
SHAHID
3.3K posts

SHAHID
@Mindhuntar
Taunts are better than abuses. The best way to answer an abuse in a decent way. RT's are not endorsement.












آج یہ بھی میرے علم میں اضافہ ہوا کہ ایکسل شیٹ پر رقم اور تاریخ لکھ دی جائے تو وہ رسید بن جاتی ہے - شکریہ عباسی صاحب 🙏


یہ ہوتی ہیں رسیدیں۔۔ جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والوں کو پتا لگ گیا ہوگا حلال کی کمائی سے خریدی گئی جائیداد کا حساب کیسے دیا جاتا ہے۔





میں جاپان اور سنگاپور گئی انکو سسٹم 24/7 کام کرتا ہے اور مجھے اپنے سسٹم پر شرم آئی، 2 سالوں میں ستھرا پنجاب کی وہ کارکردگی نہیں جو ہونی چاہیے، مریم نواز









ویسے جب سے عمران خان اڈیالہ جیل گئے ہیں، پاکستان کے حالات دن بدن بہتر ہوتے جا رہے ہیں۔



بہت ہی کمزور وضاحت ھیکہ وزیر اعظم شھباز شریف کا ٹویٹر ھینڈل کسی نا اہل کے پاس تھا جس وجہ سے "ڈرافٹ فار پاکستانی پرائم منسٹر" والی ٹویٹ چل گئی۔ معاملہ "پہلوان" کی نا اہلی کا نہیں بلکہ اُس پالیسی کا ہے جس کے تحت پہلوان کو بتایا گیا تھا کہ فلاں بندے کیطرف سے آنے والی ھر ڈرافٹ پوسٹ کو وزیر اعظم کے ایکس اکاؤنٹ پر ٹھوک دینا ہے۔ دوسرا یہ کہ ڈرافٹ فار پاکستانی پرائم منسٹر" والا جملہ ڈیلیٹ نہ کیا جانا کسی سب ایڈیٹر کے لئیے تو اہم یا باعثِ شرمندگی ہو سکتا ہے مگر سینئیر ایڈیٹر لیول کے صحافی یا تجزیہ کار کے لئیے یہ کیسے اہم ہو گیا؟ صحافت اور تجزیہ کاری تو یہ بنتی ہے کہ ہمارے وزیر اعظم کی ٹویٹ کا ڈرافٹ کس نے تیار کیا، کیا کوئی غیر ملکی تھا یا نہیں؟ اگر نہیں تو یہ جملہ کہ "ڈرافٹ فار پاکستانی پرائم منسٹر" کیوں لکھا گیا؟ جو وضاحتیں یا تردیدیں سرکاری طور پر جاری کرتے حکومت کو شرم آتی ہے ایسی وضاحتوں کے لئیے صحافیوں کو اپنا کندھا پیش نہیں کرنا چاہئیے۔ جب حکومت کے پاس مذکورہ بلنڈر کا سرکاری طور پر کوئی جواب نہیں ہو ہم صحافیوں کو مضحکہ خیز حکومتی وضاحتوں کو ذرائع کی خبر بنا کر انہیں زبردستی کی ساکھ بخشتے ہیں۔ او بھئی شھباز شریف خود آ کرکیوں نہیں بتاتے کہ بطور وزیر اعظم انکی ٹویٹیں کوئی غیر ملکی ڈرافٹ کرتا ہے یا نہیں؟ اور یہ ٹویٹ کس نے ڈرافٹ کی تھی؟ کیا واقعی ٗاصل مسئلہ کسی "پہلوان" کا پہلا جملہ ڈیلیٹ نہ کرنا ہے؟ سوشل میڈیا کے سرکاری پہلوانوں اور صحافت کے غیر سرکاری پہلوانوں میں کچھ تو فرق ہونا چاہیئے۔ x.com/RShahzaddk/sta…













