Naveed Mirza
7.9K posts

Naveed Mirza
@Mr_Conqueror
The BRAVEST HEART Is The 0ne That Stays CLOSE TO ALLAH, Even, When It's In PAIN

یوتھیوں کے لئے رونے پیٹنے ماتم کرنے کی ایک اور بڑی خبر موجود ہے ایران نے پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ بیس بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی ہے ہر روز دو جہاز پاکستان کے جھنڈے کو لگا کر گزریں گے 🇵🇰🇵🇰سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے او یوتھیو جاگدے کے ستے 😜



پاکستان۔۔ بھارت کو جنگ میں پھینٹا لگا رہا تھا یہ بھارت کےساتھ تھے پاکستان افغانستان کو اصول کا سبق سکھا رہا تھا یہ افغانستان کے ساتھ تھے پاکستان خطے میں بڑے بھائی کا کردار ادا کررہا ہے یہ خاک ہورہے ہیں یہ کون ہیں۔۔ایک مخصوص طبقہ ۔۔ایک مخصوص گروہ۔۔ ایک مخصوص جتھا اخے باشعور

کسی مرد قلندر نے کہا تھا "پاکستان کی ہاں اور نہ میں دنیا کے فیصلے ہوں گے" وہ وقت آن پہنچا ہے !

پوری دنیا کے ممالک اور میڈیا پاکستان کے اہم ترین مثبت کردار کی واہ۔واہ۔کررہا چند حرام خور مردوو نمک حرام اپنی اصلیت دکھا رہے ۔















