MiAn Abdul Mujeeb

52.6K posts

MiAn Abdul Mujeeb banner
MiAn Abdul Mujeeb

MiAn Abdul Mujeeb

@MianMujeebPSF

President #PSF Sukkur, President @Szabulcouncil |Bhuttoist | #TeamPPP #SocialActivist | Follower of #SZAB #SMBB #AAZ #BBZ | Striving For Students Right |

Sukkur, Sindh Pakistan Katılım Ocak 2015
1.7K Takip Edilen4.1K Takipçiler
MiAn Abdul Mujeeb
MiAn Abdul Mujeeb@MianMujeebPSF·
جگلوت ضلع گلگت بلتستان میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے طرف سے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے کوآرڈینیٹر میر سہراب خان مری اور چیئرمین میونسپل کمیٹی پنوعاقل میاں عبدالقوی انڈھڑ کا گلگت پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور گلگت کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی 1)
اردو
0
1
1
4
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا، جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی عوام کے حقوق، ترقی اور خوشحالی کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کے وژن سے آگاہ کریں گے۔ @BBhuttoZardari #ShigarMainTeerChaleyGa #ShigarWithPPP
اردو
5
26
79
286
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدر آصف علی زرداری کا چین کے صوبے حنان کے شہر چانگشا میں سانی ہیوی انڈسٹری کا دورہ صدر مملکت کا صنعتی تعاون اور ٹیکنالوجی میں شراکت داری پر زور سانی گروپ کے چیئرمین تانگ شیوگو نے صدر مملکت کو کمپنی کے جدید مینوفیکچرنگ نظام، مصنوعات اور تحقیق و ترقی میں جاری سرمایہ کاری پر بریفنگ دی۔ چانگشا کی نائب میئر چیان لیکسیا بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ دورے میں پاکستان اور چین کے درمیان انجینئرنگ، تعمیراتی مشینری کے شعبے میں تعاون، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔ صدر مملکت کو سانی ہیوی انڈسٹری کمپنی لمیٹڈ کے آپریشنز کا تفصیلی جائزہ بھی پیش کیا گیا صدر مملکت کو تعمیراتی شعبے میں زیراستعمال ہیوی مشینری اور متعلقہ آلات کی پیداواری صلاحیت بارے بریف کیا صدر مملکت کو کمپنی کی مالی اور آپریشنل کارکردگی کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا سال 2024 کی آپریٹنگ آمدن 11.27 ارب ڈالر، مصنوعات کی تقسیم اور جدت و تحقیق اور ترقی کی صلاحیت میں مسلسل سرمایہ کاری ہوئی ۔ بریفنگ صدر مملکت کو کمپنی کی فلیگ شپ فیکٹری کا دورہ بھی کرایا گیا۔ جو ڈیجیٹل طور پر مربوط مینوفیکچرنگ سہولیات ، جدید آٹومیشن اور ڈیٹا پر مبنی پیداواری نظام کے باعث نمایاں حیثیت رکھتی ہے۔ صدر مملکت کو فیکٹری کے آپریشنز، اعلی آٹومیشن اور جدید صنعتی مینوفیکچرنگ کے لیے اس کے معیار کے بارے میں بھی بریف کیا گیا۔ صدر مملکت نے ٹیکنالوجی کے وسیع انضمام ، صنعتی پیداوار کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور کارکردگی بہتر بنانے کی اہمیت کو سراہا۔ صدر مملکت نے سانی کمپنی کی پیداواری صلاحیت، معیار اور تکنیکی صلاحیت کو سراہا۔ صدرمملکت نے صنعتی ٹیکنالوجی، مہارتوں کی ترقی اور مشترکہ منصوبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا مشترکہ منصوبے پاکستان کے انفراسٹرکچر اور صنعتی ترقی میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔ صدر مملکت صدر مملکت نے تعمیراتی مشینری، ڈیجیٹل مینوفیکچرنگ، قابل تجدید توانائی اور انجینئرنگ جیسے شعبوں میں تعاون کے امکانات کو بھی اجاگر کیا۔ کمپنی چیئرمین تانگ شیوگو نے جدت، ڈیجیٹلائزیشن اور بین الاقوامی شراکت داری کے لیے کمپنی کے عزم کو اجاگر کیا مینوفیکچرنگ، ٹیکنالوجی کے تبادلے اور صلاحیت سازی میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے مواقع تلاش کرنے کی خواہش ہے۔ کمپنی چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا؛ سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن؛ علی حسن بروہی؛ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے سرمایہ کاری و پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبہ جات سید قاسم نوید قمر اور چیف سیکرٹری سندھ؛ پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیدونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔
اردو
3
155
235
5.3K
MiAn Abdul Mujeeb
MiAn Abdul Mujeeb@MianMujeebPSF·
Today Celebrated Birthday of Central President PPP Women Wing, MPA Adi @FaryalTalpurPk organised by President PPP Taluka Pano Aqil and Chairman MC @MianAbdulQavi at Peoples Secretariat Pano Akil. In which party office bearer’s and workers were also present. #PPPFamily
English
0
2
1
51
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کا ’شہید ذوالفقار علی بھٹو ؛ عالمی نقطہ نظر اور عصری تنازعات‘ سیمینار سے خطاب
اردو
7
99
154
1.9K
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
Chairman PPP @BBhuttoZardari pays glowing tribute to the party’s founding Chairman, Quaid-e-Awam Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, on his 47th martyrdom anniversary, saying that he was a visionary statesman whose sacrifice became the eternal voice of democracy and the dignity of the people. #SalamShaheedBhutto Read More: ppp.org.pk/pr/36145/
PPP tweet media
English
11
156
204
2.3K
MiAn Abdul Mujeeb
MiAn Abdul Mujeeb@MianMujeebPSF·
خاتون اول بی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے بارے میں گھوٹکی کے صحافی اعظم چاچڑ کی جانب سے سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پنوعاقل سٹی تھانے پر صدر پی ایس ایف ضلع سکھر میاں عبدالمجیب انڈھڑ نے ایف آئی آر درج کروائی اور جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا-
MiAn Abdul Mujeeb tweet mediaMiAn Abdul Mujeeb tweet media
اردو
3
10
10
659
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
Ausaf Anjum
Ausaf Anjum@Ausaf_PPP·
First PECA case led by PSF Sukkur President @MianMujeebPSF against offensive social media remarks targeting First lady of Pakistan our BB @AseefaBZ , multiple FIRs registered as police intensify raids for swift arrest.
Ausaf Anjum tweet mediaAusaf Anjum tweet media
English
0
3
4
53
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
Mir Sadam Balhro
Mir Sadam Balhro@mersadambalhro1·
@MianMujeebPSF @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @MirSohrab @JunaidSaleemJD @JamDharejo @SoomroJameel @ZAIDAZIZpk @ZiaLanjar @MuradAliShahPPP شاگرد سیاست کے متحرک رہنما ضلع صدر سکہر میان مجیب انڈہڑ کا بہترین قدم جس نے خاتونِ اوّل محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا لفظ استعمال کرنے والے بدکردار شخص پر ایف آئی آر درج کروائی. Welldone @MianMujeebPSF
اردو
0
2
2
40
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial
PPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet media
اردو
7
204
362
4.3K
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، نیر بخاری اور چوہدری یاسین موجود اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مولانا اسعد محمود موجود @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial
اردو
17
279
498
5.9K
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
Standing at the nursery drain right now. It’s taking water well. Should be clear soon. Will keep everyone posted
English
111
107
230
113K
MiAn Abdul Mujeeb retweetledi
Ausaf Anjum
Ausaf Anjum@Ausaf_PPP·
In view of the expected rains, General Secretary PPP Karachi Division @RaufNagori Bhai urges the citizens of Karachi to stay alert, cooperate with civic authorities, and take necessary precautions. Together, we can ensure safety, minimize inconvenience, and protect our city during the rainy days. #karachirain
English
2
4
4
74