Sabitlenmiş Tweet
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃
28.6K posts

Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃
@MrWild86
The Islamic Republic Of Pakistan Can Only Function In Accordance With The 1973 Consitution . Anything Done Outside The Limits Of The Consitution Is A Crime .
Milano, Lombardia Katılım Ekim 2022
5.3K Takip Edilen5.5K Takipçiler
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 retweetledi

A heart-warming moment from Turkey has captured attention online, where a little girl was seen praying to Allah to see snow.
Just moments later, snow began falling in the area, leaving those around her surprised and emotional.
The video of the incident is now going viral on social media, with many calling it a beautiful example of innocence, faith, and the power of prayer.
English

@Bepeer999 @Gentleman_003 @Yasir_H12 لڑکی آپ کو قرضہ مل گیا جو کل پوچھ رہی تھیں ۔۔؟:۔
کھوتا ریڑھی کیلئے ۔۔؟ 😜
اردو

پیٹرول ڈیزل مہنگا ہونے کی وجہ سے جیرے بلیڈ یاسر مغل کی بارات گدھا گاڑی پر جائے گی دو دن بعد
@Gentleman_003 @Yasir_H12 😝
اردو
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 retweetledi
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 retweetledi

@noorulbaser حرا میوں کی قید کے لیے ایکس نے بلاک کی کال کوٹھری بنا رکھی ہے
اسی کوٹھری میں قید کریں 🌚
اردو

@Aries_7_8 منشی جی جو فری دا پیٹرول لے رے نے
اوہ بہوں ڈاڈے بندے نے
اونا نے فری پیٹرول بند کرن والیاں دی بند کر دینی جے 🙄
اردو

میاں جی فری پٹرول بند کرواں دا ٹرینڈ چلاؤ۔۔۔
میں تواڈا حوصلہ ویکھنا فیر اودی تعریف کرنی 😜😜😜😜
میاں عامر 🦁@LegiMian
مشکل وقت میں یقیناً یہ ایک حوصلہ مند اور قابلِ تعریف اقدام ہے انشاء اللہ بہت جلد پاکستان اس کرائسس سے نکل جائے گا🤲🏻
اردو

@Saba5670 مارنے والے کے ساتھ مل کر آپ ماضی میں اپنے مخالفوں کو مارتے رہے ہوں،
اور پھر کسی بات پر مارنے والوں کو گالم گلوچ کرنے لگیں تو ۔۔۔۔
شکوہ بنتا نہیں۔
پھینٹی بنتی ہے۔
اردو
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 retweetledi

یہ کہانی پوری پڑھیئے گا 😝🫣🙏🏻🙏🏻🙏🏻
😝😝😝😝😝😝😝😝😝
نارمل انسان کیسے ہوتے ہیں؟
فرض کریں بیس لوگ اپ کو مار رہے ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے؟
بھاگ جانا چاہئیے کیونکہ آپ جتنے بڑے ماچو مین ہوں آپ ان بیس لوگوں کا مقابلہ زیادہ دیر نہیں کر سکیں گے۔
اور اگر آپ نا بھاگ سکتے ہوں تو آپ کو کیا کرنا چاہئیے؟
ہیڈ انجری سے بچنے کی کوشش اور چہرے کو بچانے کی کوشش۔
یہ بالکل نارمل ردعمل یا فیصلہ ہوگا۔
اور اگر آپ بچ گئے تو قانونی کاروائی کرسکیں گے یا بدلہ لے سکیں گے۔
اگر بیس لوگ آپ کو مار رہے ہوں ان کے پاس اسلحہ بھی ہو اور آپ اپنے ایک نہتے اور معصوم دوست کو کال کر کے بلا لیں تو کیا ہوگا؟مار کھانے والے دو ہوجائیں گے،آپ کی تنہائی دور ہوجائے گی اور آپ کے دوست کٹائی کے بعد بالکل آپ جیسے لگیں گے۔
اس دوران اگر کوئی یو ٹیوبر آپ کو بار بار کہہ رہا ہو کہ شاباش لگے رہو،کامیابی بس نزدیک ہی ہے،مارنے والے تھک جائیں گے اور آپ ان کے اکسانے پر مار کھاتے کھاتے مارنے والے پر تھوک پھینکنا شروع کردیں تو کیا ہوگا؟
🫣😝🫣😝🫣😝🫣😝🫣
مجھے نہیں پتہ کسی اور سے پوچھ لو
🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣🫣

اردو

پاکستان میں تھوڑی سی بھی اونچ نیچ ہوجائے تو یوتھیے اپنا خلائی کھوتا فوراً Display پر لگا دیتے ہیں کہ شاید کسی کو رحم آجائے۔۔🙄
Shafi Jan@ShafiJanPTI
آپ کی معلومات کے لیے ۔۔۔ یاد رکھیے ابھی بھی عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت عمران خان کے دور سے سستا ھے ۔
اردو
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 retweetledi

@KhawajaMAsif خواجہ صاحب کیا تمام وزرا مشیران ججز حکومتی اداروں وغیرہ کو فری پٹرول کی سہولت ختم کر دی گئی ہے ؟؟؟
کیا حکومت نے پٹرول لیوی کم کر دی ہے ؟؟؟
جو حکومت کے ہاتھ میں ہے وہ تو کریں ۔
گھگھو سا وزیر خزانہ رکھا ہوا ہے اسے عوام کی کوئی پرواہ نہیں ۔ وہ اپ سب کی لٹیا ڈبوئے گا۔
اردو
Sᴀɪғᴜʀʀᴀʜᴍᴀɴ B🆄🆃🆃 retweetledi

کیا حامد میر صاحب کی یہ بات ٹھیک ہے👇
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟
عالمی مارکیٹ میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 191 روپے ہے،باقی 267 روپے اس ملک میں رہنے کا ٹیکس ہے۔
@HamidMirPAK
اردو





