
419
5.4K
Ch Masood retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Pakistan marks a historic milestone in healthcare with the development of its first state-of-the-art public cancer facility. The Nawaz Sharif Institute of Cancer Treatment and Research, Lahore, completed in record time, is set to transform cancer care across the country. Bringing comprehensive treatment under one roof, from advanced diagnostics and laboratory services to radiology, LINAC-based radiation therapy, and surgery, the institute is equipped with world-class technology and facilities. This is more than a hospital; it is a new era of public service.
English
908
2.6K
6.4K
194.9K
Ch Masood retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
مرگ بر کانا دجال مرگ بر کانا دجال
فارسی
53
134
784
17.7K
Ch Masood retweetledi
Ch Masood retweetledi
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
صدی کی بڑی خبر !!⛑️ پیرنی کو پتہ چلا کہ اقتدار جا رہا ہے ، اس نے شہباز گل سے خفیہ میٹنگ کی ، شہباز گل سے 804 کی تمام گندی وڈیوز ، فوٹوز ، پانچ کروڑ دے کر خریدیں ! پیرنی کا خیال تھا کہ جب یہ مجھے چھوڑے گا تو یہ سامان دکھا کر لمبی دیہاڑی لگاؤں گی ! اب وہ سامان دبئی میں ایک خاتون کے پاس ہے ! شکریہ
اردو
80
213
1.1K
74.6K
Ch Masood retweetledi
Sara Khan
Sara Khan@SaraKhanYMT·
شمائلہ رانا رکن قومی اسمبلی کا شفیع جان کو چیلنج! میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کروا کے دکھائیں، ٹرمپ کو مبارکباد، پاک فوج کے خلاف اور یہودی ساس کے مرنے پر تعزیت کی ٹویٹ تو آجاتی یہ نہیں آنی۔
اردو
0
6
9
89
Ch Masood retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
اس میں عشق عمران میں مبتلا ایک شخص کو تلاش کریں
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
12
37
272
6.1K
Ch Masood retweetledi
MMI Chaudhary
MMI Chaudhary@MasoodInayat_·
شمائلہ رانا رکن قومی اسمبلی کا شفیع جان کو چیلنج! میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کروا کے دکھائیں، ٹرمپ کو مبارکباد، پاک فوج کے خلاف اور یہودی ساس کے مرنے پر تعزیت کی ٹویٹ تو آجاتی یہ نہیں آنی۔
اردو
0
5
5
55
Ch Masood retweetledi
Warda Shah
Warda Shah@WardaYMT·
شمائلہ رانا رکن قومی اسمبلی کا شفیع جان کو چیلنج! میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کروا کے دکھائیں، ٹرمپ کو مبارکباد، پاک فوج کے خلاف اور یہودی ساس کے مرنے پر تعزیت کی ٹویٹ تو آجاتی یہ نہیں آنی۔
اردو
0
6
7
39
Ch Masood retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اور ناظرین اسحاق ڈار چائنہ سے واپس تشریف لارہے ہیں اور انکی واپس روانگی کی ویڈیو آپکی بصارتوں کی نظر ہے جسے دیکھ کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے کو جی چاہتا ہے کوئی شک نہیں پاکستان اپنی سفارتی بلندیوں پر پرواز کررہا ہے الحمدللہ
اردو
120
1.4K
5.1K
122.4K
Ch Masood
Ch Masood@MasoodInayat3·
شمائلہ رانا رکن قومی اسمبلی کا شفیع جان کو چیلنج! میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کروا کے دکھائیں، ٹرمپ کو مبارکباد، پاک فوج کے خلاف اور یہودی ساس کے مرنے پر تعزیت کی ٹویٹ تو آجاتی یہ نہیں آنی۔
اردو
0
5
5
16
Ch Masood retweetledi
Masood Inayat
Masood Inayat@MasoodInayat·
شمائلہ رانا رکن قومی اسمبلی کا شفیع جان کو چیلنج! میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی ، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کروا کے دکھائیں، ٹرمپ کو مبارکباد، پاک فوج کے خلاف اور یہودی ساس کے مرنے پر تعزیت کی ٹویٹ تو آجاتی۔
اردو
0
5
5
43