میمونہ

245 posts

میمونہ banner
میمونہ

میمونہ

@Me_moona_WWM

Women Wing Member

Pakistan Katılım Nisan 2026
710 Takip Edilen512 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
میمونہ
میمونہ@Me_moona_WWM·
میرا یہ اکاؤنٹ ٹرینڈ سے ایک دن پہلے سسپینڈ ہو گیا تھا اپیل کے بغیر واپس مل گیا
میمونہ tweet mediaمیمونہ tweet media
اردو
2
4
7
110
میمونہ retweetledi
ماریہ اعوان ❤️
ان شاء اللہ آزمائش کا یہ وقت جلد ختم ہوگا ہمارے قائد محترم جلد واپس لوٹے گے پہلے سے زیادہ مضبوط پہلے سے زیادہ بے خوف پہلے سے زیادہ طاقتور بن کر نئے عزم کے ساتھ چٹان جیسے حوصلے کے ساتھ 🔥 دیکھ لینا تب مخالفین کو صرف جواب نہیں ایک نئی تاریخ بھی ملے گی ✌️
اردو
1
38
67
328
میمونہ retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
دیں تخت پہ لائیں گے، دیں تخت پہ آئے گا اسلام کا پھر جگ میں پرچم لہرائے گا
اردو
0
51
60
284
میمونہ retweetledi
بنت عبدالغفور
بنت عبدالغفور@WWM_Labbaik·
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں، کہیں چھپ چھپا کےکھڑا نہیں جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر بابا جان کا شیر نعیم چٹھہ آج بھی ڈٹ کر کھڑا، الحَمْد للہ ✨
اردو
0
12
16
152
میمونہ retweetledi
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐤𝐢 𝐬𝐡𝐞𝐡𝐳𝐚𝐝𝐢
افسوسناک امر ہے کہ جو خود اپنوں کے خون سے ہاتھ رنگ چکا ہو، وہ دوسروں کے بچ جانے پر جشن منا رہا ہے۔ مریدکے میں شہید ہونے والے محبانِ وطن بھی انسان تھے، مسلمان تھے اور پاکستانی تھے۔ ان کا لہو آج بھی سوال کر رہا ہے۔
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐤𝐢 𝐬𝐡𝐞𝐡𝐳𝐚𝐝𝐢 tweet media
اردو
0
7
7
62
میمونہ retweetledi
ماہ نور
ماہ نور@Mahnooreh_19·
میرے قائد سعد حسین رضوی نے کہا تھا کہ ہم مر جائینگے لیکن تمہیں یاد آئینگے۔۔۔ اے دیس کے شاعروں رومانی نظمیں بہت ہوئیں اب ان بھائیوں کے لیے نوحہ لکھو جو ۱۳ اکتوبر کے بعد سے اپنے ہی دیس میں جلا وطن ہیں جو گھر ہوتے بے گھر ہیں جو مسافر ہیں جن کے پیر اب واپسی کا راستہ بھول گئے ہیں. 💔
اردو
0
6
8
53
میمونہ retweetledi
ماہ نور
ماہ نور@Mahnooreh_19·
تُم لوگ مرثیہ کیوں نہیں لکھتے؟ اُن خزاؤں کی بات کرو جن میں درختوں کے پتے نہیں ماؤں کی آنکھیں سوکھ جاتی ہیں، پچھلی باتیں بہت ہوئی اب لبیک کے اُن شہدا کی بات کرو جو مُرید کے میں شہید کردیے گئے جن کے جسد خاکی اب بھی لاپتہ ہیں۔💔 @MaryamNSharif
اردو
0
17
22
158
میمونہ
میمونہ@Me_moona_WWM·
نکلے مظاہرین جو غزہ کے حامی بن کے💔 غزہ بنے وہ ہائے گولی کیوں چلائی💔
اردو
0
0
0
9
میمونہ retweetledi
ماہ نور
ماہ نور@Mahnooreh_19·
کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہو گا۔ @MaryamNSharif
ماہ نور tweet media
اردو
0
5
9
52
میمونہ retweetledi
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐤𝐢 𝐬𝐡𝐞𝐡𝐳𝐚𝐝𝐢
طاقتیں تمہاری ہیں۔ خدا ہمارا ہے ۔۔۔۔🤲🏻 اس ظلم کا پورا حساب لیا جائےگا۔۔۔۔۔سانحہ مرید کے ہم نہیں بھولیں گے۔۔💔
اردو
1
18
24
148
میمونہ
میمونہ@Me_moona_WWM·
میرا یہ اکاؤنٹ ٹرینڈ سے ایک دن پہلے سسپینڈ ہو گیا تھا اپیل کے بغیر واپس مل گیا
میمونہ tweet mediaمیمونہ tweet media
اردو
2
4
7
110
میمونہ retweetledi
Imam Khadim Hussain Rizvi
حبیبِ کبریا کی عظمتوں سے منحرف ہو کر یہ دعویٰ مسلمانی کبھی مانا نہ جائے گا
اردو
5
137
183
897