Mian Manzoor Hussain🗨 retweetledi

سہیل آفریدی جب آئے تو ان کو پی ٹی آئی کا پوسٹر بوائے کہا گیا تھا۔جب انہوں نے صوابی میں جلسہ کیا تو محسن نقوی کے بارے میں غلیظ زبان استعمال کی تھی، اب اُسی محسن نقوی سے وہ چھپ کر ملاقات کر رہا ہے کیونکہ اس کو مخالف گروپ نظر آ رہا ہے اور اس کیلئے عہدہ بڑا ضروری ہو گیا ہے۔اب اپنے آپ کو بچانے کیلئے اس کی شروع کی جو سوچ تھی اس میں بہت تبدیلی آ گئی ہے۔
اردو













