میری مرضی®

16.3K posts

میری مرضی® banner
میری مرضی®

میری مرضی®

@MerieMarzi

A Motivational Speaker, True Pakistani, Struggling for Inculcating Ethics in Society :)

Katılım Mayıs 2010
357 Takip Edilen124 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
میری مرضی®
میری مرضی®@MerieMarzi·
بنیادی طور پر پی ٹی آئی پاکستانی معاشرے میں ایک نیا فرقہ ہے جو یہ سمجھتا ہے کہ ہر وہ شخص جو خان سے متفق نہیں، وہ چور، ڈاکو، بے ایمان اور منافق ہے۔ ہر وہ شخص جو خان کا حامی ہے پاک، پوتر اور پارسا ہے۔ Agreed 💯
اردو
3
2
11
1.2K
میری مرضی® retweetledi
ملکانی ™
ملکانی ™@sara_malkani_·
دل میں بس اتنی سی خواہش ہیکہ پاکستان اتنی ترقی کر جائے کہ یہاں کا کوئی شہری روزی روٹی کمانے پردیس نہ جائے، پردیس جوانیاں کھا جاندا جے
اردو
23
78
474
5.1K
میری مرضی®
میری مرضی®@MerieMarzi·
@AzharKhan شاید ہم لوگ اپنی مرضی کا جھوٹ سننا چاہتے ہیں۔ اسی لیے یہ یوتھیوبرز پیسہ کما رہے ہیں۔
اردو
0
0
1
8
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
ایک وقت تھا جب پاکستان میں صحافی سچ لکھنے پر جیل جاتے تھے اور اذیتیں برداشت کرتے تھے۔ آج افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اکثریت ویوز کی دوڑ میں جھوٹ اور لغو باتیں گھڑ رہی ہے۔ تب قلم ضمیر کی آواز تھا، آج الگورتھم کا غلام۔ یہ صرف صحافت کا نہیں، ہماری اجتماعی سوچ کے زوال کا المیہ ہے!
اردو
4
8
48
680
Moazam!!!
Moazam!!!@Moazamtweets·
@ImranRiazKhan Jab khud goud mei baithy hoty thy, tab tareef samajh aati thi??
हिन्दी
1
0
0
78
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ماضی میں سویلین سپرمیسی کے راگ الاپنے والے دانشوروں کو جب ہائیبرڈ نظام کے گن گاتا دیکھتا ہوں تو لفظ منافقت کی تعریف سمجھ آتی ہے۔
اردو
147
872
3.9K
35.6K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
پاکستان کی تعریف کرو, تو کُچھ لوگوں کو جیسے آگ لگ جاتی ہے!
اردو
20
23
192
1.9K
میری مرضی®
میری مرضی®@MerieMarzi·
ایسے تعمیری پروگراموں کی ضرورت ہے جو ہمارے لوگوں میں ہنرمندی اور کاریگری پیدا کر سکیں۔
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH

ایک بھائ کا کمنٹ: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فوری ریلیف کا پروگرام ہے، اسلئے جاری رہنا چاہئے جواب: ہم پندرہ سال سے 5000 ارب سے فوری ریلیف پر خرچ کر چکے ہیں، کیا حاصل کیا؟ چلیں آپ کو سمجھتا ہوں کہ فوری ریلیف کیا ہوتا ہے؟ بنگلہ دیش کے ڈاکٹر یونس کا پروگرام پڑھیں، کبھی ایک روپیہ بھی کسی کو فوری ریلیف کیلئے نہیں دیا، لیکن ایک کروڑ لوگوں کو قرض دیکر، کاروبار اور سکل ڈویلپمنٹ پر راہنمائی دیکر اپنے پیروں پر کھڑا کیا، اس پروگرام کو دُنیا بھر نے کاپی کیا، اس پروگرام میں 95 فیصد عورتوں نے فائدہ اُٹھایا اگر آپ ایک بھوکے شخص کو روازنہ مچھلی دیں گے وہ کبھی زندگی میں مچھلی پکڑنا نہیں سیکھے گا، لیکن اگر آپ اُسے مچھلی پکڑنا سکھائیں گے اور مچھلی پکڑنے کے اوزار لیکر دیں گے تو وہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو جاۓ گا اور کبھی بھیک کا انتظار نہیں کرے گا، بینظیر انکم پروگرام ایک غریب آدمی کو بھکاری بنانے کا زندگی بھر کا فارمولہ ہے

اردو
0
0
0
4
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
رات کو کیا کھانا ہے, کیا یہ آپ کے گھر میں بھی روز کا مسلہ ہے 🙈
اردو
127
8
231
7.5K
میری مرضی®
میری مرضی®@MerieMarzi·
@AzharKhan دکانداروں اور ان کے ملازمین کو اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کی اہمیت سمجھنی چاہیے
اردو
0
0
3
39
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
اب جب بازار رات آٹھ بجے بند ہونے لگے ہیں تو صبح جلدی کھلنے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ اس اقدام کو مستقل شکل دی جانی چاہیے اور اسے پورے پاکستان میں یکساں طور پر نافذ کیا جاۓ!
اردو
85
614
2.5K
27K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
سعودی عرب نے پاکستان کی معاشی استحکام کو مضبوط بنانے کے لیے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کیا ہے!saudigazette.com.sa/article/660600
اردو
11
18
62
595
میری مرضی® retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ہماری قوم نے بہادری کی وجہ سے اپنا مقام پیدا کیا ہے اور بہادر اس لیے ہیں کہ لوگ "سہل پسند"نہیں۔ اگر ہم نے بجلی پوری اور سستی دے دی تو دھڑا دھڑ AC..ائیرکولرز کی ٹھنڈکیں Enjoy کرتے عربوں کی طرح سہل پسند ہو کر قوم اپنا مقام کھو دے گی۔ جو ہم نہیں چاہتے۔ (منجانب واپڈا)
اردو
9
65
402
3.6K
میری مرضی® retweetledi
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
مزے کے بات وزیر توانائی نے تین دن بعد جا کر لوڈ شیڈنگ سے متعلق عوام کو بریفنگ دینی تھی۔ لائٹ نا ہونے کی وجہ سے عوام سن ہی نہیں سکی کہ انہوں نے کیا فرمایا۔۔
اردو
7
33
137
1.3K
میری مرضی®
میری مرضی®@MerieMarzi·
دن کے وقت بجلی بند، اور رات کو لوڈشیڈنگ — عوام ہر وقت بجلی سے محروم۔
اردو
0
0
0
1
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
یار اب آپ غلط بیانی بند کرو۔ جب آنرایبل وزیر صاحب نے کہہ دیا کہ دن میں لوڈ شیڈنگ نہی ہو رہی, تو پھر نہی ہو رہی۔ بس بات ختم!
Azhar M Khan tweet media
اردو
60
38
174
3.6K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
سب سے گھٹیا یہ"توجیح"ہوتی ہے کہ دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں صورتحال کافی بہتر ہے۔ اور ساڑھے تین سال سے بیٹھے لوگ خطے کی سب سے مہنگی بجلی دینے کے باوجود بھی ایسی گھٹیا بات کریں تو بندہ کیا کہے۔ دنیا کے چند بدترین ممالک کی مثالیں دیکر عوام کو پھدو بنایا جاتا ہے۔
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
102
506
1.1K
12.7K
میری مرضی®
میری مرضی®@MerieMarzi·
پرائیویٹ سولر صارفین کم نرخ مگر حوصلہ شکنی، جبکہ مہنگی ڈیزل و فرنس آئل سے بجلی بنانے سے گریز۔
اردو
0
0
0
2
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اللہ نے کیا اور جنگ بندی اور صلح ہو گئی تو وچولے کو کیا ملے گا ؟
اردو
64
20
166
7K