Sabitlenmiş Tweet

🤍 پر امن احتجاج کے 198 طریقے🤍
🇵🇰 تین دن کی لگاتار محنت کے بعد #IK101Ambassador نے Gene Sharp کے بیان کئے گئے، پر امن احتجاج کے 198 طریقوں کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ بحثیت قوم ہم ان اقدامات کو اپنا کر کپتان کی رہائ کو ممکن بنا سکتے ہیں۔🇵🇰
💚مسلسل جدوجہد کے بغیر کوئی پیش رفت ناممکن ہے۔ وہ تمام لوگ جو آزادی تو چاہتے ہیں مگر اختلافِ رائے سے خوف زدہ ہیں ان کی مثال بغیر بیج بوئے فصل کاشت کرنے یا بغیر بادل کے بارش کی امید گرنےوالوں جیسی ہے۔ اخلاقی ،معاشرتی، انفرادی اور اجتماعی مزاحمت کسی بھی تبدیلی کے لئے ناگزیر ہے۔💚
فریڈرک ڈوگلس
🔥غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اُس کے زور بازو کا!
نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں🔥
🇵🇰🖨️پرنٹ کریں، 📮پوسٹ کریں اور 📷شیئر کریں 👇
IK101.ORG
#releaseimrankhan
#خان_کی_كال_حاضر_عوام


اردو












