مشاعلツ
503 posts


میں سوچتا ہوں کہ کاش ہم بھی بدتمیزی کا جواب بدتمیزی سے دے سکتے، خاموشی کی بجائے۔ کسی کو الزام دینا ہمارے لیے بہت آسان ہوتا، لیکن یہاں تو کسی کو غلط بات کرتے ہوئے بھی ضمیر سو بار ملامت کرتا ہے۔ شاید وہ لوگ سکون سے رہتے ہوں گے جو اپنی سنا کر اپنے غلط عمل کو بھی صحیح ثابت کر لیتے ہیں۔
#SMK
اردو

@simple_ppl G bilkul Sahi pehchana ap ne men wahi hun. Kese hain ap ?
हिन्दी
















