Sabitlenmiş Tweet
M H Mustafa
50.5K posts

M H Mustafa
@MustafaHunfy
ہم ہیں پاکستانی ❤️❤️❤️❤️❤️ Jui social media activist ❤️❤️
Katılım Eylül 2016
2K Takip Edilen3.4K Takipçiler
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi

مزمل صاحب آپ جیسی پڑھی لکھی شخصیت سے مسلسل دروغ گوئی افسوسناک ہے
اس خبر کی دستاویز میرے پاس ہیں تبھی رپورٹ کی ہے
آپ نے پہلے بھی دروغ گوئی کی تھی جب 80 ارب روپے کے تقریاتی فنڈز ڈی پنچ کیے تھے اور مان نہیں رہے تھے بعد ازاں خاموش ہوگئے
اس خبر پر بھی آپ کی خاموشی زیادہ وقت نہیں مانگے گی
آپ بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں جس میں آپ جھوٹے اخراجات ظاہر کریگے اور پھر مالی سال کے اختتام پر اصل اخراجات پر میں خبر دوں گا
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3
Fake and wrong news… Settled ADP (above target) AIP (more than federal allocation) MA ADP (more than federal allocation) Foreign development Funds (As per funds received, but below target) Overall, record development spending highest in the 78 years of history of KP.
اردو

وفاقی حکومت کی دوغلی پالیسی
وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی جب وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے سکیورٹی امور پر ملاقات کرتے ہیں تو سرکاری دفتر میں کرتے ہیں دن کے اجالے میں فوٹیج بھی جاری کرتے ہیں
لیکن
وزیر داخلہ محسن نقوی جب وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے سکیورٹی امور پر ملاقات کرتے ہیں تو نجی عمارت یعنی گھر میں کرتے ہیں رات کے اندھیرے میں کرتے ہیں اور فوٹیج بھی جاری نہیں کرتے
اب اس میں خیبر پختونخوا حکومت کی کیا غلطی؟
اردو
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi

کوئٹہ حادثہ افسوسناک ،دلخراش اور قابل مذمت ہے ۔ترجمان جے یو آئی
عید الاضحی کے موقع پر قوم کو سوگوار کردیا گیا ۔اسلم غوری
وطن لہو لہو کردیا گیا ، قوم کب تک لاشیں اٹھاتی رہیگی ۔ترجمان جے یو آئی
قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں غائب ہیں ؟ اسلم غوری
سیکورٹی اداروں نے قوم کو کس کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے ؟ ترجمان جے یو آئی
وطن عزیز میں انسان کی کوئی قیمت نہیں رہی ۔اسلم غوری
واقعہ کی شدید مذمت ،انصار الاسلام اور پارٹی کارکنوں سے بھر پور تعاون کی اپیل کرتے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی
کارکن مریضوں کو خون کے عطیات دیں ۔اسلم غوری
اللہ کریم شہداؤں کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے ۔ترجمان جے یوآئی
لواحقین سے اظہار تعزیت اور ان کے غم میں شریک ہیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi
M H Mustafa retweetledi


























