Momina Ahmed

1.4K posts

Momina Ahmed banner
Momina Ahmed

Momina Ahmed

@Momna_2

Student from pgc

Katılım Temmuz 2021
361 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Momina Ahmed retweetledi
Wasi Ur Rahman
Wasi Ur Rahman@WasiUrRahmanGB·
مانیکا سے رشتہ توڑ کر نیازی سے رشتہ جوڑ کر پانچ بچوں کو چھوڑ کر آدھی رات کو دوڑ کر اکیلی آٸی ہے تبدیلی آٸی ہے تبدیلی آٸی ہے 😂😂😂😂
اردو
2
18
35
0
Momina Ahmed retweetledi
Imtiaz Sipra
Imtiaz Sipra@0MNS4·
یا اللّه مجھے اتنی پاکیزگی عطاء کر دے 🥀💙🥀 کہ ہمارے نبی *حضرت محمد ﷺ* کے سامنے شرمندہ نہ ہوں #MNS
Imtiaz Sipra tweet media
اردو
3
14
19
0
Momina Ahmed
Momina Ahmed@Momna_2·
لاہور کی عوام نے سچ ثابت کر دیا لاہور حمزہ کے باپ کا ہے شکریہ اھلیان لاہور
اردو
1
24
138
0
Momina Ahmed retweetledi
Noman Shirazi
Noman Shirazi@itzshiraxi·
کس کس سیاستدان، ججز، مولوی، صحافی اور ٹی وی چینل کو کتنے کتنے میں خریدا گیا اور پروپیگنڈے کروایا گیا ؟ یہ پتہ تب چلے گا، جب تک دفاعی بجٹ اور عدلیہ کو دیئے گئے بجٹ کا حساب کتاب پارلیمنٹ میں پیش نہیں ہوگا اور اس کا تھرڈ پارٹی آڈٹ نہیں کروایا جائے گا۔
اردو
0
55
94
0
Momina Ahmed retweetledi
Iranian Force
Iranian Force@MrImranPk·
حکومت میں ایک ڈینٹل دوسرا مینٹل پریشان بے چارہ بندہ جینٹل 🤔😳😊
Iranian Force tweet mediaIranian Force tweet media
اردو
2
54
90
0
Momina Ahmed retweetledi
Iranian Force
Iranian Force@MrImranPk·
مسلم لیگ ن کا بیانیہ جیت رہا ہے اس لیے الیکڑانک ووٹنگ مشین لازمی ہے جس سے صرف دس منٹ میں چالیس پچاس سیٹوں کو ادھر ادھر کیا جا سکتا ہے بے ایمان جھوٹی حکومت کی پھرتیاں 🤔😳😊😊
اردو
0
73
105
0
Momina Ahmed retweetledi
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
آجکی خبریں: ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح۔ ایک ڈالر 168 روپے94 پیسے۔ روسی صدر کورونا کے باعث ِعمران خان سے دوشنبے میں ملاقات نہیں کریں گے چاپلوسی میں مراثیوں کو بھی پیچھے چھوڑنے والے عارف علوی سفارتی ناکامی کے علاوہ یہ بھی بتائیں کہ عمران خان کی وجہ سےقوم کتنے کھرب کی مقروض ہو گئی
اردو
3
98
198
0
Momina Ahmed retweetledi
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
چیف الیکشن کمیشنر پر اعظم سواتی اور فواد چودہری کے بےبنیاد الزامات لگانے پر الیکشن کمیشن نے دونوں وزراء کو ثبوتوں کیلئے طلب کر لیا. چیف الیکشن کمیشنر کے پاس توہین عدالت کے اختیارات بھی ہیں. ادارے کے وقار کا تقاضہ ہے کہ وزراء کی بدزبانی کے معاملہ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے
اردو
6
128
293
0
Momina Ahmed retweetledi
مدثر عباسی ۔
مدثر عباسی ۔@Abbbbbasi·
میرا ایک ہی بیٹا ہے میں اسٹبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتا ،کے بعد پیش خدمت ہے ، پنجاب میں ،میرا ایک ہی ووٹر ہے ۔ اسلیے میں اسٹبلشمنٹ کی گود میں ہی بیٹھ سکتا ہوں ۔😛 😂
اردو
3
56
110
0
Momina Ahmed retweetledi
Muhammad Hamza Chowdary
Muhammad Hamza Chowdary@HamzaCh27·
آنے والے دنوں میں ہر روز آپ کو یہ خبر بار بار ملے گی. 169 پر ریکارڈ بنا ہے. پھر اگلے ہفتے 172 پر ریکارڈ بنے گا. پھر ایک شخص آپ کو آ کر بتائے گا کہ روپیہ گرتا ہے تو مہنگائی ہوتی ہے. ویسے پچھلے دور میں روپیہ گرنے پر تو وزیر اعظم چور ہوتا تھا. اچھے دن آ گئے ڈالر کے! @realrazidada
Dunya News@DunyaNews

تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/B…

اردو
2
28
31
0
Momina Ahmed retweetledi
Rumi kakar
Rumi kakar@sanzarkhail786·
یہ وہ موٹر سائیکل ہیں جو کاریں بیج کر خریدے گئے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣
Rumi kakar tweet media
اردو
4
44
64
0
Momina Ahmed
Momina Ahmed@Momna_2·
🌹🌷پنجاب کی عوام نے ایک بار پھر🌷🌹 🌹🌷 مسلم لیگ ن پہ اعتماد کر کے🌷🌹 🌹 عمران خان کے بیانیہ اور الزامات کو دفن کردیا🌹
Momina Ahmed tweet media
اردو
1
24
62
0