Sabitlenmiş Tweet
Munawar Hayat
42.4K posts

Munawar Hayat retweetledi
Munawar Hayat retweetledi
Munawar Hayat retweetledi

قالَ النبی ﷺ:
بیشک ہم نے تم لوگوں کو تین دن کے بعد قربانی کا گوشت کھانے سے اس لئے منع کیا تھا کہ وہ تم سب کو پہنچ جائے. اب الله نے گنجائش دے دی ہے تو کھاؤ، ذخیرہ کرو اور (صدقہ کر کے) اجر کماؤ.
اور جان لو! یہ دن کھانے پینے اور الله عزوجل کا ذکر کرنے کے ہیں.
ابوداؤد 2813
(نسائی 4235؛ ماجہ 3160؛ ترمذی 1510؛ مشکوٰۃ 2645)
اردو
Munawar Hayat retweetledi
Munawar Hayat retweetledi
Munawar Hayat retweetledi
Munawar Hayat retweetledi








