Mina_hil

2.2K posts

Mina_hil banner
Mina_hil

Mina_hil

@MinahilB

Defi Researcher| Crypto Guy| Seeking Gems 💎| Writing Threads|

American Canyon, CA Katılım Şubat 2022
35 Takip Edilen142 Takipçiler
Mina_hil retweetledi
Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti·
اس “مدر ڈے” پر میں اپنی جنت، اپنی والدہ محترمہ کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جن کی بے لوث محبت، دعاؤں، قربانیوں، بہترین تربیت اور پاکستان سے محبت کے بے لوث سبق نے مجھے وہ حوصلہ اور کردار دیا کہ آج میں بلوچستان کے عوام کی خدمت کر سکوں۔ میری زندگی میں جو بھی کامیابی ہے، اُس کی بنیاد میری ماں کی شفقت، رہنمائی اور دعائیں ہیں۔ اسی طرح میں اپنے تینوں بچوں کی جنت، اپنی شریکِ حیات کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جو دن رات محبت، صبر اور خلوص کے ساتھ بچوں کی تعلیم و تربیت میں مصروف رہتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو سلامت رکھے، اُن کے سائے ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔ آمین
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti

ماں صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ محبت، قربانی، صبر اور دعا کا وہ مقدس سایہ ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے آج "مدرز ڈے" کے موقع پر دنیا بھر کی ماؤں، خصوصاً پاکستان اور بلوچستان کی عظیم ماؤں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی تربیت، دعاؤں اور قربانیوں سے نہ صرف بہترین نسلوں کی پرورش کی بلکہ وطنِ عزیز پاکستان سے محبت، وفاداری اور خدمت کا جذبہ بھی منتقل کیا شہداء کی مائیں پوری قوم کا فخر ہیں۔ ان کی قربانیاں ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ہیں ماں کا احترام ہماری تہذیب، ایمان اور پاکستانیت کی بنیاد ہے۔ Happy Mother’s Day to all mothers. 🌹🇵🇰

اردو
19
110
221
4.7K
Mina_hil retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
نیچے ویڈیو میں کوئی اور نہیں بلکہ عادل ولد رحمدل ہے، جو دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کا ایک اہم کمانڈر تھا۔ اسی کمانڈر کو دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف نے صرف اس لیے قتل کر ڈالا کیونکہ عادل پہاڑوں کو چھوڑ کر ایک عام زندگی گزارنا چاہتا تھا۔۔ ان دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے نزدیک صرف وہی بلوچ ٹھیک ہے جو خودکش بمبار بن کر معصوم لوگوں کا قتل کرے،یا پہاڑوں پر جاکر اپنی ماں و بہن کو سٹرک پر بیٹھائے۔ جبکہ جو امن کا راستہ اختیار کریں، انہیں بے دردی سے قتل کر دیا جاتا ہے۔۔ #Balochistan
اردو
0
18
77
1.9K
Mina_hil retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
اپکو ایک خاتون نعیمہ زہری یاد ہے ؟ جو اسلام آباد لانگ مارچ میں چادر کو لیکر بلوچ خواتین کے عزت و ناموس کو لیکر پروپیگنڈہ کر رہی تھی ؟ آج دیکھو اسی پروپیگنڈہ سے کمائی ہوئی رقم لیکر لندن میں خود بغیر دوپٹہ کے گھوم رہی ہیں۔۔۔ یہ ماہرنگ و نعیمہ زہری جیسی خواتین بلوچ قوم کو صرف اور صرف اپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرتی ہے ۔ #Balochistan
اردو
5
31
91
1.9K
Mina_hil retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
نیچے وڈیو میں کوئی اور نہیں بلوچستان کے محنت کش مزدور و کان کن کے بچے ہے جنکو اس وقت وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی نے اسلام آباد و لاہور کے اہم ترین اسکولز میں بھیجا ہے ۔ کوئی 1100 کے قریب بچے پاکستان کے اہم ترین اسکولز میں اس وقت وہ مساوی تعلیم حاصل کر رہے ہیں جہاں پر پاکستان کے تمام ایلیٹ بچے پڑھتے ہے ۔ یہ بچے مستقبل میں مزدور نہیں بلکہ ڈاکٹر انجینئر و سائنس دان بن کر بلوچستان یہاں تک کہ پورے پاکستان کی خدمت کرے گے ۔ #Balochistan #بلوچستان_لیبر_اسکالرشپ #سرفراز_بگٹی_فار_لیبر
اردو
3
50
130
4.5K
Mina_hil retweetledi
Muhammad Hanzala
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97·
12 Days Left! Marka-e-Haq , الحمد للہ Symbol of Leadership, Military, Diplomatic, and Cognitive Superiority. #BunyanUmMarsoos
Muhammad Hanzala tweet media
Română
21
26
61
1.5K
Mina_hil retweetledi
Muhammad Hanzala
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97·
Cricket belongs to the people, not just screens. It’s time to bring the fans back into the stadiums. #OpenPSLforPublic 🏏🇵🇰
Muhammad Hanzala tweet mediaMuhammad Hanzala tweet media
English
42
51
103
3.7K
Mina_hil retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
#FactCheck🚨 بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سے گرفتار ھونے والی خاتون خدیجہ کے مطلق اہم انکشافات!!! ◼️یہ خاتون دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث رہی ہے ۔ ◼️سہولت کاری کے ثبوت کی بنا پر قانونی طریقے سے کارروائی کی جارہی ہے ۔ ◼️ خاتون قوانین کے مطابق انٹرنمنٹ و ڈٹینشن سینٹر میں رکھا گیا ہے ◼️ناصرف یہ بلکہ اہلِ خانہ کو بھی قانونی تقاضوں کے مطابق حراست سے آگاہ کر دیا گیا جلد ہی خاتون سے کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت کے ساتھ ساتھ مکمل تفصیل شئر کر دی جائے گی ۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 tweet media
اردو
12
62
170
15.2K
Mina_hil retweetledi
مسٹر پاکستانی🕊️
یہ کوئٹہ میں فجر کے بعد کا منظر ہے، یہ وہ بدلتا ہوا کوئٹہ ہے جس تبدیلی کی خواہش وہاں کے شہری کرتے تھے۔ انشاءاللہ یہی خوبصورتی اور ترقیاتی منصوبے بلوچستان کے ہر شہر میں آئینگے اور بلوچستان کے شہری خوشحالی کی طرف جائینگے۔ #Balochistan
اردو
0
92
194
2.4K
Mina_hil retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
گوادر میں سمندر کے درمیان نام نہاد غریب مچھیرے بن کر دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے کوسٹ گارڈ پر حملہ کر کے سینکڑوں مچھیرے بدنام کر کہ کہی بلوچوں کے روزگار کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ اس بزدلانہ حرکت کے بعد کیا ہوگا؟ ایک بار پھر عام بلوچ کی زندگی تنگ ہو جائے گی ۔ وقت آگیا ہے کہ عام آبادی اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے اس دہشت کے ناسور اپنی سرزمین سے باہر نکال لے ۔ #Balochistan
اردو
4
73
173
7.4K
Mina_hil retweetledi
Muhammad Hanzala
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97·
We thank Pakistan especially the great efforts of FM Asim Munir We have offered what we could and intimated our redlines We will not talk about what was agreed or not in public #IslamabadTalks
Muhammad Hanzala tweet media
English
24
28
59
9.5K
Mina_hil retweetledi
Muhammad Hanzala
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97·
The most important meeting between Pakistani Prime Minister Shehbaz Sharif & the US delegation comprising Vice President JD Vance, Special Envoy Steve Witkoff and Mr. Jared Kushner has concluded at the Prime Minister House in Islamabad. #IslamabadTalks
English
28
33
64
8.4K
Mina_hil retweetledi
Muhammad Hanzala
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97·
ایک دور آئے گا جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے۔ الحمدللہ آج وو دور آگیا 🇵🇰❤️ اللّٰہ شکر ہے 💯 #IslamabadTalks
اردو
68
94
173
15.2K
Mina_hil retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
بلوچستان خضدار سے پہلی بار ایک اہم خبر خضدار کا وہ بلوچ جسکو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے کچھ ڈالر کی خاطر بی ایل اے کا حصہ بنانا چاہا اس نوجوان نے نا صرف اس پیسوں کو انکار کر دیا بلکہ ریاست کو اس جنگ میں دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے خلاف دہشتگردی کے خاتمے کے لئے فرنٹ پر آرہا یے ۔ یہ ہوتی ہے تبدیلی 🇵🇰✌️ الحمداللہ۔۔ وہ وقت دور نہیں جب ہر بلوچ کے گھر سے ایسے نوجوان سامنے آئے گا اور دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی جڑیں نکال باہر کرے گے ۔ #Balochistan #Khuzdar
اردو
11
49
157
3.4K
Mina_hil retweetledi
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
کوئٹہ گرین و پنک بسیس ✌️🇵🇰 پورے کوئٹہ و تربت کی عوام کے لئے فری میں بغیر ٹکٹ کے یہ بسیس چل رہی ہیں 🇵🇰✌️ شکریہ وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی #Balochistan
اردو
4
61
262
5.6K
Mina_hil retweetledi
بلوچستان رپورٹ کارڈ
بلوچستان پولیس اب کسی شہری کو چیک پوسٹ پر تنگ نہیں کریگا کہ غیر ملکی اشیاء خوردنوش لے جارہے ہو یا کچھ اور۔ بلوچستان پولیس صرف دہشتگردی کی روک تھام اور منشیات کی روک تھام کے لیئے کام کریگا۔ کسٹم اپنے معاملات خود دیکھی گی۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی #Balochistan
اردو
0
15
41
365
Mina_hil retweetledi
Muhammad Hanzala
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97·
کچھ لوگ کل سے مایوسی پھیلا رہے تھے ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان زندہ باد لکھ کر انکے منہ پر زور دار تمانچہ مارا ہے ❤️🇵🇰 #PakIranFriendship
Muhammad Hanzala tweet media
اردو
24
33
58
6.2K
OPPO Pakistan
OPPO Pakistan@OPPOPakistan·
Asim Azhar has completed the first adventure with the OPPO A6s Pro, aur ab journey aur bhi exciting hone wali hai at OPPO Fest. Now is your time to order your OPPO A6s Pro and Adventure now!
English
273
436
3.1K
3.9M