Masood Javed

174.4K posts

Masood Javed banner
Masood Javed

Masood Javed

@MasoodJCh

It’s easy to know what you’re against, much harder to know what you’re for

West Midlands, England Katılım Şubat 2013
186 Takip Edilen1.6K Takipçiler
Masood Javed retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
جنید حفیظ کی آج پھر سماعت تھی۔ اُن کے بزرگ والد گھنٹوں کا سفر کر کے لاہور ہائی کورٹ پہنچے لیکن دونوں معزز جج صاحبان نے آج پھر مقدمے کی سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالتیں یا وکلاء تنظیمیں ان جج صاحبان کو کن قوانین کے تحت پابند کریں کہ وہ مقدمہ سُننے کی ہمت کریں۔ جنید حفیظ گزشتہ سترہ سال سے عدالتوں کے رحم و کرم پر ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش اور ادارے بے بس ۔۔۔ انصاف کہاں ملے گا؟ #JusticeForJunaidHafeez
اردو
48
85
272
20.6K
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
یہ سائفر والی کہانی اچانک نہیں نکالی گئی ۔۔۔ اب پاکستان اور چیف مارشل کے خلاف پراپیگنڈہ کا طوفان شروع کرنے کا پلان ہے ۔۔ دیکھیں اسرایئل /یو اے ای /بھارت اور PTI گٹھ جوڑ کہاں تک کامیاب ہوتا ہے
اردو
2
2
10
84
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
انقلاب اپنے منطقی انجام تک پہنچتے پہنچتے اس خطہ کو آگ اور تباہی کے 20 سال دے جاۓ گا ۔۔ اپنے مُلک کی سلامتی کے لئیے دعا کرتے رہا کریں 🙏
اردو
0
2
4
128
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
@MUSAFIR_JOGI @ehtashamraja اوقات توں باہر ہو گئے ۔۔۔ ساڈی پر تُوڑ نکل جانی ۔۔ عوام تیل بجلی دی مہنگائ چ پس جاۓ گی
اردو
1
0
1
24
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
@ehtashamraja میرے خیال میں یہ ہو جاۓ گا ۔۔۔ ہمارا بہت سا معاشی اور سیاسی نقصان بھی ہوگا لیکن اسکے بغیر خناس نکلے گا نہیں ہمارے ہمسائیوں کا
اردو
1
0
2
36
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
ایران اسرایئل امریکہ جنگ کی شروعات میں دُنیا کی 90 فیصد ہمدری ایران کے ساتھ تھیں لیکن اب دو ماہ کے سیز فائر کے بعد ایران کی طرف سے امن کی کوششوں کا بلاوجہ لٹکانا کسی مُمکنہ نئی لڑائ میں ہمدردی کو کم کرے گا اور نقصان پوری ریجن کا ہو گا
اردو
0
1
3
57
Masood Javed retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
ایک سو ستر لاشوں کا تحفہ دینے والا بھارت آج بھی ایران کی ڈارلنگ ریاست ہے۔ احسان فراموش !
اردو
0
597
2.1K
19.1K
Masood Javed retweetledi
Samee Chaudhry
Samee Chaudhry@SameeSays·
Sarfraz Ahmed, who captained Pakistan in 13 Tests winning 4, losing 8 and a win percentage of 30%, has been appointed the head coach of Pakistan Test team. 🫡
Samee Chaudhry tweet media
English
2
6
2
718
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
رمیز کبھی بنگالیوں سے گالیاں کھاتا تھا کہ انکا مذاق اڑاتا تھا اور He is even sucking up to them 🤬
اردو
0
0
2
223
Masood Javed
Masood Javed@MasoodJCh·
شان مسعود کپتان ہے کیونکہ انگریزی بول لیتا ہے ، سعود شکیل کھیلتا ہے کیونکہ کراچی اور عمر ایسوسی ایشن والوں کا بندہ ہے ، سرفراز کوچ ہے کیونکہ وہ بھی عمر ایسوسی ایشن کا بندہ اور کراچی کا ہے ۔۔ آغا کھیلے گا کیونکہ تیز تیز انگریزی غلط بولتا ۔۔
اردو
0
0
2
36