💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓

77.8K posts

💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 banner
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓

💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓

@Mrs_Rajjput

We Are ❣️RAJJPUT❣️ & We Break Bones Not Hearts💕 ...ℳ𝓎 ℒ𝒾𝒻ℯ𝓁𝒾𝓃ℯ....𝒜𝓀𝓂𝒶𝓁 ℛ𝒶𝒿𝒿𝓅𝓊𝓉❤️

Panjab, Pakistan Katılım Nisan 2020
100 Takip Edilen4.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓
تم میرےلئے بہت خاص ہو تم وہ واحد شخص ہو جس کےلئےمجھے نیند سے محروم رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم ہو جس سےبات کرتےہوئےمیں کبھی نہیں تھکتی، جس کاخیال میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے میں لفظوں میں بیان نہیں کرسکتی کہ تم میرے لئےکتنے خاص ہو۔ @AkmalRajjput ❤️❤️ #Rajjput #آوارگی
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 tweet media
اردو
184
85
534
0
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اہم ترین 🚨 اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔ عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے #StopCrueltyAgainstKhan
اردو
47
3.4K
6.9K
47K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر یہ یادگار تقریر تھوڑی دیر پہلے شئر ہوئی ہے 🔥
اردو
14
1.6K
4.2K
25.3K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓
@KaliwalYam میں مشورہ دوں گی کہ ہم جیسی بزدل اور مردہ قوم کیلئے جتنی قربانیاں آپ دے چکے ہیں انکا قرض ہم مرتے دم تک نہیں چکا سکتے اس لئے ہمیں مزید قرضدار نہ کریں اور ڈیل کر کے باقی کی زندگی اپنے بچوں میں سکون سےگزاریں🙏🙏🥺
اردو
0
0
3
92
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
فرض کریں آپ کا عمران خان کے ساتھ جیل میں صرف دو منٹس کے لئے ملاقات ہوجائے۔ تو آپ خان صاحب کو کیا مشورہ دیں گے 🧐
اردو
410
113
702
28.6K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سائفر کے حوالے سے عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
32
6.5K
13.7K
80.4K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایک بار آیت الکرسی پڑھیں، دھرنے میں موجود تمام لوگوں کی حفاظت اور خان صاحب کی صحت اور حفاظت کے لیے دعا کریں 🤲
Faisal Khan tweet media
اردو
61
910
2.5K
16.7K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ٹرینڈ الرٹ 🚨 انصافینز سب یہ ٹرینڈ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا شروع کریں کیونکہ اس وقت سب سے ضروری عمران خان کی رہائی ہے۔ ہم ایک بار پھر سے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، سہیل آفریدی اور محمود خان اچکزئی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک کا اعلان کریں
Faisal Khan tweet mediaFaisal Khan tweet mediaFaisal Khan tweet media
اردو
27
742
875
6.9K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سائفر کا نمبر شہباز حکومت نے خود لیک کیا تھا۔ ارشد شریف ثبوت کے ساتھ بات کر رہے ہیڻ۔ واہ رے ارشد خود تو چلا گیا لیکن کام اچھے کر گیا۔
اردو
14
2.8K
8.1K
53.8K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سائفر کی بنیاد پر عمران خان کو گھر بھیجا گیا تھا یہ لمحہ کبھی نہیں بھولیں گے۔
اردو
13
598
2.2K
15.3K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
28 ویں ترمیم میں ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز ہے۔ رانا ثنااللہ۔ یہ بھی کر کے دیکھ لو جیت نیازی کا مقدر ہے اور وہ ہی سرخرو ہو گا۔
اردو
30
529
2.6K
21.6K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اگر 18 سے 25 سال کے افراد ووٹ دینے کے اہل نہیں تو اس عمر کے افراد سرکاری اداروں میں نوکری کرنے کے اہل کیسے؟
اردو
17
260
1.3K
9.8K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں، عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو
اردو
17
583
989
8.7K
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
عمران خان اسی ہفتے رہا ہونے جارہے ہیں کیا یہ سچ ہے ؟؟
Syeda Zahra tweet media
اردو
103
65
858
137.1K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
9 مئی گرفتاری اور پھر رہائی کے بعد جب عمران خان سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ خان ایک بار پھر سرخرو ہوں گے۔ ان شاءاللہ ❤️
اردو
39
2K
7.3K
53.7K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
9 مئی عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف ایک منظم عسکری سازش !! خود ہی 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کی سازش رچا کے اور بے گناہ نوجوانوں کو شہید کرکے آج تک اسی سازش کو بنیاد بنا کر بدترین جبر کررہے ہیں
اردو
3
242
504
3.9K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
9 مئی صبح کی اوریجنل ویڈیو جب عمران خان کو گریبان سے گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا 💔 #May9th_FalseFlag
اردو
90
1.6K
2.8K
35.8K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
9 مئی کی کہانی عمران خان کے زبانی، یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
16
852
1.7K
15.3K
💓را‎جـــــــــپوت زادیPTI🇧🇫💓 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سب سے بڑی گواہی 🚨 9 مئی کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے
اردو
96
11.4K
24.3K
437.4K