Mission islam

1.5K posts

Mission islam banner
Mission islam

Mission islam

@MissionIslam_

❝𝐓𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐧𝐨 𝐆𝐨𝐝 𝐛𝐮𝐭 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐌𝐞𝐬𝐬𝐞𝐧𝐠𝐞𝐫 𝐨𝐟 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡❞

World Katılım Temmuz 2021
82 Takip Edilen814 Takipçiler
Mission islam retweetledi
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
جب سونا اگلتی زمین کے بچے بھوک سے مر رہے ہوں، اور الفاشر کے رہائشیوں کو جانوروں کا چارہ کھانے پر مجبور کیا جا رہا ہو، تو آپ اس صورتحال سے پیدا ہونے والے گہرے غم اور پریشانی کو سمجھ سکتے ہیں۔ ​سوڈان کے المیے کے بارے میں بات کریں! خاموش نہ رہیں!
اردو
28
2.1K
3K
31.3K
Mission islam retweetledi
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی شام سے اپنے پیسے واپس مانگ رہے،اور مزے کی بات یہ کہ پیسے بھی وہ جو کہ ایران نے اسد رجیم کے دور میں شامی قبضے دوران اپنی پراکسیز پر خرچ کئیے۔۔۔۔۔ ایرانی وزیرخارجہ بھی کوئ اخیر قسم کا اچوت الناس علی وجہ الارض انسان ہے۔۔۔۔یعنی مجوس انگلی کرنے سے باز نہیں آرہے آفتاب نذیر
Aftab Nazir tweet media
اردو
25
31
121
7.5K
Mission islam retweetledi
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
میری اکثر ٹوئیٹس اور پوسٹوں میں ایک ایرانی نواز افغان وزیر صدر ابراہیم کا ذکر ہوا کرتا تھا،یہی موصوف وہ صدر ابراہیم ہیں جو کل محسن نقوی سے ایران میں ملے۔۔۔۔ ایک طرف قطر ترکیہ مذاکرات کی ناکامی کا اعلان کیا جارہا دوسری طرف ایران میں ملک کا وزیر داخلہ ایک ایسے متعصب وزیر سے مل رہا جو مکمل اینٹی پاکستان اور پرو ایران ہے۔۔۔۔۔ پراجیکٹ چاہ بہار ہو یا پھر افغان ایران سرحدی تنازعات ہر چیز میں ایک کھرا آپکو صدر ابراہیم نامی اس کمانڈر تک جاتا نظر آئیگا۔۔۔۔۔ بلی اب تھیلے سے باہر آتی جارہی،پاکستان کے داخلی معاملات میں ایرانی دخل اندازیاں،زینبیون کے گرفتار اور رنگے ہاتھوں گرفتار دہشتگردوں کی گرفتاری پر جواد نقوی ،راجہ ناصر عباس ،ناظر تقوی اور شہنشاہ نقوی سے پوپوں کی کھلی مذمت۔۔۔۔ ناظر تقوی کا ایسے میں ایرانی شہر قم میں بیٹھ کر سیکیورٹی اداروں کی کاروائ اور کریڈیبیلٹی پر سوال اٹھانا اور پاکستان دشمن ملک میں بیٹھ کر ریاست کو دھمکانا۔ جواد نقوی کا کھلی بے غیرتی اور ہٹ دھرمی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار دہشتگردوں کو محض موبائل چور کہنا اور کالعدم زینبیون کو اون کرنا۔۔۔۔۔۔ شہنشاہ نقوی کی تقریب حلف برداری میں پیپلز پارٹی کے شیعہ رہنماؤں کی شرکت اور راجہ ناصر عباس کا شہنشاہ نقوی کی برانڈنگ کرکے اسکے جملہ جرائم اور دہشتگردوں کی پشت پناہی کی انکوائریوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرنا۔۔۔۔ ایک طرف تو پاکستانی شیعہ اس بات سے انکاری ہوتے کہ زینبیون بریگیڈ کا کوئ وجود بھی ہے؟ دوسری طرف اسی کالعدم زینبیون بریگیڈ کے میڈیا سیل کا انچارج اور متعصب تکفیری مزمل حاتمی روزانہ کی بنیاد پرکالعدم زینبیون بریگیڈ کے جھنڈے کھلے عام لہرا رہا۔۔۔۔ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ تو کالعدم ہے،مختار فورس تو کالعدم ہے پھر وکیلوں اور صحافیوں کے اس میں شمولیت کے نوٹیفیکیشن چی معنی دارد؟ روزنامہ جنگ اور جیو کی نمائندہ خالدہ زاہد کا شعبہ خواتین کی ڈویژنل کمانڈر تقرری کا نوٹیفکیشن کس قانون کے تحت؟ گذشتہ ماہ کی 27 تاریخ سیالکوٹ احسان اللہ دیال نے سید عامر علی ایڈووکیٹ کا کس حیثیت اور کس قانون کے تحت تقرر کیا؟ کالعدم تنظیموں کے دفاتر بھی ہیں انکے سہولت کار بھی ہیں کالعدم سپاہ محمد، کالعدم زینبیون، کالعدم فاطمیون، کالعدم تحریک جعفریہ، کالعدم تحریک اسلامی طالبان،کالعدم شیعہ طلباء ایکشن کمیٹی،کالعدم مرکزی سبیل آرگنائزیشن گلگت، کالعدم انجمن امامیہ جی بی،اور اسکے ساتھ ساتھ انتہاء پسند ایرانی پراکسیز مختار فورس،اے ایس او،آئ ایس او،جے ایس او،ایم ڈبلیو ایم،مرکزی تنظیم عزاء دار تحریک بیداری امت مصطفی یہ سب کی سب وہ شیلڈز ہیں جنکی آڑ لیکر ایران پاکستان میں اپنا نیٹ ورک اور پراکسیز چلا رہا۔ آپ دوبارہ تحریر کو شروع سے پڑھیں اور آخر تک پڑھکر خود فیصلہ کریں کہ وزارت کے منصب پر براجمان کوئ اعلی عہدیدار ہو یا قم میں بیٹھ کر ریاست پاکستان پر بھونکتا کوئ خام نائ کا پلا۔ انکا قبلہ کعبہ مسلک مذہب مشرب سبھی ایران ہے،یہ چاہے کسی بھی ادارے کسی بھی پارٹی کسی بھی منصب پر ہوں یہ وکیل ہوں یہ وزیر ہوں یہ صحافی ہوں یہ دلال ہوں اور تو اور یہ پیپلز پارٹی جیسی جماعت میں بھی ہوں تو شہنشاہ نقوی سےمتنازع متعصب اور صحابہ کرام پر بھونکنے والے کھوتے کہ تقریب حلف برداری میں شرکت کرتے۔ انکا دنیا کا سب سے معتدل علامہ فرزند علی عرف جواد نقوی کراچی کے گرفتار ٹارگٹ کلرز کو موبائل چور کہہ کہ کندھے اچکا کر جس طرح سے معصوم نوجوانوں کے قاتلوں کی کھلے عام پشت پناہی کررہا وہ ویڈیو بیان بار بار دیکھیں۔ یہ ہر حال ہر منصب ہر جگہ ایرانی چورن بیچنے سے باز نہیں آتے۔ آج سہ پہر ایرانولوجی کے نام سے خانہ فرہنگ میں ہونے والی بیٹھک کی کس ادارے سے اجازت لی گئ ہے؟ کیا آئ بی ،اسپیشل برانچ، آئ ایس آئ اور ایم آئ کے فیلڈ آپریٹرز کو آج کی یہ بیٹھک اسائن کی گئ؟ کیوں ریاست کی ناک تلے یہ تمام دشمنان پاکستان اس قدر کھلے عام اپنے نظریات اور مذموم پلانز کو مرتب کرتے اور پھر سکون سے قاضی نثار تا کراچی کے احمد شاہ تک پر حملہ آور ہوتے؟ میرا سوال یہاں ایک عام امن پسند شیعہ پاکستانی سے بھی ہے کہ دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ یہ سب کیوں اور کس کے خلاف ہورہا؟ پاکستان میں کون بدبخت ہے جو اہل بیت عظام کا منکر یا گستاخ ہو؟ پھر یہ درجن بھر عسکری تنظیمیں اور ہزاروں کمانڈرز اور ایرانی پراکسیز کس کے خلاف اور کیوں ؟؟؟ میرا سوال ریاستی اداروں سے ہے کہ عوام کو تو چلیں اتنا نہیں پتہ آپ تو جانتے ہیں کہ حالیہ دنوں کراچی تا گلگت ہونے والی گرفتاریوں کے نتیجے میں کس کس ہینڈلر کا نام سامنے آیا؟ کس پڑوسی ملک کی انوالومنٹ سامنے آئ؟ کیوں ہاتھ نہیں ڈالا جارہا؟ مسعود الرحمان عثمانی کے قاتلوں کی تفتیش پبلک کیوں نہیں کرتے؟ کیوں ایران کا مکروہ چہرہ عوام سے چھپایا جارہا ہے؟ آفتاب نذیر
Aftab Nazir tweet mediaAftab Nazir tweet mediaAftab Nazir tweet mediaAftab Nazir tweet media
اردو
16
87
214
16.9K
Mission islam retweetledi
Mufti Abu Muhammad
Mufti Abu Muhammad@muftiabumuhamad·
کراچی پولیس آپ کا بہت بہت شکریہ 🌹 پانچ مزید ایرانی ترتیب یافتہ پاکستان و امن دشمن کورنگی پولیس نے گرفتار کر لئے ہیں تخم الخبائث گالی مت دو اس کا جواب دو کہ پاکستان کا کھاتے پیتے یہ نمک ح ر ا م ی کیوں کرتے ہو ؟ آخر پاکستان سے تمھاری دشمنی کب ختم ہو گی ؟ ✍️ مفتی ابو محمد
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
8
65
258
5K
Mission islam retweetledi
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
انتہائ ماہر تربیت یافتہ ٹارگٹ کلرز کس قدر اطمینان سے آئے،پہلے موبائل کا ڈرامہ رچایا تاکہ ڈکیتی کا رنگ دیا جاسکے پھر گولیاں ماریں اور چلتے بنے۔۔۔۔ کراچی میں اس وقت ٹیمیں اتر چکی ہیں،کراچی کے علماء کرام لائسنس یافتہ اسلحہ ساتھ رکھیں،جہاں کوئ ایسا سین نظر آئے بجائے چھپنے یا اگلے کو موقع دینے کے وہیں ڈال دیں۔۔۔۔۔ دوسرا کیمروں کے ریکارڈ نکالے جائیں میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ کم از کم تین موٹرسائیکلوں پر سوار یہ ٹیم ہوگی،ایک ریکی والی،دوسری یہ جس نے کام کیا تیسری بائیک بیک اپ پر کور کے لئیے۔۔۔۔۔ ارد گرد،کے کیمرے نکالیں سراغ لگائیں اور پاکستان کی سب سے بڑی طلباء تنظیم کے ناظم کے اس بہیمانہ قتل کے ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچائیں،نیز ان قاتلوں کے سرپرستوں انکے سہولت کاروں اور انکی وکالت کرنے والوں کو بھی عبرت کا نشان بنائیں۔۔۔۔ مجوس وہنود یعنی پاسداران و راء نے پہلے پاک افغان لڑائ پر شادیانے بجائے، جب وہاں صلح ہوئ تو اب پاکستان کو فرقہ واریت کی دلدل میں دھکیلنے کا مکمل پروگرام بنایا اور اسکا آغاز پہلے گلگت قاضی نثار صاحب اور اب دوبارہ فرزند استور مولانا شاہ احمد پیرزادہ اور ابوبکر جیسے ملنسار جوان سے کیا۔۔۔۔ عین ممکن ہے اور انکی تاریخ بھی یہی بتاتی کہ کل کلاں یہ اپنا کوئ بھی پوپ یا فالتو پرزہ مار کر فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی کوشش کریں،میری بس اتنی سی استدعا ہیکہ جاگتے رہیں،روٹین ایک نا رکھیں بارہا کہہ چکا موسم شروع ہوچکا،انکا سیزن چل رہا، کاروائیوں کا آغاز ہوچکا ہے،اپنی حفاظت خود کریں آفتاب نذیر
اردو
29
100
196
8.2K
Mission islam retweetledi
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
گولی چلانے کا آرڈر کس نے اور کیوں دیا؟؟؟؟
اردو
21
37
102
6.5K
Mission islam retweetledi
علمائے دیوبند میڈیا ™️
افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے۔ بحیثیت بڑے بھائی، یہ ہم پر لازم ہے کہ ان کی غلطیوں پر پہلے ان کو سمجھائیں ( جو بار بار کیا ہم نے)۔ باز نہ آنے پر بڑا بھائی اگر ہاتھ اٹھا لیں، دو تین تھپڑ کان کے نیچے لگانے کا مطلب نفرت نہیں، بلکہ غلط عادتوں سے روکنا اور راہ راست پر لانا ہے
اردو
253
349
2.1K
73.4K
Mission islam retweetledi
Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Fazli Ghafoor@iFazliGhafoor·
سیلاب سے شہید ہونے والی تین ماؤں کے یتیم بچوں کیلئے تین پلاٹس خریدی ہیں اور اس پر تین گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ساتھ ساتھ ان بچوں کیلئے مستقل کفالت کا بندوبست بھی کیاہے الحمد للہ ۔
اردو
6
79
188
3.3K
Mission islam retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 کل وہ جشن منا رہا تھا، آج وہ شہید کر دیا گیا۔
اردو
9
247
895
9.2K
Mission islam retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
🚨🚨🚨🚨 غزہ کے دو مشہور بہادر صحافی جنہوں نے دو سال تک اسرائیلی ظالموں کی حقیقت دنیا کو بتائے اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
Ghulam Nabi Madni tweet media
اردو
45
926
4.1K
30.3K
Mission islam retweetledi
Suppressed News.
Suppressed News.@SuppressedNws1·
🇵🇸NEVER FORGET, NEVER FORGIVE.
Suppressed News. tweet media
English
921
9.7K
40.4K
508.6K
Mission islam retweetledi
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
افغانستان جو ایک اسلامی، مسلم ملک کے ساتھ پڑوسی ملک بھی ہے کیا ہماری پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان کو ھم ایک دوسرا انڈیا بنانا چاہتے ہیں؟ بار بار حملوں کے باوجود انڈیا سے مذاکرات ،مثبت تعلقات،مگر افغانستان کے ساتھ جنگ یہ کیوں؟ یہ جنگ آپکی ضرورت ہے یا امریکہ کی ضرورت ہے ؟ +
اردو
1.3K
1.7K
6.9K
234.9K
Mission islam retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
اسرائیل بضد ہے کہ وہ ڈاکٹر حسام کو رہا نہیں کرے گا ۔۔ اور شہید یحییٰ سنوار کی میت حوالے نہیں کرے گا ۔یہ کیسے معاہدے کی پاسداری ہے ؟ حماس کو بھی چاہییے انکے فوجی رہا نہ کرے جب تک یہ تمام لوگ رہا کرنے اور میتیں حوالے کرنے پر راضی نہیں ہوتے
سیانی کُڑی tweet mediaسیانی کُڑی tweet media
اردو
6
212
795
6.5K
Mission islam retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اسرائیل کے سہولت کار ملیشیا نے غزہ کی ایک اور آواز کو ہمیشہ کیلئے خاموش کر دیا Martyrdom of journalist Saleh Al-Jafarawi during media coverage in Gaza City.
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
162
3.5K
12.6K
184.5K
Mission islam retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
NEVER FORGET Saleh Al-Jafarawi Israel is a terrorist state.
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
2.5K
14.1K
46.3K
860.8K
Mission islam retweetledi
Abdullah Gul
Abdullah Gul@MAbdullahGul·
🚨جو فلسطین کے پرچم اتروا دیتے ہیں انکو یہ کیوں نظر نہ آیا؟🚨 🇺🇸اس طرح کے بیہودہ میلے تو مغرب میں بھی نہیں ہوتے 📣دستک فاؤنڈیشن کی جانب سے 12 اکتوبر کو یہ متنازع میلہ منعقد ہونے جا رہا ہے ✏️ کس نے اجازت دی اور کیوں؟ ❓کیا اس طرح کی جگہوں پر کوئی اپنے گھر والوں کیساتھ جا سکتا ہے؟
Abdullah Gul tweet media
اردو
34
83
205
26.6K
Mission islam retweetledi
Mufti Abu Muhammad
Mufti Abu Muhammad@muftiabumuhamad·
دل میں ہو بغضِ عائشہ اور زباں پر مصطفی مصطفی ہزار سجدوں کو کَھا جائے گی ایک شکایت صدیقہ کی پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
13
54
310
5K
Mission islam retweetledi
Komail Ahmad Muaviah
Komail Ahmad Muaviah@KomailMuavia313·
آج قطر پر ہونے والا حملہ یہ ثابت کرتا ہے کہ آپ چاہے جتنے امیر اور صف اول کے اتحادی ہی کیوں نہ ہوں، اگر آپ عسکری طور پر مضبوط نہیں تو آپ کی حیثیت کچھ نہیں، مضبوط فوج ملک و قوم کے لئے ضروری ہے چاہے دنیا کچھ بھی کہے۔ کُمیل احمد معاویہ
اردو
202
422
2.7K
61.8K
Mission islam retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
مدینہ منورہ میں بیٹھ کے یہ الفاظ ؟؟ . Khyber Pakhtunkhwa Assembly Takes Notice of Religious Harmony Concerns #focusmedia #Ammarkhanyasir #KPK
Català
8
158
409
5.2K
Mission islam retweetledi
Sulaiman Ahmed
Sulaiman Ahmed@ShaykhSulaiman·
When the IDF dressed up as doctors and nurses and stormed a hospital. This is TERRORlSM
Sulaiman Ahmed tweet mediaSulaiman Ahmed tweet media
English
857
39.1K
204.9K
4M