Sabitlenmiş Tweet

’بولر نہیں تھا وہ، جادوگر تھا۔ میرے سپیل دیکھو، تمہیں اچھی فاسٹ بولنگ نظر آئے گی، اب آصف کے سپیل دیکھو، آرٹ نظر آئے گا تمہیں، آرٹ۔'
bbc.com/urdu/articles/…
اردو
Samee Chaudhry
24.3K posts

@SameeSays
Journalist, Storyteller


عمران خاں استنبول،کوالالمپور،ڈھاکہ یا لندن سے بھی الیکشن لڑ سکیں تو جیت جائیں گے۔۔ کسی کو شک ہو تو سمندر پار پاکستانی کسی قابل اعتماد ادارے سے سروے کرا لیں۔ ایک لاکھ روپے کا پہلا عطیہ میں پیش کروں گا۔ کیا خیال ہے ڈاکٹر معید پیرزادہ صاحب ۔




A first hundred for Wayne Madsen at Lord's! Well batted skipper! 💯 #WeAreDerbyshire


لاہور کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کے ساتھ ساتھ موجود زمین پر شجر کاری کی جا رہی ہے۔ لاہور رنگ روڈ کے دونوں طرف بھی درخت لگائے گئے ہیں۔ جب اگلے سال یہ کچھ بڑے ہو جائیں گے تو لوگ کہیں گے لاہور ہمیشہ سے ہی ایسا تھا، حکومت نے کیا کیا ہے۔


