Nafeesa ch. . . . . !!
6.3K posts

Nafeesa ch. . . . . !!
@NafisaCh7
خدایا رحم کن برمن،پریشاں حال می گردم خطاکارم،گناہگارم،بہ حال زار می گردم ۔۔۔!



محبت، علم اور ادبی نشست ’اعتکاف‘ کے سنگ☕📖 گزشتہ رات #ایک_کپ_چائے کے پلیٹ فارم پر جناب آرب ہاشمی صاحب کی خوبصورت کتاب "اعتکاف" کے حوالے سے ایک یادگار اور پروقار ایکس سپیس (X Space) کا انعقاد کیا گیا۔ اس علمی و ادبی محفل کو جس طرح آپ سب نے جوائن کیا، اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس گفتگو کو بامقصد بنایا، وہ ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے۔ تمام ہی شرکاء کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے اس محفل کو چار چاند لگائے۔ خاص طور پر عباس خان اور "ایک کپ چائے" کی پوری ٹیم اور ان کے سپورٹرز کے بے حد سپاس گزار ہیں۔ آپ کی محبت ہی ایسے تخلیقی اور ادبی سفر جاری رکھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ امید ہے کہ "اعتکاف" کا یہ سفر آپ کے دلوں پر بھی گہرا اثر چھوڑے گا۔ کتاب کے مطالعے کے بعد اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔ علم و ادب کا یہ سفر یونہی جاری رہے گا، بس آپ کا ساتھ چاہیے۔ شکریہ! @AbbasKhan251 @AribHashmi @ManalNoor9 #اعتکاف #آرب_ہاشمی #اردو_زبان








Well deserving guest @AribHashmi اس خوبصورت شام کا حصہ لازم بنیے،تاکہ ایک نوجوان کے پہلے قدم پہ ہمارا ساتھ ہونا،اسکے عمر بھر کے تمام سفر پہ بھاری رہے۔








