Markhor

131.3K posts

Markhor banner
Markhor

Markhor

@MrMarkhor

Proud patriot devoted to my country and nation. Passionate about spreading unity, respect, and progress. اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ

Planet, Earth Katılım Mayıs 2015
9.5K Takip Edilen9.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Markhor
Markhor@MrMarkhor·
گرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں “لَااِلٰهَ اِلَّا اللّٰه” یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی #ImranKhanVoiceOfKashmir
Markhor tweet media
اردو
13
94
250
0
Markhor retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے اس شعر کے خالق، مشہور غزل گو بشیر بدر آج بھوپال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 91 برس تھی
اردو
2
10
182
3.1K
Markhor retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک امریکہ ہے (بظاہر) اور یہ ان کا صدر کی دوڑ میں وزیرخارجہ ہے۔ اسے واپس جانے کے لیے سب انسپکڑ سے سلام دے کر واپس بھیجا جا رہا ہے، نہ کوئی آرمی چیف، نہ کوئی وزیردفاع، وزیرخارجہ،وزیراعظم، نہ مشیر نہ چمچے۔۔۔۔
اردو
116
2.1K
8.3K
210.5K
Markhor retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
مصدقہ اطلاعات کے مطابق بندر عباس اور آبنائے ہرمز کے قریب فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں، ممکنہ طور پر ایرانی بحریہ نے بعض جہازوں کو خبردار کرنے کے لیے وارننگ شاٹس فائر کیے۔
اردو
2
45
514
9.7K
Markhor retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
مہنگائی کے طوفان سے لوگوں کے اندر کافی مایوسی ہے، عید کی نماز کے دوران دیکھا کہ اپر مڈل کلاس کے لوگ لوئر مڈل کلاس میں آ چکے ہیں اور لوئر مڈل کلاس تو بالکل دب چکی ہے۔حذیفہ رحمان دوسری طرف منیب فاروق کا کہنا ہے لوگ مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں
اردو
6
242
923
14.9K
Markhor retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
After Trump threatens Oman, the Omani king Sultan Haitham makes a rare trip to The Straits of Hormuz to defy Trump. This orange monkey Trump will slowly but surely lose any support he had in The GCC countries. World is defying Trump.
Mir Mohammad Alikhan tweet media
English
21
631
3.5K
41.2K
Markhor retweetledi
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
اس وقت پنجاب کے کسان پتہ نہیں کیسے زندگی جی رہے ہیں خدا جانے دو سال سے مریم نواز کی پنجاب میں حکومت ہے جو فصل لگائ اس پر خرچہ بھی واپس نہ آیا الٹا قرض تلے دب گے اوپر سے پانچ سال پہلے عمران خان کے دور میں کسان کی گندم فی من 4000 سے 4500 بک رہی تھی اب وہ 3000 سے 3300 پر بک رہی گندم کی کٹائی میں حرام خور حکومت نے ڈیزل کا ایٹم بم کسان پر گرایا اب حالات یہ ہیں کے کسان نئ فصل تک نہیں لگا رہے اس دفعہ گرمیوں کی فصلوں میں 50 فیصد کمی ہوگی جس کسان سے پوچھو وہ کہتے منافع تو دور خرچہ بھی پورا نہیں آتا اور قرض چڑھ جاتا چھوٹے اور درمیانے کسان تو بالکل ہی مر گے کسانوں کا دوسرا ذریعہ معاش جانور ہوتے وہ پالتے اور عید پر فروخت کرتے قسم خدا کی کھا کر کہتا میرے 15 سے 20 جاننے والے ،رشتے دار دوست جو جانور پاکستان میں منڈیوں میں لے کر گے سب سے بات ہوئ سب رو رہے جو آج سے چھ ماہ سال پہلے بکرا 60 سے 70 ہزار کا کیا تھا وہ عید پر 50 سے 60 ہزار میں بیچ کر آئے کرایے الگ اور خرچہ الگ منڈیوں میں حکومتوں نے ظلم کا بازار گرم رکھا ایک بکرے کو کھڑا کرنے کا کرایہ 3500 سے 4000 وصول کیا خریدنے والے سے 2000 وصول کیا بیلوں کی پرچی اور مہنگی تھی اس وقت پورا پنجاب ڈوب رہا پیرا فورس والوں نے جرمانے کیے ٹریفک پولیس سے لے کر دوسری پولیس والوں نے رشوت لی عوام کو خوب لوٹا پنجاب کا کسان مر رہا تو پنجاب بھی ڈوبے گا لعنتی میڈیا پر لاکھوں سیلری لینے والے ہر دن آ کر سب اچھا ہے کی گردن کرتے ، اڑان پاکستان جاری ہے کا جاپ چلتے عمران خان اندر رہے گا سفارتی جاری چیک کرو فلیڈ مارشل کی ٹرمپ نے تعریف کر دی یہ سب اپنے پیچھے ڈال لو گروسری والے دلال
اردو
3
26
79
2.6K
Markhor retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پرویز مشرف کے زمانے سے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کا کنٹرول امریکہ کے پاس ھے اور پاکستان آرمی کے جرنیل یہ بات اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ ’’امریکہ کو ڈکٹیٹر پسند ہیں کیونکہ ان پر نہ عوام کا دباؤ ہوتا ہے نہ میڈیا کا۔ ہم نے اربوں ڈالرز اور اقتدار دے کر آرمی چیف پرویز مشرف کو خرید لیا تھا، وہ ہمیں پاکستان میں اپنی مرضی سے کارروائی کرنے دیتے تھے۔‘‘ ’’پرویز مشرف دوہری پالیسی پر عمل کر رہے تھے۔ ایک طرف وہ دہشت گردی کے خلاف امریکہ کے اتحادی بنے ہوئے تھے، دوسری طرف پاکستانی فوج اور شدت پسند گروہوں کو ہندوستان کے خلاف سرگرم رکھتے تھے۔ پاکستانی فوج کو القاعدہ کی نہیں بلکہ ہندوستان کی فکر تھی۔‘‘ امریکہ، پاکستان کے ایٹمی سائنسدان عبدالقادر خان کے خلاف کارروائی کرنے والا تھا مگر سعودی عرب کی مداخلت کے بعد یہ قدم روک دیا گیا۔ جان کیریاکو کے مطابق: ’’اگر ہم اسرائیل کی طرح سوچتے تو عبدالقدیر خان کو ختم کر دیتے۔ اسے ڈھونڈنا مشکل نہیں تھا کیریاکو نے کہا کہ یہ امریکہ کی ’بڑی غلطی‘ تھی۔ ان کے مطابق سعودی عرب خود بھی ایٹمی ٹیکنالوجی پر خفیہ طور پر کام کر رہا تھا، اسی لیے اس نے عبدالقادر خان کو بچایا ورنہ پاکستانی جرنیل اے کیو خان کو امریکہ کے حوالے کرنے کیلئے تیار تھے۔ "جان کیریاکو کے انٹرویو سے اقتباسات" کیریاکو نے سی آئی اے میں 15 سال خدمات انجام دیں اور پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی مہمات کی نگرانی کی)
اردو
23
760
1.5K
29.3K
Markhor retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
حکومت کے گُن گانا اور اپوزیشن کو رگڑا لگانا پاکستان میں صحافت کی نئی definition ہے ۔ اور اگر ذرا بیلنس کرنا ہو تو ماضی والوں یا ریٹائر کو رگڑ دو اور کہو جو ابھی ہو رہا وہ بس مکافات عمل ہے ۔
اردو
25
370
1.6K
18.7K
Markhor retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے جہاں پنجاب حکومت کے کاموں پر تعریف لینے کی کامران شاہد کی کوشش معصومیت سے ناکام بنا دی وہیں عمران خان کے متعلق شعر میں کہہ دیا دل اس کو دیا ہے وہی اس میں رہے گا ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے پی ٹی آئی کے بزدل سالاروں کو ان سے سبق سیکھنا چاہیئے
اردو
6
527
2.1K
23.6K
Markhor retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
ہم مسلمان میں دنیا کو یہ ثابت کرنے کی کوشش کر کے تھک گیے ہیں کہ ہم بھی انسان ہیں۔وہ تمام رہائشی بلاکس کو اڑا رہے ہیں جس سے لاتعداد خواتین اور بچے ہلاک ہو رہے ہیں دنیا کو یہ دیکھنا ہوگا کہ دہشتگرد اسرائیل نے عید الاضحی پر لبنان اور غزہ کے بچوں کے ساتھ کیا سلوک کیا لیکن دنیا چُپ ہے
اردو
11
282
257
1.7K
Markhor retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانا بہت بڑا کارنامہ تھا۔ اور اس میں نوازشریف کا کردار زیرو تھا۔ جنہوں نے ایٹمی طاقت بنایا ان سب سے امریکہ نے انتقام لیا۔ آخر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے ذریعے ذلیل کیا۔
اردو
71
389
1.7K
13.6K
Markhor retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
نو مئی اب صرف ایک لطیفہ بن کر رہ گیا ہے جسے حکمرانوں نے سیاسی فائدے کے لئے استعمال کرنے کے چکر میں خود اپنا ہی مذاق بنوا لیا۔
اردو
15
516
2.2K
19.4K
Markhor retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
کامران شاہد کا سوال ! آپ کو مریم نواز اور موجودہ سٹ اپ یا اس سے پہلے شہباز تھے آپکو کون اچھا لگتا؟ دل ایک بندے (عمران خان) کو دیا اور وہی اس دل میں رہے گا ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کبھی نہیں کرتے لالا عطاء اللہ عیسی خیلوی کا جواب 🔥
اردو
24
1.1K
4.5K
62.9K
Markhor retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
سندھ میں صحافت ایک جرم بنا دی گئی ہے۔ صحافی فلک شیر کے تیرہ سال کے بیٹے کو مبینہ طور پرنواب شاہ پولیس نے بس سے اتار کر نانی سمیت حراست میں لے لیا۔ معاملہ کورٹ گیا تو لمبی تاریخوں کی گیم چل نکلی۔ اس ملک کو کیا بنانا ہے؟ ماں اور باپ کی فریاد کون سنے گا ؟
اردو
38
2.1K
5.3K
84.3K
Markhor retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
کتنی آسانی سے پاکستان کے قومی المیے اور ایک قبیح جرم کو نارملائز کر دیا یہ کہہ کر کہ اقتدار کے کھیل میں ایسا ہوتا ہے اس میں نیا کیا ہے؟۔لیاقت علی خان سے عمران خان تک پھیلی خون آشام اور روح فرسا تاریخ کو کیا ان دو تین جملوں میں لپیٹا جا سکتا ہے۔اس کہانی میں آئین کے ساتھ بار بار کھلواڑ عوامی مینڈیٹ کے قتل عام ہزاروں لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا اور پاکستانی نظام کی کمر توڑنے کے جرائم سے کیا اتنی آسانی سے گزرا جا سکتا ہے کلاسرا صاحب۔آپ تو سنا ہے کتاب بھی پڑھتے ہیں۔صحافت تو چلو ہے ہی دلالی کیا کتاب بینی بھی آپ کو کوئی شعور کوئی احساس اور کوئی ذمہ داری نہیں دے سکی؟
Ahmad Farhad tweet media
اردو
201
1.1K
3.4K
41K
Markhor retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
اس عید پر سوشل میڈیا پر یہ بحث چھڑی رہی کہ رؤف کلاسرہ صاحب کو آپ نیوز سے کس نے آف ایئر کروایا تھا۔ ماضی کو سمجھنے کے لئے حال کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ عمران خان کا نہ ایسا مزاج تھا، نہ ان کی ساکھ کمزور تھی، نہ انہیں انا کی تسکین کیلئے یہ گھٹیا کام کرنے کی ضرورت تھی جو موجودہ حکمرانوں کو ہے۔ عمران خان کے بدترین ناقدین میں تو کلاسرہ صاحب کا شمار ہی نہیں ہوتا تھا۔ %90 میڈیا تو عمران خان کے وزیراعظم ہوتے ہوئے عمران خان کے خلاف مکروہ پروپیگنڈا کرنے میں دن رات لگا رہتا تھا، اس کے باوجود وہ کبھی آف ایئر نہ کیے گئے۔ یہ کام یقیناً جس نے کیا، اس نے اپنی صفائی میں عمران خان پر غلط الزام عائد کر دیا ہو گا۔ جیسے ابصار عالم صاحب کو گولی لگی۔ وہ سب کو پتا ہے کس کا کام تھا۔ عمران خان کے فرشتوں کو بھی اس ظلم کا علم نہ تھا۔ مطیع اللّه جان ناحق اغوا کیے گئے۔ جیسے ہی عمران خان کو پتا چلا، وہ بہت ناراض ہوئے اور انہوں نے جنرل فیض کو فوری طور پر مطیع اللّه جان کو واپس صحیح سلامت گھر پہنچانے کا کہا۔ اور اسی شام مطیع اللّه جان اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔ رجیم چینج میں جب روایتی سیاستدان واپس آئے تو کوئی جان سے گیا تو کوئی نوکری سے گیا۔ سوال پوچھنے والی %99 آوازیں آف ایئر کر دی گئیں اور یہ شریف خاندان اور اسٹیبلشمنٹ، دونوں کی مرضی سے ہی کیا گیا۔ مجھے کوئی صحافی بتا دے کہ جس پر صرف سوال پوچھنے پر، حکومت کی پالیسیز پر تنقید کرنے پر عمران خان حکومت میں دہشتگردی کے کیسز بنا دیے گئے ہوں؟ کوئی ایک مثال دے دیجئے۔ صرف ایک؟ یہاں مجھ سمیت نجانے کتنے بےگناہوں پر جعلی مقدمات بنا دیے گئے اور عمران خان کی تو ایک آنکھ کی بینائی تک چھین لی گئی۔ جو عمران خان آج ظالموں کے ظلم کے نشانے پر ہیں، کل بھی انہی عمران خان کے خلاف سازشیں چل رہی تھیں جن کا اعتراف خواجہ آصف نے منصور کے پروگرام میں کیا تھا کہ جنرل فیض نے تو 2019 میں ہی ہمیں کہا تھا کہ تم لوگ واپس اقتدار میں آ جاؤ۔ باقی حساب آپ خود لگا لیں۔ عمران خان مخالفین عمران خان دور میں بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر سازشیں کر رہے تھے اور آج بھی ان سازشوں کے نتیجے میں اقتدار میں آ کر عوام کی زندگی عذاب کیے ہوئے ہیں۔ کلاسرہ صاحب کی یہ بات اچھی ہے کہ وہ آج اس ہائبرڈ رجیم کے اسلام آباد کی ہریالی ختم کر کے اسے کنکریٹ کا جنگل بنانے کے منصوبے کے خلاف ابھی کھل کر تنقید کر رہے ہیں when it matters the most جیسے ہم سب نے رجیم چینج پر پہلے دن سے کھل کر تنقید کی۔ بےشک ہماری ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے سے ظالم کا ہاتھ ظلم کرنے سے نہ رک سکا لیکن کم از کم ضمیر کی عدالت میں ہم پرسکون ہیں کہ ہم نے "کم از کم" وہ ضرور کیا جو ہم کر سکتے تھے۔ عمران خان میں اور ان کے سیاسی حریفوں میں بہت سے بنیادی فرق ہیں۔ سب سے پہلے تو انسانیت کا فرق۔ پھر مقبولیت کا زمین آسمان کا فرق۔ پھر Legitimacy کا فرق۔ پھر ووٹ کی طاقت سے بمقابلہ فارم 47 سے اقتدار میں آنے کا فرق۔ پھر اقتدار میں آ کر عوام کو ریلیف دینے بمقابلہ تکلیف دینے کا فرق۔ بےشک اللّه بڑا بےنیاز ہے۔ اسی دنیا میں سب کو یہ سارے فرق اچھی طرح سمجھا دیے۔ صحافی عوام کی آواز ہوتا ہے۔ اسے سوال کرنے کا حق ہوتا ہے۔ اسے اس حق سے محروم کرنا کم ظرفی ہے اور یہاں پچھلے چار سال سے اس کم ظرفی کی خیر سے کوئی کمی نہیں۔ اللّه ہی پاکستان کے حال پر رحم کرے اور اس ظلم سے پوری عوام کو نجات دے جو اب حد سے بڑھ چکا ہے۔ اللّه فضل کرے اور ظلم کی جڑ کاٹے۔ آمین۔
اردو
39
273
1.2K
29.3K
Markhor retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
تابش ہاشمی نے 9 مئی کو لیر و لیر کردیا ایک جملے سے
اردو
9
1.1K
3.9K
57.7K
Markhor retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
کم از کم میری چیف منسٹر تحفے لے کر کھاتی نہیں ہے نا بیچتی ہے نا وہ تحفے لیتی ہے عظمیٰ بخاری اب آگے دیکھیں پھر 👇 چیف منسٹر کیا کہتی ہے 😅
اردو
44
1.4K
2.7K
31.1K
Markhor retweetledi
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
@Rabbia223344 عمران خان ملک دشمن تھا بے رحم ،یہودی ایجنٹ تھا، قوم تنگ تھی اسلئے اسکےساتھ کھڑی نہ ہوئی اب ایماندار محب وطن رحم دل مسلم حکمراں آگئےتو برداشت کریں بلکہ عوام کو چاہیے حکومت کو کہیں ایسے ادارے بنائے جو عوام کو گھر پر آکر جوتے ماریں تھپڑ کھانے کیلئے باہر نکلنے میں وقت ضائع ہوتا ہے😅
اردو
5
66
193
1.9K
Markhor retweetledi
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
روف کلاسرا کو عمران خان سے بغض نہیں۔ وہ صرف اپنی کم ہمتی، غلطیوں اور گزشتہ و آئندہ کے مفادات کے لیے عمران خان کو بطور بارگیننگ چپ استعمال کرتے ہیں۔ شاطر انسان ہیں۔ جہاں پھنس جائیں عمران خان کو بطور شیلڈ استعمال کرتے ہیں۔
اردو
24
581
2.4K
20.8K