Javed B Khan

298.5K posts

Javed B Khan banner
Javed B Khan

Javed B Khan

@Mjbk440Jawed

Business, Political & Global Insights

Dubai, United Arab Emirates Katılım Aralık 2013
2.7K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Javed B Khan
Javed B Khan@Mjbk440Jawed·
Javed B Khan tweet media
ZXX
6
5
46
2.5K
Javed B Khan retweetledi
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
قابض اسرائیلی یروشلم میں ایک آرمینیائی چرچ کے قریب سے گزرتے ہوئے چرچ پر پر بار بار تھوکتے ہیں قابض اسرائیل عیسائیوں کے لیے بھی محفوظ نہیں ہے۔اس کرہ ارض پر امن کے سب سے بڑے دشمن
اردو
0
14
28
219
Javed B Khan retweetledi
Amin Wazir
Amin Wazir@Amin_Wazir_Ik·
یہ میری ذاتی جنگ نہیں ہے، میں آپ سب کی جنگ لڑ رہا ہوں۔ عمران خان
Amin Wazir tweet media
اردو
2
24
41
252
Javed B Khan retweetledi
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
احمد خان نیازی عمران خان رہائی لانگ مارچ کے حوالے سے خیر اباد اٹک پل کیمپ سے خصوصی پیغام
اردو
4
242
619
2.6K
Javed B Khan
Javed B Khan@Mjbk440Jawed·
@AhmadJawadBTH پاکستان اور ایران دونوں کی سٹریجیک لوکیشن دیکھیں، دنیا میں ایسا کوئی ملک نہیں ہے۔ دونوں ممالک کو اللہ تعالٰی نے وہ کچھ دیا ہے جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ لیکن ایک امریکی پاسپورٹ کیلئے پاکستانی سارے ملک کو داو پر لگاتے ہیں۔ حکومت میں آتے اس لیے ہیں کہ کرپشن سے پیسہ بنائے اور نکلے۔
اردو
0
0
0
6
Javed B Khan retweetledi
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
کیسے چین نے دُنیا کی تجارتی ٹرانسپورٹ بدل دی؟ سمندری راستوں پر امریکہ کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے چین نے ریلوے کا دُنیا کے سب سے بڑے نظام کا آغاز کر دیا ہے دُنیا کی سب سے بڑی ڈرائ پورٹ خارگوس چین ہے جہاں سے روزانہ 30 کارگو ٹرین چلتی ہیں اور کازقستان کے راستے روس اور کیپسین سمندر کے راستے مشرقی یورپ سے مغربی یورپ 15-20 دن پہنچ جاتی ہیں جبکہ سمندر سے 30-40 دن لگتے ہیں، اب اسی روٹ کو ایران قازقستان کے راستے چین کو تیل مہیا کر رہا ہے، پہلے سمندر کے راستے 30-40 دن لگتے تھے اب ٹرین سے 15-20 دن میں تجارت ہو رہی ہے، اور ٹرمپ بے وقوف سمجھتا ہے کہ اُس نے ایران کی تجارت کو بلاک کر دیا ہے چین مسلسل ریلوے کو تجارتی مقاصد کیلئے بڑھا رہا ہے، مستقبل میں جب بھی سمندری راستے بند ہونگے، چین کے پاس متبادل روٹ ہوگا، اس روٹ سے وسطی ایشیائی ریاستیں، ایران، ترکیہ، افغانستان اور یورپ فائدہ اُٹھا رہے ہیں، پاکستان سی پیک کے باوجود ابھی تک چین کے ساتھ ریلوے کے ذریعے نہیں جُڑ سکا ہمارے پاس واحد ریلوے آپشن ایران ہے جہاں سے ہم ترکیہ، یورپ، وسطی ایشیائ ریاستوں تک ریکوے راستے سے پہنچ سکتے ہیں اور دوسری آپشن افغانستان ہے لیکن ہمارا افغانستان کے ساتھ کوئ ریلوے ٹریک نہیں ہے اور اب تو سڑک کا راستہ بھی بند ہے ہماری لیڈرشپ کبھی بھی مستقبل کی ضروریات کے مطابق ریلوے پلان نا کر سکی، کسی کو خیال نا آیا کہ اگر ہم ریلوے گیج تبدیل کرکے کوئٹہ سے ایران ٹرین چلائیں تو کتنا بڑا انقلاب آ سکتا ہے، یہ ہمارا دُنیا کے ساتھ واحد ریلوے راستہ ہے، ریلوے ٹرانسپورٹ بمقابلہ بحری جہاز میں ریلوے سمندر کی نسبت دوُگنا مہنگا پڑتا ہے لیکن سمندر کی نسبت آدھا وقت لیتا ہے، اسلئے مستقبل میں ریلوے کے ذریعے تجارت میں اضافہ ہوگا، سمندری راستوں کے بند ہونے کی صورت میں ریلوے متبادل کے طور پر موجود ہونا چاہیے پاکستان کی ریلوے پالیسی باقی پالسیوں کی طرح ناکام پالیسی ہے، نا کوئ ویثرن ہے اور نا کوئ سنجیدہ پلان Everyone can see horizon, few can see beyond Stay Tuned on Future Trade Transport Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
12
78
279
9.6K
Javed B Khan
Javed B Khan@Mjbk440Jawed·
@AhmadJawadBTH ***کنکٹ کرے تو صرف ٹرانزیٹ سے اربوں ڈالر کمایا جا سکتا ہے۔ہر Shipment سے لا کھو ڈالرز کے Deposits کے مد میں بلین ڈالرز معیشت کو اٹھانے کیلئے کافی ہونگے۔ ہمارے عوام کو ٹرانسپورٹ بزنس سے اتنا فائدہ ہوگا کہ ان کی سوچ سے باہر ہے۔ لیکن یہ لوگ پھر اس پر بھی قبضہ کر لیں گے ۔
اردو
0
0
0
6
Javed B Khan
Javed B Khan@Mjbk440Jawed·
@AhmadJawadBTH سارے ارمی کرنل جنرل شارٹ کٹ سے پیسے بنانا چاہتے ہیں اور یہی حال نواز شریف خاندان اور زرداری خاندان کا بھی ہے۔ کرپشن ان کے خون میں ہے۔ پاکستان صرف جبل علی طرز کے فری زونز بنائے۔ سارے بارڈر کو عالمی معیار کی فیسیلیٹیز دے۔ ایران افغانستان اور چین۔ سنٹرل ایشیا کو***
اردو
0
0
0
10
Javed B Khan retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
1997 میں نواز شریف نے کس طرح ججوں میں بریف کیسز میں عوام کے ٹیکس کا پیسہ بانٹا پوری قوم اس غلیظ خاندان کی غلیظ سیاست جانتی ہے۔جسٹس سجاد علی شاہ مرحوم جب اس فرعون نواز شریف کے سامنے ڈٹ کے تو سپریم کورٹ پر حملہ کروا دیا۔
Raza@SocialDigitally

گرینڈ حیات کیس سے جڑے نام مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن کون ہیں؟ جس جج اعجاز الاحسن نے میرے خلاف فیصلہ سنایا اسے ہی میرے خلاف مقدمات میں مانیٹرنگ جج بنا کر بٹھا دیا تاکہ وہ مجھے سزا دلوانے کو یقینی بناسکتا، نواز شریف

اردو
1
114
178
2K
Javed B Khan retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
پی ٹی آئی کو متبادل قیادت کی اشد ضرورت ہے اور یہی وہ وقت ہے جب انہیں آگے آنا ہے۔ نوجوانوں میں سے اب ہر ضلع میں نئے چہرے سامنے آنے چاہئیے اور یم ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان لوگوں کو سامنے لائیں گے
اردو
15
180
548
2.6K
Javed B Khan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جنرل باجوہ کے وقت میں بھی ابصار عالم کا ایک کام پھنس گیا تھا۔ پھر ابصار عالم نے جنرل باجوہ کے بیٹے اور بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیٹے کا بزنس اسکینڈل نکالا۔ باجوہ کو بھجوایا تو وہ سرنڈر کر گیا۔ چھاپنے کی ضرورت ہی نہ پڑی۔ اب بھی ابصار عالم کا کام ہوجائے گا اور وہ پھر دڑ وٹ جائے گا۔
اردو
10
119
505
9K
Javed B Khan retweetledi
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
محسن نقوی نے اسلام آباد کے دل میں بلڈنگ پر حملہ کیا۔ رینجرز کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر ان کی کمانڈ کے حکم کے بغیر استعمال کیا گیا۔ ابھی کورٹ کا تحریری آرڈر بھی نہیں آیا تھا۔ن لیگی رہنما ابصار عالم
اردو
2
8
19
234
Javed B Khan retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
ابصارعالم اور محسن نقوی دونوں تگڑی شخصیات ہیں ۔ عوام تو اس قسط میں صرف یہ دیکھ رہی کہ جب کوئی بولے تو کیا کچھ باہر آجاتا کہ انہیں کیسے چونا لگایا جا رہا منی لانڈرنگ اور رینجرز کے بغیر کمان کے استعمال والے سنگین الزامات ہیں جس کی تحقیقات ہونی چاہیے
اردو
8
61
255
2.3K
Javed B Khan retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🛑برطانوی رہنما اسٹیفن ٹرمپ نے 168 ایرانی لڑکیوں کی ہلاکت پر کڑی تنقید کی۔ "آئیے صاف بات کریں: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران میں جنگ غیر قانونی ہے۔ امریکی میزائل سے اسکول میں 168 بچے مارے گئے، اگر یہ جنگی جرم نہیں تو کیا ہے؟" 🔥
اردو
1
202
451
3.3K
Javed B Khan retweetledi
Emelia
Emelia@wasalive22·
Over 20,000 children like this in Gaza from the Zionist
Emelia tweet media
English
31
469
770
5.8K
Javed B Khan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
خدا ہی تم لوگوں کو غرق کرے گا، ہم تو کچھ نہیں کر سکتے۔ غریبوں کی آہیں اور چیخ و پکار انشاءاللہ , اللہ تم لوگوں کو غرق ضرور کرے گا ۔
اردو
2
146
327
2.1K
Javed B Khan retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ابصار عالم صاحب کا سب سے خوفناک انکشاف جسٹس ڈوگر کے متعلق ہے کہ جسٹس ڈوگر کو کیا بتا کر فیصلہ کرایا گیا
Siddique Jan tweet media
اردو
9
159
494
5.1K
Javed B Khan retweetledi
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
پاکستان واقعی معجزہ ہے!!! 150 روپے فی لیٹر پر تباہ ہو رہا تھا لیکن، 400 روپے فی لیٹر پر اونچی اڑان بھر رہا ہے۔ کنفرمڈ منقول 🫣
اردو
13
522
1.7K
14.4K
Javed B Khan
Javed B Khan@Mjbk440Jawed·
@AhmadJawadBTH ایک اور حل یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے سینیئر ترین لوگ جیسے کہ عارف علوی، بابر اعوان، زلفی بخاری، شہباز گل، قاسم سوری اور سلمان اکرم راجہ، اچکزئی اور علامہ ناصر مختلف ملکوں کے دورے شروع کرے اور باہر سے پریشر بلڈ کرے۔ اسلامی ممالک اور خصوصا چین اور روس کو ساتھ ملائیں۔ اس سے فرق پڑےگا۔
اردو
0
0
0
39
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
یہ میرا صرف سیاسی تجزیہ ہے جو غلط بھی ہو سکتا ہے، آپ میری ناقص راۓ سے اختلاف بھی کر سکتے ہیں، عمران خان کا اب کوئ پیغام فلٹر ہوۓ بغیر باہر نہیں آۓ گا، عمران خان کی بہنیں یہ کام کرتی تھیں، اسلئے اب بہنیں عمران خان سے نہیں مل سکیں گی، کسی میڈیکل علاج کے دوران بھی پیغام باہر آ جاتا ہے، اسلئے ایسے علاج کو بھی بہت کنٹرولڈ کر لیا گیا ہے اب پی ٹی آئ کی لیڈرشپ کو کوئ نہیں ہٹا سکتا، چاہے وہ عمران خان کے نظریے پر چلیں یا کسی اور کے، پی ٹی آئ لیڈرشپ کے سروں پر تلوار لٹک رہی تھی جو اب دور ہو گئی عمران خان اب ایسی قید میں ہے جہاں سے عمران خان کا کوئ پیغام دُنیا تک نہیں پہنچے گا عمران خان کی بہنیں عمران خان کی آخری پیامبر تھیں عمران خان کے نظریے کے کسٹوڈین یا تو عوام ہے یا عمران خان کی بہنیں، عمران خان کی بہنوں کو ملک سے باہر چلے جانا چاہیے اور باہر سے تحریک چلائیں، پاکستان کے اندر پی ٹی آئ سے اب عمران خان کی بہنوں کو کوئ مدد نہیں ملے گی اور پاکستان میں انکا احتجاج پابندیوں کیوجہ سے محدود رہے گا قیدی ایک ہزار دن قید کے بعد اب مزید سخت قید میں جا چکا ہے سوال یہ ہے کہ کیا ملک ایسے لوگ چلا سکتے ہیں جو عوام کو جوابدہ نا ہوں؟ کب تک ایسے ملک چلے گا؟ ملک کی یہ حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، لیکن آنسؤؤں سے آزادی ملنا ہوتی تو کشمیر اور فلسطین کب کا آزاد ہو چکا ہوتا، اسلئے میرے آنسو بھی بے کار ہیں لیکن تماتر مایوسی کے باوجود میرا دل کہتا ہے کہ جیت عمران خان کی ہوگی، جیت عوام کی ہوگی، جیت سچ کی ہوگی، جیت حق کی ہوگی
اردو
59
178
689
19K
Javed B Khan
Javed B Khan@Mjbk440Jawed·
@AhmadJawadBTH بہنیں باہر جاکر بھی کوئی خاص نہیں کرسکتیں اور اگر باہر گئیں تو پاکستان نہیں آنے دیا جائے گا۔ عوام کے نکلنے کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے۔ ایک دفعہ نہیں بار بار ہر شہر میں سخت ترین احتجاج کرنا ہی واحد حل ہے۔ سوشل میڈیا کو کام اور تیز کرنا ہوگا۔ لیڈر شپ کو چھوڑ کر ورکرز خود نکلے۔
اردو
0
0
0
83
Javed B Khan
Javed B Khan@Mjbk440Jawed·
@AhmadJawadBTH صرف ایک بات کنفرم ہے کہ عوام عمران خان کیساتھ ہے جو 90% کے اوپر ہے۔ عوام خود سے نہیں نکلنے والے کیونکہ اسی وقت ہماری ایجنسیاں ایکٹیو ہو جاتی ہیں اور وہ ایسے طریقے استعمال کرتی کہ لوگ پھر سے غاروں میں چھپ جاتے ہیں۔ سب صرف انٹرنیٹ پر موجود ہوتے ہیں۔ ووٹ سب عمران خان کو ہی دیں گے۔
اردو
0
0
0
65