Sabitlenmiş Tweet
Mohsin Yaseen ⚡ AI Hub
5.2K posts

Mohsin Yaseen ⚡ AI Hub
@MohsinAIHub
⚡ Power Design Engineer → AI Builder Building real AI workflows, not AI hype. Practical experiments. Honest lessons. Building in public. 🚀
Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2023
4K Takip Edilen2.7K Takipçiler

#Spain pressurising #Argentina Likely to take lead!!! Spain Plz GOALLL
English

Funny Exam Joke 😄
In an exam, the question was:
“Write an essay on a journey.”
But one student had only prepared for a football match essay.
He thought, “No problem, I’ll manage somehow!”
He started writing:
“I boarded an airplane and began my journey. As the plane took off, I saw a football match being played below. From the sky, I watched the entire game. There was a brilliant goal in the first half, a red card in the second half, and a dramatic winning goal in the final minutes. The crowd cheered loudly. Just as the match ended, my plane landed, and my journey was complete.”
The teacher wrote at the end:
“I asked for an essay on a journey, not live football commentary from an airplane!” 😂✈️⚽
English

@MoneyQuotesX Success is often just doing the boring work when nobody's watching.
English
Mohsin Yaseen ⚡ AI Hub retweetledi

ANNOUNCING: The Combo Cup.
$50k in daily bonuses — paid out to the top Combo trades on Polymarket.com
Ends July 31st.
Place any combo here: polymarket.com/r/combo-cup
English
Mohsin Yaseen ⚡ AI Hub retweetledi

ایک دہی بھلے فروٹ چاٹ کی دکان پر چاٹ کی اقسام بمعہ قیمت فہرست آویزاں تھی:
1. سادہ چاٹ — 50 روپے
2. اسپیشل چاٹ — 60 روپے
3. ایکسٹرا اسپیشل چاٹ — 70 روپے
4. ڈبل ایکسٹرا اسپیشل چاٹ — 80 روپے
5. سنڈے اسپیشل چاٹ — 100 روپے
میں نے سوچا کہ روز ایک نئی چاٹ کھا کر دیکھتے ہیں، شاید ذائقے میں بڑا فرق ہو۔
تین چار دن بعد احساس ہوا کہ چاٹ تو ہر روز ایک ہی ہے، فرق صرف نام اور ریٹ کا ہے! 😄
میں نے دکاندار سے پوچھا: "بھائی! یہ راز کیا ہے؟"
وہ بولا:
😄 سادہ چاٹ: ایسے ہی پلیٹ میں ڈال کر دے دیتا ہوں۔
😄 اسپیشل چاٹ: چمچہ دھو کر دیتا ہوں۔
😄 ایکسٹرا اسپیشل چاٹ: پلیٹ بھی دھو لیتا ہوں، چمچہ بھی۔
😄 ڈبل ایکسٹرا اسپیشل چاٹ: پلیٹ، چمچہ، ہاتھ… سب دھو کر دیتا ہوں۔
میں نے کہا: "اچھا! پھر یہ سنڈے اسپیشل میں کیا خاص بات ہے؟"
وہ مسکرا کر بولا:
"اتوار والے دن میں خود بھی نہا کر آتا ہوں!" 😂😂
میں نے کہا: "اور اگر 150 والی VIP چاٹ رکھ دو؟"
کہنے لگا:
"پھر میں گاہک کو دیکھ کر ماسک بھی پہن لیتا ہوں!" 🤣🤣
میں نے کہا: "200 والی؟"
بولا:
"اس میں چاٹ سے پہلے آپ کے سامنے سینیٹائزر لگا کر دعا بھی پڑھتا ہوں کہ اللہ خیر کرے!" 😅😂
آخر میں میں نے کہا: "بھائی! ذائقہ تو سب کا ایک ہی ہے!"
دکاندار ہنس کر بولا:
"صاحب! چاٹ نہیں… بندہ اپنے شوق اور 'اسٹیٹس' کے پیسے دیتا ہے!" 🤣🤣🤣
اردو

@mesamalik 😂 کہانی فرضی تھی...
مگر آخر والا نوٹ اتنا "حقیقی" لگا کہ سب نے دوبارہ پوری کہانی پڑھ لی۔ 🤣
اردو

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں ایک بہت ہی غریب دھوبی رہتا تھا۔ کپڑوں کی دھلائی کے ساتھ ساتھ اس کو آسمان کو قریب سے دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ وہ اور اس کی بیوی روز دھوبی گھاٹ پر کپڑے دھونے جاتے تھے۔ ایک روز جب اس کی بیوی کپڑے سکھا رہی تھی، تو اچانک اُس کی نظر آسمان پر پڑی۔ وہ کیا دیکھتی ہے کہ آسمان سے ایک ہاتھی اڑتا ہوا زمین پر اتر رہا ہے، اور جیسے ہی وہ زمین پر اترا، غائب ہوگیا۔ دو تین روز تک وہ یوں ہی ہاتھی کو زمین پر اترتے دیکھتی رہی۔ ایک رات اس نے یہ سارا ماجرا اپنے شوہر (دھوبی) کو بتایا۔ دھوبی پہلے تو بہت حیران ہوا، مگر پھر فیصلہ کیا کہ کل وہ خود اس ہاتھی پر نظر رکھیں گے کہ آخر یہ ہاتھی زمین پر کیوں اترتا ہے اور پھر غائب کیوں ہو جاتا ہے۔
اگلے دن دونوں شدت سے اُس کا انتظار کرنے لگے اور بار بار آسمان پر نظریں دوڑانے لگے۔ آخر انتظار کا وقت ختم ہوا اور ان کو آسمان سے ہاتھی زمین پر اترتا نظر آ ہی گیا۔ دونوں چپکے سے اس کے پیچھے چل پڑے۔ ہاتھی گنے کے کھیتوں میں گھس گیا اور خوب پیٹ بھر کر گنے کھانے لگا۔ جب ہاتھی کا پیٹ بھر گیا تو وہ اڑنے کی تیاری کرنے لگا۔ جیسے ہی اس نے اڑان بھری، دونوں میاں بیوی نے لپک کر ہاتھی کی دم پکڑ لی اور اس کے ساتھ اڑنے لگے۔ ہاتھی جب آسمان کی بلندیوں پر پہنچا تو دھوبی نے دیکھا کہ سامنے ایک پہاڑ ہیرے، سونے اور جواہرات سے چمک رہا ہے؛ یوں لگ رہا تھا جیسے کوئی اپنا خزانہ یہاں چھوڑ کر بھول گیا ہو۔ یہ منظر دیکھ کر دونوں میاں بیوی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔
آخر کار ہاتھی پہاڑ پر اتر گیا۔ دونوں میاں بیوی بھاگ کر سونے پر ٹوٹ پڑے اور زیادہ سے زیادہ سونا اکٹھا کرنے کی کوشش کرنے لگے۔ جب رات کا اندھیرا بڑھنے لگا تو وہ پریشان ہو گئے، پھر اچانک ان کو خیال آیا کہ صبح ہوتے ہی وہ دوبارہ ہاتھی کی دم پکڑ کر زمین پر اتر جائیں گے۔ آخر صبح ہوئی اور انہوں نے ویسا ہی کیا جیسا سارا رات سوچتے گزارا تھا۔ خیر، وہ خیریت سے زمین پر اترے اور اپنے گھر کی طرف رواں دواں ہو گئے۔
ایک غریب دھوبی، جو دن بہ دن امیر ہوتا جا رہا تھا، اسے دیکھ کر سارا گاؤں حیران و پریشان ہو گیا کہ اچانک ایسا کیا ہوا کہ دھوبی اتنا امیر ہو گیا؟ گاؤں کے لوگ دھوبی کے پاس آئے اور اس کے یوں اچانک امیر ہونے کا راز پوچھنے لگے، مگر دھوبی نے ان کو کچھ نہ بتایا۔ ایک دن دھوبی کسی کام سے شہر سے باہر گیا۔ اس بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کی ہمسائی دھوبن کے پاس آئی اور باتوں باتوں میں اس سے خزانے کا راز اگلوا لیا۔ رات کو جب دھوبی واپس آیا تو دھوبن نے اسے سارا ماجرا بتایا۔ دھوبی کو بیوی کی اس حرکت پر بہت غصہ آیا، مگر اب تیر کمان سے نکل چکا تھا۔
اگلی صبح سارا گاؤں دھوبی سے مدد مانگنے آ گیا کہ وہ ان کے ساتھ کھیتوں میں چلے اور ہاتھی کے ذریعے خزانے تک پہنچنے میں ان کی مدد کرے۔ یہ سب سننے کے بعد دھوبی کے دل میں بھی لالچ پیدا ہو گئی کہ وہ ان کے ساتھ جا کر مزید خزانہ اکٹھا کر لائے گا۔ یہ سوچ کر وہ ان کے ساتھ جانے کے لیے راضی ہو گیا۔ اگلی صبح سارے گاؤں والے کھیتوں کی طرف نکل گئے اور آسمان پر آنکھیں جمائے بیٹھ گئے۔ ہاتھی زمین پر اترا اور گنے کھانے لگا۔ سب گاؤں والے اس تاک میں بیٹھے تھے کہ جیسے ہی ہاتھی گنے کھا کر فارغ ہو گا، وہ سب اس کی دم پکڑ کر خزانے تک پہنچ جائیں گے۔
جیسے ہی ہاتھی نے اڑنے کے لیے پر تولے، سب نے ایک دوسرے کا ہاتھ اور دھوبی نے ہاتھی کی دم پکڑ لی۔ دھوبی سب سے آگے دم تھامے ہوئے تھا اور یوں اس کے پیچھے ایک لمبی قطار میں پورا گاؤں
دورانِ سفر گاؤں والے آپس میں باتیں کرنے لگے کہ وہاں اتنا خزانہ ہوگا کہ ہم سب آسانی سے لے آئیں گے۔ کسی نے کہا، "خود سے اندازے لگانے سے اچھا ہے کہ ہم دھوبی سے ہی پوچھ لیں۔" ایک گاؤں والے نے اونچی آواز میں پوچھا، "دھوبی بھائی! وہاں کتنا سونا ہے؟"
دھوبی، جو خزانے کے لالچ میں پہلے ہی مدہوش تھا، جوش میں آ کر ہاتھی کی دم چھوڑتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھوں کے زاویے سے بتانے لگا، "اتنا زیادہ۔۔۔!"
بس یہ کہنے کی دیر تھی کہ ہاتھی کی دم ہاتھ سے چھوٹ گئی اور پورا گاؤں دھوبی سمیت زمین پر سر کے بل آ گرا۔ ہاتھی مزے سے آسمان میں اپنی اڑان بھرنے لگا اور گاؤں والوں کو ان کے لالچ کی عبرت ناک سزا مل گئی۔
نوٹ:
کہانی میں موجود "گنے کے کھیتوں" کو خدارا پاکستان اور "اڑنے والے ہاتھی" کو میاں نواز شریف صاحب سمجھنے کی غلطی بالکل نہ کی جائے—کہ وہ یہاں آ کر گنے (خزانہ) کھاتے ہیں اور پھر اڑ کر آسمان (یعنی لندن) چلے جاتے ہیں۔ اسی طرح، ہاتھی کی دم پکڑ کر لٹکنے والے معصوم گاؤں والوں کو نون لیگ کے سپورٹرز سے تشبیہ دینے سے بھی گریز کیا جائے۔ اس کہانی کے تمام کردار اور واقعات فرضی ہیں؛ اگر کوئی سیاسی مماثلت نظر آتی ہے، تو اسے محض ایک "اتفاقیہ حادثہ" سمجھا جائے! 😉

اردو

@SahilBloom Maturity is realizing you don't need an opinion on everything—just a clear direction. 🔥
English

Me: Hey @grok drop 1 million verified impressions
Grok: 😂
Me: understood, back to 0 likes and comments forever 😭
English

@MoneyQuotesX Money can be earned again. Time can't. Guard both
English

@stats_feed The universe really woke up and chose botanical chaos. 🌍🍌🍓
English

@NatashaCL7 Peace is expensive. I don't waste it on disrespect. ✌️
English













