اے اللّٰہ! جو حج پر پہنچ گئے ہیں ان کا حج قبول فرما، اور جو آنے کی تمنا رکھتے ہیں ان کے لیے راستے آسان فرما۔ کمنٹ میں "آمین" لکھ کر اس دعا کا حصہ بنیں۔
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله تو پاک ہےتو اس روز جس کے آنےمیں کچھ بھی شک نہیں سب لوگوں کو (اپنے حضور میں) جمع کرلے گا ہمیں رُسوا نا کرنا اور ہم ایمان لے آئے سو ہمارے گناہ معاف فرما
آمین یارب العالمین۔
Good morning 🌹
اے اللہ! اے وسیع فضل والے، اے وہ جس نے اپنے بندوں کو شوق کی بنا پر اپنے حرمت والے گھر کی طرف بلایا مجھے بھی اپنے قدیم گھر (کعبہ) کی جلد زیارت نصیب فرما۔
میں وہاں صرف ایک سیاح بن کر نہیں، بلکہ ایک ایسا مشتاق بندہ بن کر جاؤں جس کا تھکا ہوا دل تیرے سامنے سکون تلاش کر رہا ہو۔
اے اللہ! اگر میں وہاں پہنچنے کے قابل نہیں ہوں، تو تو تو اس کا اہل ہے کہ مجھے وہاں پہنچا دے، اور اگر میرے قدموں نے کوتاہی کی ہے، تو میرے لیے میرے شوق کو ہی راستہ بنا دے۔
اور اگر میرا نصیب دیر سے ہے، تو مجھے امید کی لذت سے محروم نہ فرما۔
اے رب! میرے لیے وہ لمحہ لکھ دے جب میں کعبہ کے سامنے کھڑا ہوں، جہاں میرے آنسو بلا جھجھک بہہ رہے ہوں، اور میں ایسی دعا مانگوں جو میری تقدیر کو میری تمنا سے بھی زیادہ خوبصورت بنا دے۔
اے اللہ! مجھے جلد عمرہ یا حج نصیب فرما، جس سے میرا دل خوش ہو جائے، میرا دل دھل جائے، اور تو مجھے قبول ہونے والوں میں لکھ لے، نہ کہ محروموں میں۔
اور جس نے یہ دعا پڑھی، اس کے لیے بھی اپنے گھر کی زیارت کا حصہ لکھ دے، اور اسے ایسی خوشخبری دے جو اس کے دل کو خوش کر دے۔
اے اللہ، اے اول الاولین ، آمین یا رب العالمین۔
اے اللّٰہ ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو تنہا ہے اور وہ اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے اللّٰہ ہمارے اس کمزور جسم پر رحم فرما جو دُکھ درد تکلیف سے بیزار ہے جتنی آزمائش ہم نے جھیل لی وہ ہمارے لیے کافی ہے، اب ہم پر اپنا کرم کر اور آسانیاں عطا فرما اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ سب کی روحانی اور جسمانی بیماریاں سے شفاء عطا فرما اے اللّٰہ مشکلات کو آسانیاں میں مبدل فرما سب کی جائز خواہشات پوری فرما اللہ ہم سب کو دنیا اور آخرت کی تمام بھلائی عطا فرما۔۔۔
آمین ثـم آمین یا رب العالمین
اے اللّٰہ مجھے میری لا علمی میں ان لوگوں سے دور رکھ جو میرے لیے بہتر نہیں تو سب جانتا ہے .
جب مجھے یہ خیال آتا ہے کے دعا سے تقدیر بدلتی ہے تو مجھے سکون ملتا ہے اے اللّٰہ میں نے اپنا ہر معاملا تجھ پر چھوڑا ہے تو میری رہنمائی فرما بیشک تو بڑا رحیم و کریم ہے ۔
اجتماعی دعا
ٱللَّهُ نُورُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ
یا اللہ! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا۔۔۔
آمین ضرور بولتے جائیں 🤲🏼۔
#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 💝
صباح الخير🌷
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یارب اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنے والا بنادیں ہمارا ہر قدم آپکی راہ پرچلنے والا ہو
اورہمارا ہر عمل آپکی رضا و خوشنودی کیلئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما دیجئے۔
آمین
ایران کے جنرل مجید خادمی شہید ہو گئے ۔۔
سوہنے محمد محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے رب میرے سوہنے اللہ ان حسینیوں کی شہادتوں کو قبول فرمائے🥹🤲
اللہ کریم ایران کو فتح نصیب فرما🤲
اے اللہ کریم ان کی شہادتیں دنیا میں امن کی نوید ہوں🤲🥹
دعائے مغفرت کی اپیل ۔۔
میری بڑی سسٹر کی ساس کا انتقال ہو گیا ہے ۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔ بہت ہی نائس خاتون ، ہم سب کے لئے ماں کی طرح تھیں ۔۔ اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ آمین ۔۔