Muhammadfarooq.

113.2K posts

Muhammadfarooq. banner
Muhammadfarooq.

Muhammadfarooq.

@Mf07778

(MY PREVIOUS ACCOUNT K-16 SUSPENDED) ( FOLLOW BACK 💯 )

Katılım Aralık 2021
9.4K Takip Edilen9.4K Takipçiler
درویش
درویش@Irfan_rana600·
ہم سلام پیش کرتے ہیں کہ وزیرِ اعظم پاکستان محترم شہباز شریف صاحب نے ان بڑے مگر مچھوں کی بدمعاشی کو ہاتھ ڈالا اور غیر قانونی بلڈنگ کیخلاف آپریشن لانچ کیا۔
Eastern, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
3
0
2
49
صائمہ
صائمہ@saimahou308·
کیا میں بچی ہوں
صائمہ tweet media
اردو
506
25
748
18.1K
Muhammadfarooq.
Muhammadfarooq.@Mf07778·
@drumair26 🌹وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹 خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِك علَى نَبِيِّنَا مُحَمَّد ﷺ
العربية
0
0
1
52
Muhammadfarooq.
Muhammadfarooq.@Mf07778·
MASHA ALLAH لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِیۡمٍ یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا. اللَّهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي۔ اے اللّٰہ جس طرح تو نے ہمیں خوبصورت بنایا ہے ہمارا (اندر) کردار بھی خوبصورت بنا دے۔
پرنسس سویرا@swera786malik

سون سکیسر میں آج 38 ٹمپریچر تھا بہت زیادہ گرمی تھی آج🔥🔥🔥🔥

اردو
0
0
1
61
پرنسس سویرا
پرنسس سویرا@swera786malik·
سون سکیسر میں آج 38 ٹمپریچر تھا بہت زیادہ گرمی تھی آج🔥🔥🔥🔥
پرنسس سویرا tweet media
اردو
67
17
471
18.8K
MIR
MIR@mir_hain·
بس تھوڑا سا رہ گیا ہوں میں بس تھوڑا سا ستم مزید کرو🙂 @MIRHAIN120446
MIR tweet media
اردو
13
5
36
294
Muhammadfarooq.
Muhammadfarooq.@Mf07778·
@wasima95245 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️ خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِك علَى نَبِيِّنَا مُحَمَّد ﷺ
العربية
0
0
1
21
Wasima (Free Imran Khan)
Wasima (Free Imran Khan)@wasima95245·
السلام علیکم ،صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما،ان کو صحت و تندرستی عطا فرما ،انہیں تمام ناحق مقدمات اور یزیدی قید سے جلد رہائی نصیب فرما ،آمین
Wasima (Free Imran Khan) tweet media
اردو
77
21
108
625
Muhammadfarooq.
Muhammadfarooq.@Mf07778·
@IkObserver804 🌷JAZAK ALLAH 🌷 ☀️X 📢 وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنۡ سُلٰلَۃٍ مِّنۡ طِیۡنٍ. And We created man from a seed of clay. ثُمَّ جَعَلۡنٰہُ نُطۡفَۃً فِیۡ قَرَارٍ مَّکِیۡنٍ Then We made him a drop of sperm in a vessel made ready Then We placed him in a safe place.
0
0
0
71
Muhammadfarooq.
Muhammadfarooq.@Mf07778·
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ۔ رد الســلام واجـب ✋ ✅ ایکس 📢 اے ایمان والو ! یہود اور نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو شخص تم میں سے ان کو دوست بناۓ گا وہ بھی انہیں میں شمار ہوگا بیشک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔ سورۃ المائدہ آیت 51
Muhammadfarooq. tweet media
اردو
1
0
5
73
Muhammadfarooq.
Muhammadfarooq.@Mf07778·
اگر اللہ نے آپ کو مالی استطاعت دی ہے تو ایسے لوگوں سے ضرور کچھ نہ کچھ خرید لیا کریں، کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو بھیک مانگنے کی بجاۓ حلال کمانے کو ترجیح دیتے ہیں۔
اردو
0
0
2
25
Muhammadfarooq.
Muhammadfarooq.@Mf07778·
کچھ چیزیں بلاوجہ خرید لیا کریں کیونکہ یہ لوگ بھیک نہیں مانگتے، چند روپوں سے اپنے گھر کو چلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر کسی کی تکليف دیکھ کر تمہیں تکليف ہونے لگے تو سمجھ لینا تم اللہ کے بنائے ہوۓ بہترین انسان ہو۔
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan

پہلے آرڈر کیا اور پھر آرام سے کینسل کر دیا… واقعی بڑی بے حسی ہے 😭 کاش کوئی اور اسے خرید لے 🤲

اردو
1
0
0
41
Muniba Hasan
Muniba Hasan@MunibaHasan43·
I'm 30 Year old and u?
Muniba Hasan tweet media
English
195
21
721
35.1K
Riaz Mohammad چوہدری
Riaz Mohammad چوہدری@gum_naam555·
ویسے اس وقت جو حالات PTI کے چل رہے ہیں نا مکلمل طور پر گند ہی گند بن گیا ہے اوریہاں تک اس کا سرخیل @PTIofficial اور جبران الیاس کی ٹھرکی ٹیم وقت پر ذمہ داری نبھاتے سوشل میڈیا کی افواہوں اور جھوٹی باتوں کےساتھ ہر غلاظت بکنے والے کو الگ کرتے یہ نوبت ہی نا آتی لیکن صد افسوس
Aurangzeb Butt PTI@Aurangzebbutt

@_kharal_ یہ اوقات ہے اس جاہل کی. کوئی اس سے پوچھے نہ ملک پاکستان تیرے باپ کا نہ پاکستان کی نیشنیلیٹی تیرے باپ کی تو تیری ٹوئی میں آگ کیوں لگی ہوئی ہے. اتنا مرد کا بچہ ہے تو چھوڑ برٹش نیشنیلیٹی اور پاکستان جا کر کام کر جیسے باقی کررہے ہیں.

اردو
2
0
3
102
Muhammadfarooq.
Muhammadfarooq.@Mf07778·
@EngAftabAhmed وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️ خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِك علَى نَبِيِّنَا مُحَمَّد ﷺ
العربية
0
0
0
13
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇@EngAftabAhmed·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ آپ کی نیت اگر نیک ہے تو آپکا عمل خود بخود نیک ہوتا چلا جاتا ہے۔ نیّتیں انسان کے راستے متعین کرتی ہیں۔ ہمیشہ صاف و ستھرے راستے کا انتخاب کیجے۔ صبح بخیر!!!🌻🌻
𝕬𝖋𝖙𝖆𝖇 tweet media
اردو
84
31
101
753
ویلی کڑی 💔
ویلی کڑی 💔@MeethiMirchi300·
ہم دونوں کیسی لگ رہی ہیں 🥰💞❤️ کس کی انکھیں زیادہ پیاری ہیں 👁️👁️
ویلی کڑی 💔 tweet media
اردو
173
37
778
17.3K
سكليف صحتي 🇸🇦
#عاجل #ابي #سكاكا 🔅 #سكليف (#إجازة مرضية/#عذرطبي) معتمدة من منصة #صحة الموظفين و الموظفات في جميع القطاعات (#حكومية-#خاصة-#عسكرية)ارسل wa.me/966562327653 #ابي_سكليف_ورقي #ابي_عذرطبي #ابي_سكليف #احتاج_سكليف #سكليف_عذر_طبي #حياة_الفهد
العربية
1
0
0
18
Muhammadfarooq.
Muhammadfarooq.@Mf07778·
@1arshd 🌹وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹 خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ﷺ اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِك علَى نَبِيِّنَا مُحَمَّد ﷺ
العربية
0
0
0
21
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙙 𝙈𝙡𝙞𝙠💫👑
اسلام وعلیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر ایمان بخیر زندگی 🌿 اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ سے جڑے تمام رشتوں اور دوستوں کو ہمیشہ خوشحال شاد و آباد اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤️ 🤲 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💞
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙙 𝙈𝙡𝙞𝙠💫👑 tweet media
اردو
100
14
109
678
ویلی کڑی 💔
ویلی کڑی 💔@MeethiMirchi300·
بابا جی فرماتے ہیں جب سسرال جاؤ گی تو عقل ٹھکانے آجاۓ گی😏😒 مگر یہ نہیں بتاتے کس کی😒 میری یا سسرال والوں کی😏، ،🙈🙈
ویلی کڑی 💔 tweet media
اردو
52
9
207
3.8K
Muhammadfarooq.
Muhammadfarooq.@Mf07778·
السلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اسکا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں دوزخی ہے دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔ بخاری ۱۳۷۹
اردو
0
1
8
74