Sara

4.4K posts

Sara

Sara

@Mrs_Asad8

ہمیں خبر تھی لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

Rawalpindi, Pakistan Katılım Mart 2020
676 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
@jhalllii 😁😁😁😁😁😁😁
QME
0
1
2
13
Sara retweetledi
مینو کھوکھر
محمد یوشع نرسری میں پڑھتا ہے میں اس کو کام لکھوانے لگی تو کہتا ہے مما پلیز آج نا لکھوائیں آج میں پیٹ میں درد ہے جبکہ مسلسل اپنی ٹانگیں دبا رہا تھا۔ میں نے اس کا ہاتھ پیٹ پہ رکھ بتایا اس کو پیٹ کہتے ہیں کہت ہے نہیں جس جگہ درد ہو اس کو پیٹ کہتے ہیں 🤣🤣🤣
Sara@Mrs_Asad8

میری بیٹی ہر وقت ایکٹو رہتی ہے جب سپارے کا ٹائم آتا ہے کبھی اسے نیند آئی ہوتی کبھی ٹانگ میں درد کبھی بازو میں درد۔ کبھی اسے بھوک لگی ہوتی ہے۔ بہانے بنانے میں ایران پہ گئی ہے۔

اردو
5
3
7
217
Bilal
Bilal@Jarrr_of_hearts·
@Mrs_Asad8 یہ سادگی نہی حیا ہے، اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا حیا ایمان کا بڑا حصہ ہے
اردو
1
0
2
52
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
میری امی اتنی سادہ ہیں ان کا ایک اور فرمان ہے شوہر کو گالی دینے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔
اردو
13
1
64
1.9K
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
@lastisland @Dead_Soul007 بڑے بڑے نمونے پڑے ہوئے ہیں اس جہاں میں۔ مرد عورت کی کوئی قید نہیں بس اپنی اپنی خصوصیات ہیان۔ ایک خاتون کو تو گندہ گھر بھی گندہ نہیں لگتا۔ صبح شوہر کو ناشتہ اس لئے بنا کے نہیں دیتی کے سارا دن پڑا ہوا ہے بعد میں کام کر لوں گی اور شوہر نے آفس جانا ہوتا ہے
اردو
1
0
0
22
S. N. Gillani
S. N. Gillani@lastisland·
@Dead_Soul007 @Mrs_Asad8 They say "Parh rahi thi,cooking nahi seekhi". Seekhne wali seekh leti hain. Chalo susral ke liye nahi pakana, na sahi, Shohar ko to khilana hai. Us se bhi khaar hai, to apna pait bharnay ke liye seekh lo. Itna seena to aata ho k udhra hua kapra theek ker lo, khula ya tung ker lo.
हिन्दी
1
0
2
18
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
اچھا جو ایک کروڑ خواتین شادی کے انتظار میں کنواری بوڑھی ہو رہیں ان میں سے دس بیس لاکھ تو صرف اس لئے شادی سے انکاری ہیں کہ لڑکے کی فیملی نہ ہو
اردو
36
9
143
11.6K
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
@GovernorSialkot وہ کہتے پہلے پہلے کھوتا باہر کڈو ملک سے
اردو
0
1
3
53
Raheel Ansari
Raheel Ansari@GovernorSialkot·
کیا بنا مذاکرات کا ؟؟ ایران مانا کے نہیں؟
اردو
5
2
14
686
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
@NidaAhm16105291 شادی سے ایک ہفتہ پہلے میں نے امی سے پوچھا امی لڑکا کیسا دکھتا ہے آگے سے کہتیں تم کیا کرو گی دیکھ کے عزت دار لوگ ہیں بس یہی کافی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣
اردو
0
1
15
197
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
پاکستانی والدین کی ایک اچھی عادت ہے بیٹی کی شادی میں اس کی مرضی کا ہمیشہ خیال رکھتے ہیں لہنگا اس کی پسند کا لے کر دیتے ہیں لڑکا اپنی پسند کا 😑
Nida Ahmed tweet mediaNida Ahmed tweet media
اردو
10
5
92
6.5K
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
نیٹ فلیکس کا اکاؤنٹ ہی دے دے کوئی
اردو
4
1
4
287
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
کوئی بتائے گا کہ اس بندے کا کیا قصور ہے 💔
Sheraxii Tweets tweet media
اردو
315
78
367
11.3K
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
میری بیٹی ہر وقت ایکٹو رہتی ہے جب سپارے کا ٹائم آتا ہے کبھی اسے نیند آئی ہوتی کبھی ٹانگ میں درد کبھی بازو میں درد۔ کبھی اسے بھوک لگی ہوتی ہے۔ بہانے بنانے میں ایران پہ گئی ہے۔
اردو
15
2
70
3.2K
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
@lostguy79 فیر پاکستان کی وزیر صحت مجھے لگا دو ظالموں
اردو
1
0
1
44
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
@TahirBaig90 یہ ڈھوک گجراں کا قبرستان نہیں ہے۔ اور نہ ایسا واقعہ ہوا ہے۔ میرا آبائی علاقہ ہے
اردو
1
0
2
9
Tahir
Tahir@TahirBaig90·
@Mrs_Asad8 اگر ایسا ہوا بھی ہے تو اس سے پھر بھی کچھ نہیں ثابت ہوتا عالم برزخ میں انسان کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا یہ اللہ اور مرنے والے انسان کے درمیان ہے صرف ۔
اردو
1
0
1
12
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
پہلی بات تو یہ یہاں کا پرانا قبرستان میرا آبائی ہے وہاں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا اگر اردو گرد کسی نئی آبادی میں یہ واقعہ ہوا ہے تو ڈھوک گجراں والوں کو اس کا پتہ کوئی نہیں
Eshaal زہـــرہ@Eshaal0

میرے رب کی طرف سے معجزہ صرف ایک قبر پر بارش برس رہی ہے پنڈی ڈھوک گجراں والا قبرستان میں یاسین نامی شخص کی تدفین کرتے ہوئے صرف اس کی ہی قبر پر بارش ہو رہی ہے باقی جگہ خشک ہے۔

اردو
2
3
9
393
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
@SubhaniFar14921 They are intelligent though but not thinking about future. The consequences ll be worst.
English
1
0
0
28
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
@AShahzad20907 جی بالکل میں خود جانتی دو چار کو باپ کے گھر پیسے پیسے کو ترستی ہیں اور آگے کہتی نوکر چاکر ملیں
اردو
2
0
2
255
Ladla Malik
Ladla Malik@AShahzad20907·
@Mrs_Asad8 اکیلی فیملی نہ ہو والی ڈیمانڈ تو یتم خانے سے پوری ہو سکتی تھی لیکن ساتھ باقی ڈیمانڈز جو کہ بے انتہا پیسہ، کاروبار ، بنگلہ ، گاڑی یہ بھی ہیں۔۔۔
اردو
1
0
1
254
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
@MUSAFIR_JOGI @Sarfrazmirza16 صبح بیڈ ٹی نوکرانی لا کے دے۔ شوہر بریف کیس اٹھا کے فورچیونر میں آفس چلا جائے بعد میں مہارانیاں اٹھیں ناشتہ ٹیبل پہ لگا ہو اور روز وہ بھی ڈرائیور کے ساتھ شاپنگ پہ چلی جائیں رات کو میاں کے ساتھ روز ہی باہر کھانا کھانے جائیں۔ ڈرامے والوں تواڈا ککھ نہ وہوے
اردو
1
0
1
13
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
@SubhaniFar14921 میری بیٹی مجھ سے ڈرتی ہے اسے پتہ ہے جو مرضی کروں میں اس کی باتوں میں نہیں آوں گی۔ بچوں کو مت بتائیں کہ وہ ہمارا ویک پوائینٹ ہیں
اردو
1
0
1
71
Dr. Farhan Subhani
Dr. Farhan Subhani@SubhaniFar14921·
@Mrs_Asad8 My one nephew was also doing same as teenager. Now his parents are behind him for everything. I tried to warn them almost 50 times that boy is going out of hand but parents are also dumb.
English
1
0
1
91
Sara retweetledi
Sarfrazmirza16
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16·
@Mrs_Asad8 اس سے بھی آگے لڑکے کے پاس کم سے کم نیو ماڈل کی ھنڈا سوک ھو مارکیٹ کے کام کیلیے ایک چھوٹی گاڑی ھر وقت موجود گھر اپنا ھو سینٹرلی ائیر کنڈیشن چار پانچ لاکھ سیلری اگر بزنس میں ھے تو سونے پہ سھاگہ کام والی کم سے کم تین میڈ ھر وقت گھر موجود ھوں وغیرہ وغیرہ
اردو
5
3
16
757
Sara
Sara@Mrs_Asad8·
@NAWAZ5680 میں خالص پنڈی کی ہوں۔ اور جہاں تک اسلام آباد کا تعلق ہے وہاں سب لوگ ادھر ادھر سے آ کے آباد ہوئے وہاں تو چھوٹے چھوٹے گاوں تھے اور ہم جھوٹے نہیں ہیں جناب
اردو
1
0
1
12
نظریاتی
نظریاتی@NAWAZ5680·
@Mrs_Asad8 پنڈی والو سے بچی کو دور رکھو اسلیے کہ پنڈی والے جھوٹے لوگ ہیں۔ پنڈی کی نسبت اسلام آباد کے لوگ اچھے ہیں🤣
اردو
1
0
1
8