ManSab

1.7K posts

ManSab banner
ManSab

ManSab

@MenPk1

I am teenager Muslim boy . I Love My Pakistan and its people .

Katılım Kasım 2019
588 Takip Edilen331 Takipçiler
ManSab
ManSab@MenPk1·
Hello
English
0
0
0
0
ManSab retweetledi
ManSab
ManSab@MenPk1·
چند لمحوں کی رفاقت بھی غنیمت ہے کہ پھر چند لمحوں میں یہ شیرازہ بکھر جائے گا اپنی یادوں کو سمیٹیں گے بچھڑنے والے کس کو معلوم ہے کے کون کدھر جائے گا #UrduPoetry
اردو
2
11
11
0
ManSab retweetledi
Boombi
Boombi@MangoTreePk·
اُ س نے زہر دیا مجھ کو خود شناسی کا - مجھے شکار ِ عذاب انا بھی اُس نے کیا - میں اپنی چُپ کے جزیرے میں قید تھا ساجد -مجھے تو واقف ِ صوت و صدا بھی اُس نے کیا #UrduPoetry @MenPk1 @KharMuniba @mango_pk
اردو
1
10
9
0
ManSab retweetledi
Munir Ahmad
Munir Ahmad@MakLhr·
لاہورسمیت صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولز 2 اگست سے کھولنے کا حتمی اعلان، کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر طلباء پچاس فیصد حاضری کے تحت سکول آئیں گے،ویکسنیشن نہ کروانے والے اساتذہ کو کلاس پڑھانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ #Lahore #schoolreopening @Prof_Aleem @EdPk4 @edugorilla
اردو
1
8
9
0
ManSab retweetledi
MunibaKhar
MunibaKhar@KharMuniba·
"میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تی 🔥 میں جیسی بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں"❤ @KharMuniba @ndipk_ @mango_pk @MangoTreePk
اردو
1
9
10
0
ManSab retweetledi
Munir Ahmad
Munir Ahmad@MakLhr·
میں حکومت سے درخواست کرتا ھوں کہ اب جب پاکستان لئے اولمپکس سفر ایک بار پھر بغیر میڈل ختم ھوچکا تو فوری بغیر کسی رزلٹ 17سال کرسی سے چمڑے صدر اولمپک کمیٹی عارف حسن کو سیٹ سے برخواست کرکے اسکی تفتیش کی جائے ساری تنخواہیں لیکر خزانے ڈالی جائ #Olympics #pakistanolympics
اردو
0
8
10
0
ManSab retweetledi
Praim Bhail
Praim Bhail@PraimBhail·
It’s not that only your age increases on the birthdays, but also your wisdom goes up one level higher at each birthday! So be happy and wait for the happy returns of it! #NadiaKhanSokhta
English
1
3
4
0
احیاءُالافکار⁦⁦☘️⁩
مجھے یہ بات پسند نہیں کہ پاکستان نے افغان مہاجرین کیلئے اپنی سرحد کو مکمل بند کر رکھا ہے۔ اسلام کی ابتدا ہجرت سے ہوئی اور بھائی نے بھائی کو گلے لگایا۔ کم از کم عورتوں، بچوں اور خاندان کے ساتھ مردوں پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہئے۔ اللہ ہر محتاج کی مدد کرے، آمین!
اردو
5
4
27
0