Mehreen

2.1K posts

Mehreen banner
Mehreen

Mehreen

@Mehreen80_

BIGGEST FAN OF MAHIRA KHAN - her every role is pure magic!💖 | Dreamer | Coffee addict | Spreading positivity one smile at a time | Let’s vibe!

Katılım Mayıs 2025
7.4K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mehreen
Mehreen@Mehreen80_·
ایک صاحب کہہ رہے تھے کہ سب سے آگے میں، پھر شوری کے اراکین اور پھر کارکن ہونگے، درست کہا تھا جناب نے، سب سے آگے وہ بھاگے، پھر شوری والے اور پھر کارکن نالیوں میں گرتے گراتے زخمی ہوتے۔۔۔ #TLPProtest #PunjabPolice #Mureedkay #Pakistan #Pakistani #westandwithpakistanarmy #BanTLP
اردو
8
21
94
8.7K
Mehreen
Mehreen@Mehreen80_·
جس قسم کا سنجیدہ اجلاس ہو رہا ہے، یہ ملاقاتیں انتہائی اہم نوعیت کی ہیں۔ میرے خیال میں یہ چیز پی ٹی وی کو دیکھانی ہی نہیں چاہئے تھی، لیکن سرکاری ٹی وی پر حکومتی ترجیحات کیا ہیں، میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔
اردو
0
0
0
10
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
"آبنائے ہرمز"کے بیکو ماترے نے 10 جہاز گزارنے کی اجازت دینے کے بعد "آبنائے ہرمز"پھر بند کر دی۔ 3 تیل بردار جہازوں کو واپس بھیج دیا۔ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ جو گزرنے کی کوشش کرے گا،وہ نتائج کا زمہ دار خود ہو گا۔ IRAN BE LIKE👇😁
اردو
3
24
121
4.3K
Mehreen
Mehreen@Mehreen80_·
لاہور: لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے لیبر روم میں پہلے Cسیکشن کرنے کا مقابلہ جاری ہے۔ عملہ آپریشن کی ویڈیو بنا کر اس کا مذاق اڑا کر سوشل میڈیا پر وائرل کیا گیا ہے۔ؕ کوئی اور ملک ہوتا تو اب تک ڈاکٹرز کا لائسنس جاتا اور متعلقہ وزیر سب استعفی دیتے مگر ۔۔۔ #پاکستان #ملک_دشمن_یوتھیے
اردو
0
0
0
28
Mehreen retweetledi
Nusrat
Nusrat@NusratNusr39961·
I loved you more than anything, but you left me like I was nothing. x.com/i/spaces/1pKkO…
English
62
155
147
6.2K
𝐀ʟɪ 𝐇ᴀsᴀɴ 🇮🇳
اب وقت نہیں ملتا یہ بہانہ اچھا ہیں تمہارا دل فرصت کے پلوں میں لگانا اچھا ہیں تمہارا سمجھ میں بھی رہا ہوں تیری یہ ماسوم ہر کتیں لگ غیروں کے گلے مجھے یوں جلانا اچھا ہیں تمہارا @Arya07__ @AliKeAlfaz_ @Only4u143_ x.com/i/spaces/1pKkO…
اردو
77
158
144
4.8K
Mehreen
Mehreen@Mehreen80_·
اگر عید تھوڑا لیٹ ہوجاتی تو پورا افغانستان بھی پاکستان میں شامل ہوتا
Mehreen tweet media
اردو
0
0
4
36
Mehreen
Mehreen@Mehreen80_·
اور ناظرین عمران نیازی کے بیٹے کاسم گولڈ سمتھ نے یورپی یونین سے پاکستان کے جی ایس پلس سٹیٹس کو منسوخ کرنے کیلئے اپنی خصلت دیکھا دی، آج ثابت ہوگیا کہ جنرل برکی نژاد اکرام اللہ نیازی کی نسل پاکستان کی بدترین دشمن ہے۔ #پاکستان #msü2026
اردو
0
0
1
25
Mehreen
Mehreen@Mehreen80_·
@Saba5670 یہ اگ بھی اسی جید عالم کی ہے
اردو
0
0
0
11
scorpio♏#DJ 🧓🏻
پاکستان کے دشمنوں سن لو جید شیعہ عالم نے چیف صاحب سے ملاقات کی ایک اور اہم بات اپکو بتا دی اب جھوٹے پروپیگنڈے بند کرو 👍🏻😍🇵🇰😍👍🏻
اردو
6
174
383
4K
Mehreen
Mehreen@Mehreen80_·
@Asadrchaudhry ویسے آپ نے بندہ خوب تلاش کیا ہے، راجہ ناصر اپنے پاو گوشت کی خاطر پورا دنبہ دبح کرکے عمران اور اسرائیل کے اگے سر خرو ہونا چاہتا ہے، ایم ائی 6 کا ایجنت مولی
اردو
0
0
0
19
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایران میں "پاکستان زندہ باد"کے نعرے لگ رہے ہیں۔ اب راجہ ناصر عباس کے حواری چند فیصد شرپسند شعیہ اور سکردو سمیت گلگت بلتستان میں شرپسندی بلکہ دہشت گردی کرنے پاگل کتے اور سید عاصم منیر کی بات پر غلط پروپگینڈہ کرنے والے سارے کتے ڈوب کر مر جائیں۔ ویسے اب آئیڈیل ٹائم شروع ہوا ہے ان کو عبرت کا نشان بنانے کا۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
18
301
813
7.1K
Mehreen
Mehreen@Mehreen80_·
پاکستان میں 5 G سروس کا استعمال موبائل پر کیسے کریں گے #Pakistan #5G #InterNet
اردو
0
0
0
30
Mehreen
Mehreen@Mehreen80_·
@JafariaTV1 معزرت کے ساتھ، اس ٹولے کو زبان بھی آپکے شفا نجفی، ناظر تقوی و دیگر نے ہی دی ہے۔ اج جو یہ تمام لوگ بلوں سے باہر آکر بول رہے ہیں، یہ جمعہ کے دن کی برکتیں ہیں
اردو
0
0
0
9
Jafaria TV ☫
Jafaria TV ☫@JafariaTV1·
جب امریکہ و اسرائیل فلسطین کے اہلسنت مسلمان بھائیوں کو چن چن کر شہید کررہے تھے تب یہ تکفیری ٹولہ ایک لفظ تک نہیں بولے نہ انکے آقا سعودیہ، قطر، امارات، مصر اردن، ترکی والے کچھ بولیں! افسوس #jafariaTv
Jafaria TV ☫ tweet media
اردو
82
402
985
9.9K
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
میں آپ کے ٹوئیٹس پر کبھی کامنٹ نہیں کرتا مگر آج حد کردی آپ نے۔ ۱۔ اگر یہ خبیث شخص علامہ ہے تو میں آیت اللہ ہوں ۲۔ یہ شخص اہلِ تشیع کے نام پر ایک دھبہ ہے۔ میرا منہ کھلا تو شاید بہت کُھل جاۓ اس لیئے احتیاط برتوں گا۔ ۳۔ یہ خبیث شخص سالوں سے جن کے لئیے کام کرتا ہے میں اُس کا گواہ رہا ہوں اُنھیں سالوں میں۔ ۴۔ اس کو شیعت سے تو دور کی بات اسلام سے بھی کوئ لگاؤ نہیں۔ یہ ایک بِکا ہوا شخص ہے۔ ۵۔ آپ کی جوانی کا جوش اور “دوستوں” کی قُربت کا شوق آپ کو گَمراہ کررہا ہے اور یہاں تک کہ آج آپ اسلام اور شیعت کے دشمن کو اسلام دوست بنا کر پیش کررہے ہیں۔ ۶۔ آپ کی جتنی عمر نہیں اُتنا وقت میرا “دوستوں” کے ساتھ گُزرا ہے اور ایسا گُزرا ہے کہ شاید کسی “سیویلین” کا نہیں گُزرا ہوگا۔ ۷۔ نہ کریں بیٹا۔ نہ کریں۔ عمران خاں سے نفرت کرنی ہو کرتے رہیں۔ مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا۔ اُسے جمہوریت کا حق کہتے ہیں۔ مگر ایک اسلام دشمن شیعہ دشمن شخص کو پاکستان کا حامی اور اسلام کا حامی بنا کر پیش کرنے کی غلطی کبھی آئیندہ مت کیجئے گا۔ اور یہ خبیث انسان بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں بھی بکا ہوا ہے۔ اللہ آپ کو آباد رکھے۔ آمین۔ اور پاکستان زندہ باد اور ایسے خبیث پاکستان دشمن مردہ باد۔
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat

Allama Asif Raza Alvi exposed the anti-state conspiracy targeting Field Marshal Syed Asim Munir's crucial meeting with Shia Ulemas. He revealed the malicious agenda of hostile actors using undeniable facts.

اردو
211
310
1.4K
85.4K
Mehreen
Mehreen@Mehreen80_·
@BloggerShahid اپ نے تو اندر کی کہانی نکال لی، یہ بھی بتا دیتے کہ نیتن ہاہو چھپا کہاں ہے؟
اردو
0
0
0
31
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
ایران امریکہ جنگ بندی کا امکان! دو تین ممالک اس وقت امریکہ اور ایران کے بیچ میں رابطہ کار ہیں۔ امریکہ نے تین شرطیں رکھی ہیں۔ ایران یورینیم سرنڈر کرے گا۔ دوسرا میزائل پروگرام پر مزید کام نہیں کرے گا۔ تیسرا آبنائے ہرمز کھول دے۔ ایران نے جواب میں تین شرطیں رکھی ہیں۔ تاوان جنگ ادا کیا جائے اور یہ ضمانت دی جائے کہ ایران پر دوبارہ حملہ نہیں ہوگا تیسری ایران پر پابندیاں ختم کی جائیں۔  رپورٹس ہیں کہ امریکہ تاوان جنگ کے بجائے اس پر غور کر رہا ہے کہ ایران کے فریز کردہ اثاثوں میں سے کچھ ریلیز کر دیں جو اتنے زیادہ ہیں جن سے ایران کی تعمیر نو ہوسکتی ہے۔ جس کے بعد دونوں ممالک اپنی اپنی فتح کا اعلان کرینگے۔ ایران کہے گا ہم اتنے بڑے حملے کے بعد بھی رجیم اور ملک بچانے میں کامیاب رہے اور پابندیاں بھی ہٹوا دیں۔ ایٹم بم تو ہم پہلے بھی نہیں بنا رہے تھے۔ امریکہ کہے گا میں نے ایران کے ایٹمی دانت نکال دیے ہیں اور ایران مزید میزائل نہیں بنائیگا۔ اگلے چھتیس گھنٹے بہت اہم ہیں۔ نہ ہوا تو امریکہ فیصلہ کن حملہ کرنے کی کوشش کرے گا۔ #Pakistan #IranWar
اردو
42
94
646
116.6K
Mehreen
Mehreen@Mehreen80_·
@Waqarkhan123 پرانی ویڈیو ہے، چند سال قبل کی۔ محرم سے قبل علماء و زاکرین کنونشن کی۔ موجودہ حالات میں جوڑ کر ماں کی گالی کھانے سے پرہز کرو
اردو
0
0
0
11
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اے آرمی چیف یاد رکھو ہم ہر نماز میں دعا کرتے ہیں اگر ہم کربلا کے وقت ہوتے تو اہل بیعت کے لیے قربان ہوتے ہماری جانیں آج اگر آل رسول کے لیے قربان ہوتی ہیں تو ہمیں پرواہ نہیں عاصم منیر کا شیعہ علماء کی توہین کے بعد علماء کا سخت ردعمل
اردو
170
3.9K
13K
162.5K