Mir Sahib
546 posts


@najamwalikhan ملکوں کے درمیان نہ کوئی دوستی ہوتی ہے نہ رشتے داری
مفادات ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں
اردو
Mir Sahib retweetledi

@summandar01 @AmirHQureshi اللہ تعالیٰ بہادر کیپٹن بلال کو شفائے کاملہ عطا فرمائے
ہمارا فخر افواجِ پاکستان ❤️
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو

کیپٹن بلال (ایس ایس جی) گزشتہ روز ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمی افسر کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا اور اب سی ایم ایچ پشاور میں داخل ہیں، جہاں معالجین کی جانب سے کل ایک اہم سرجری شیڈول کی گئی ہے۔
اہلِ خانہ اور ساتھیوں کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ کیپٹن بلال کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی جائے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہمت عطا فرمائے، سرجری کو کامیاب کرے اور انہیں مکمل صحت کے ساتھ جلد صحت یاب کرے۔
آمین ثم آمین

اردو

@Markhor3133 بہادر بھائی ❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے ہیرو کو شفائے کاملہ عطا فرمائے
پاک فوج زندہ باد ❤️
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو






























