ہماری وہ ملاقات جس میں ہم نے بی بی سی کی طرز پر انگریزی چینل کے آغاز کا فیصلہ کیا جو مسلمانوں کو درپیش مسائل اجاگر کرنے کے علاوہ "اسلاموفوبیا" کیخلاف بھی برسرپیکار ہوگا۔
ایران کے جنرلوں، کمانڈروں اور فوجیوں نے شہادتیں قبول کی مگر کسی غدار امریکن دہشت گرد اسرائیل کو اپنے ملک میں ریجیم چینج کرنے نہیں دیا۔
ایران غالب آگیا۔🥹👊
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
یہ وہی نسل ہے جو کربلا میں امام حسین کو باغی کہہ کر یزید کی فتح کے شادیانے بجاتی تھی اور قتل کا جواز اور تاویلیں گھڑتی تھی۔یہ وہی خون ہے جو کل خاندان رسالت کے خلاف جھوٹی کہانیاں بناتا تھا اور آج غلامان آل محمد کے خلاف۔ان کی ولدیت کے خانے میں کل یزید بن معاویہ کا نام تھا اور آج ٹرمپ اور نیتن یاہو کا۔
نہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
Agha you were a lion. Lived like a lion. Returned to your creator like a lion
World produces very few like you. May Allah reward you in heaven. Ameen.