Muhammad Nabil Khokhar

121 posts

Muhammad Nabil Khokhar banner
Muhammad Nabil Khokhar

Muhammad Nabil Khokhar

@Moon8712

SP, Police service of Pakistan

Gujrat Katılım Ocak 2011
350 Takip Edilen1.8K Takipçiler
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
دھمیال پولیس کی بڑی کارروائی، تاوان کے لئے اغواء 3 سالہ بچہ بازیاب، اغواء کار گرفتار، ملزمان نے بچے کو گرجا روڈ سے اغوا کیا تھا، ملزمان نے بچے کے والدین سے 20 لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا تھا، گرفتار اغواء کار کی شناخت فیاض کے نام سے ہوئی،
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
10
12
97
5.2K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
عید الاضحیٰ پر ملکہ کوہسار مری کے لئے راولپنڈی پولیس کے خصوصی سیکورٹی و ٹریفک انتظامات،ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر،ڈی ایس پی مری،ڈی ایس پی ٹریفک گزشتہ شام سےمری میں موجودہیں، ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن (ر) محمد عامرخان نیازی سیکورٹی وٹریفک انتظامات کی براہ راست نگرانی کررہے ہیں،
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
7
8
76
3.7K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ایس پی صدر ڈویژن محمد نبیل کھوکھر نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی۔
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
2
1
20
1.4K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
تھانہ روات کے مختلف علاقوں میں ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی سربراہی میں سرچ آپریشن، سرچ اپریشن افغان بستی کلر روڈ، افغان بستی قائد آباد اور گردونواح میں کیا گیا،سرچ اپریشن میں مجموعی طور پر 70 گھر اور 135 افراد کو چیک کر کے انکے کوائف نوٹ کیے گۓ،
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
4
1
29
3.1K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی صدر دفتر میں کرائم میٹنگ، صدر ڈویژن کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت، ایس پی صدر نے فرداً فرداً تمام تھانوں اور سب ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
5
3
40
2.4K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
دھمیال کے علاقے میں شہری سے گاڑی چھین کر فرار ہوتے تین ڈاکؤوں کی پولیس پر فائرنگ، ہیڈ کانسٹیبل غلام محی الدین شدید زخمی، فائرنگ کےدوران دوڈاکو زخمی ہوئے جو ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے، چھینی گئی مہران کار، اسلحہ، وائرلیس سیٹ، گاڑی چوری کرنےکےآلات اورزیراستعمال کاربھی برآمد،
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
23
30
185
22.7K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
دھمیال کے علاقہ اکبر چوک گرجا روڈ پر فائرنگ سے 03 افراد زخمی، واقعہ کی اطلاع پر ایس پی صدر، اے ایس پی صدر اور ایس ایچ او دھمیال فوری موقع پر پہنچ گئے، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 17 افراد کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے 07 رائفل 8MM اور 01 رائفل 12 بور برامد ہوئیں،
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
8
7
122
8.2K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ایس پی صدر ڈویژن محمد نبیل کھوکھر نے سی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی۔
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
3
2
34
2.1K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا صدر ڈویژن کے مختلف آٹا پوائنٹس کا دورہ، تمام افسران و جوان شہریوں کی سہولت اور مدد کے لئے بھرپور جذبے سے کام کریں،آٹا پوائنٹس پر شہریوں کی سہولت کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں،ایس پی صدر
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
1
5
45
2.5K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی تھانہ صدر بیرونی میں کرائم میٹنگ، اے ایس پی صدر ،ایس ایچ او صدر بیرونی سمیت تفتیشی افسران کی شرکت، ایس پی صدر نے فرداً فرداً تمام تفتیشی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
1
2
38
2.4K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا چک بیلی چوکی اور تھانہ چونترہ کا اچانک دورہ، سکیورٹی ڈیوٹی، فرنٹ ڈیسک ریکارڈ، حوالات سمیت دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔ تھانہ کی سطح پر شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو ہر صورت یقینی بنایاجائے، SP صدر
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
2
3
54
2.5K
Omer Saeed
Omer Saeed@Omersaeedmalik·
Accountability Lab Pakistan honoured me with award of “Integrity Icon Pakistan”. May Allah give us more courage and spirit to serve Pakistan 🇵🇰 ❤️ dawn.com/news/1734826
Omer Saeed tweet media
English
71
47
462
72.2K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Syed Shehzad Bukhari
Syed Shehzad Bukhari@ShehzadPSP·
چکری کے علاقہ میں قبضہ مافیا کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، الحمدللہ ہمارے جوان محفوظ رہے۔ ایک ملزم ہلاک، 24 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد۔ شاباش ایس پی صدر اور ٹیم۔ شہریوں کی جان سے کھیلنے اور پولیس پر حملہ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹیں گے، زیرو ٹالیرنس!
Syed Shehzad Bukhari tweet mediaSyed Shehzad Bukhari tweet mediaSyed Shehzad Bukhari tweet mediaSyed Shehzad Bukhari tweet media
اردو
116
112
1K
63.4K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی جانب سے ایس ڈی پی او گوجر خان آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سن کر ان کی دادرسی کے لیے موقعہ پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تھانہ کی سطح پر شہریوں کی شکایات کا ازالہ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
4
3
57
4.3K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ایس پی صدر ڈویژن محمد نبیل کھوکھر کا تھانہ دھمیال کے علاقہ میں کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ ایس پی صدر نے شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقعہ پر احکامات جاری کیے۔ @ShehzadPSP @Rporwp
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
2
4
26
2.7K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد، ایس پی صدر نے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی۔
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
2
6
46
2.7K
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Rawalpindi Police
Rawalpindi Police@RwpPolice·
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا تھانہ کہوٹہ کا دورہ، فرنٹ ڈیسک ریکارڈ ، حوالات،تھانہ بلڈنگز اور صفائی کے نظام سمیت دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا، تھانے میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،ایس پی صدر
Rawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet mediaRawalpindi Police tweet media
اردو
2
3
31
0
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Omer Saeed
Omer Saeed@Omersaeedmalik·
فیصل آباد پولیس نے نجی ٹی وی کے بیو رو چیف پر تشدد کرنے والے6 ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا جس پر صحافی برادری نے فیصل آباد پولیس کو خراج تحسین پیش کیا
اردو
34
130
1K
0
Muhammad Nabil Khokhar retweetledi
Zulfiqar Ahmed 🤔
Zulfiqar Ahmed 🤔@ZulfiqarAhmed69·
Beautiful poetry. Don’t know who he is though.
English
132
1.3K
3.9K
0