انت الحیاۃ 🦋

34.6K posts

انت الحیاۃ 🦋 banner
انت الحیاۃ 🦋

انت الحیاۃ 🦋

@Mrs_hubby_

اللہ کی رحمت کا سہارا نہ ہوتا تو ہم اپنی شرمندگیاں، ندامتیں، پچھتاوے، بیوقوفیاں، خطائیں اور دل ہار دینے والے آنسو لے کر کہاں جاتے. سخاوت،خوبصورتی،خوشبودار پھول

Pakistan Katılım Ocak 2021
819 Takip Edilen3.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
انت الحیاۃ 🦋
انت الحیاۃ 🦋@Mrs_hubby_·
زندگی انت الحیاۃ ایسی لگتی ہےجیسے خواب دیکھ رہے،کبھی خوش،اداس،کبھی آنسوؤں سےبھری۔ ہر رات گزرنےکےبعد آنکھ کھلتی تو پچھلا دن خواب لگتا۔جتنی سانسیں جی رہےسب خواب لگتا۔نجانےکب یہ خواب حقیقت بن جائے۔اس پہلےگناہوں کی معافی کےلیےسجدوں میں روئے۔ سجدہ شکر کیجئے۔ الحمدللہ علی کل حال ♥️🦋
انت الحیاۃ 🦋 tweet media
اردو
18
3
60
7.1K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
ساری دنیا مین۔ تیل کہ قیمت نیچے آچکی ھے فی بیرل 21 ڈالر پاکستان مین تیل کب 150 روپے لیٹر کررہے ہیں ؟؟ @GovtofPakistan ???
Ali Mughal tweet media
اردو
13
29
107
2.6K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
@Mrs_hubby_ @GovtofPakistan جی ہو گئی ھے ایران کی شرطوں پر ۔۔مگر آبنائے ہرمز 15 دن کے لیے کھولا گیا ھے
اردو
1
0
1
35
انت الحیاۃ 🦋
انت الحیاۃ 🦋@Mrs_hubby_·
إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اتنی مرتبہ جتنی مرتبہ میرے نفس نے مجھ پر غلبہ پایا۔
انت الحیاۃ 🦋 tweet media
اردو
2
0
4
82
Gemini ♊
Gemini ♊@Geminiivibes·
@Mrs_hubby_ #عيد_الفطر_المبارك عیدالفطر کے پُرمسّرت موقع پر آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید کی ڈھیرؤں خوشیاں مبارک ہوں #رَبُّ_العِزت ہم سب کو دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی سے سرفراز فرمائیں آمین ثم آمین #یَا_رَبِّ_الْعَالَمِينَ
Gemini ♊ tweet media
اردو
1
0
1
3
انت الحیاۃ 🦋
انت الحیاۃ 🦋@Mrs_hubby_·
Last day of Ramadan♥️🥺 `او رمضان کا خوبصورت مہینہ!`🫠🌙 تم یاد آؤ گے🫂 ایک مومن کی آنکھوں میں آنسو کیوں نہ آئیں جب رمضان کا مہینہ رختِ سفر باندھ رہا ہو،🥹🫀 جبکہ وہ یہ بھی نہیں جانتا کہ اس کی زندگی میں رمضان کا مہینہ پھر آئے گا یا نہیں؟
اردو
1
0
6
71
انت الحیاۃ 🦋
انت الحیاۃ 🦋@Mrs_hubby_·
*يَا سَرِيعَ الرِّضَا اغْفِرْ لِمَنْ لا يَمْلِكُ إِلا الدُّعَاءَ🎀* `اے جلد راضی ہونے والی ذات معاف کردے اس بندے کو جس کے پاس دعا کے سوا کچھ نہیں۔ ✨🤍` *آمیـــــــن*♥️
اردو
1
0
8
108
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
اینکر کی ہچکیاں بندھ گئیں، زار و قطار روتے ہوئے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کا اعلان کیا
اردو
32
831
2.7K
49K
انت الحیاۃ 🦋
انت الحیاۃ 🦋@Mrs_hubby_·
ہر شخص میں جسے آپ جانتے ہیں ایک ایسا شخص ہے جسے آپ نہیں جانتے__ 🖤"
انت الحیاۃ 🦋 tweet media
اردو
1
0
9
105
انت الحیاۃ 🦋
انت الحیاۃ 🦋@Mrs_hubby_·
یہ بھی تو ہو سکتا ہے نا -----؟ اُس رب نے آپ کے زخموں میں اچھے وقتوں کے بیج بوئے ہوں....!!l جن سے وقت آنے پر گلاب نکلیں گے.. ان شاءاللّٰہ تعالیٰ........!!
اردو
0
0
6
102
انت الحیاۃ 🦋
انت الحیاۃ 🦋@Mrs_hubby_·
جب سے میری منزل میرا اللّٰہ بنا ہے۔۔۔🫂 میں اپنے سفر میں برستی رحمتوں کو سمیٹتی جا رہی ہوں!🫶🏻 اللّٰہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
انت الحیاۃ 🦋 tweet media
اردو
1
0
6
107
انت الحیاۃ 🦋
انت الحیاۃ 🦋@Mrs_hubby_·
حسابك في " مواقع التواصل الإجتماعي " هو جزء من حسابك في الآخرة فاجعله شاهداً لك لا عليك 🤍. "تمہارا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی تمہارے آخرت کے حساب کا حصہ ہے، لہٰذا اسے اپنے حق میں گواہ بناؤ، اپنے خلاف نہیں 🤍۔"
انت الحیاۃ 🦋 tweet media
اردو
1
1
4
102
Ayesha Arshad Khan Lodhi
Ayesha Arshad Khan Lodhi@AyeshaArshadKh2·
میں انتہائی غم سے یہ سب کو اطلاع دے رہی ہوں کہ میری والدہ اس دنیا میں نہیں رہیں یہ وہ آخری تصویر ہے جو میں نے آج بنائی یہ وہ ہاتھ ہے جس نے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا اس ہاتھ کے سائے نے مجھے غموں کی دھوپ سے بچایا اور آج یہ ہاتھ مجھ سے چھوٹ گیا
Ayesha Arshad Khan Lodhi tweet media
اردو
471
88
1K
33.8K
IkLoVeR🦋🕊️
IkLoVeR🦋🕊️@_M_S_khan_·
#اردو_زبان 🥹💔 پوری ویڈیو دیکھ لی ہے… اور دل دہل گیا ہے سعودی عرب میں کالوں نے ایک پاکستانی بھائی پر محض پیسوں کی خاطر ایسا ظلم کیا کہ انسانیت شرما جائے۔ ہمارے لوگ وہاں محنت مزدوری کے لیے جاتے ہیں، اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے، مگر ان کے ساتھ یہ سلوک؟ اس پاکستانی کے منہ میں جراب رکھ کر اسے خاموش کیا گیا، اسے بے دردی سے مارا گیا، چہرے پر لاتیں برسائی گئیں، اور اس پر نہایت سفاکانہ تشدد کیا گیا۔ یہاں تک کہ اس کے جسم کے حساس حصوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ویڈیو دیکھنے کے قابل نہیں تھی، وہ بار بار چیخ کر کہہ رہا تھا: “ایک منٹ دے، ایک منٹ دے”، مگر ظالموں نے کوئی رحم نہ کیا۔ اسے لہولہان کر دیا گیا اور اس کی سانس تک روک دی گئی۔ پلیز پاکستانی حکومت اس پر جلد از جلد ایکشن لے۔ ان مجرموں کو گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے۔ یہ صرف ایک شخص پر حملہ نہیں، یہ ہر اس پاکستانی مزدور پر حملہ ہے جو دیارِ غیر میں رزقِ حلال کمانے جاتا ہے۔ خاموشی اب کافی ہو چکی ہے۔ آواز اٹھائیں، تاکہ انصاف ہو اور آئندہ کسی پاکستانی کے ساتھ ایسا ظلم نہ ہو۔ (کاپی )
IkLoVeR🦋🕊️ tweet media
اردو
84
348
571
57.1K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
آپ کو لگ رہا ہو گا کہ شاید یہاں شادی ہے کسی کی جو لائٹس وغیرہ لگائی گئی ہیں ، میں نے بھی ایسا ہی سمجھا تھا ، مگر نماز سے واپسی پر جب وہاں کھڑے بچوں نے آگے بڑھ کر سلام کہا تو میں نے پوچھ لیا کہ بیٹا کس کی شادی ہے یہاں تو انہوں نے جو جواب دیا ، یقین جانئے اس دور میں اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو میں اس شخص کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔! بچوں نے جواب دیا ادھر شادی نہیں ہے ، ابو نے رمضان المبارک کی آمد کی خوشی میں گھر کو سجایا ہے۔ اور ہم سب سے کہا ہے کہ اللہ کا مہمان آ رہا ہے تیاری کر لیں اچھے سے استقبال کرنے کی۔۔! واہ صدقے 💞خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں پڑھنے والی آنکھ مسکرائے 🥀🍁🌹
Hania Batool tweet media
اردو
122
268
3.9K
195.3K
قرۃ العین ❤️
قرۃ العین ❤️@Qurat_7·
آپ ﷺ اپنے گھٹنوں کے بَل بیٹھے اور اس بچے کو تسلی دی جس کی چڑیا مَر گئی تھی صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم🌸❤️
قرۃ العین ❤️ tweet media
اردو
14
19
218
3.4K
فرخ
فرخ@Enlightwords·
میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ رمضان المبارک میں بہت سے اچھے اور سگھڑ شوہر، فروٹ چاٹ خود بناتے ہیں۔ اور یہ قطعی طور پر رن مریدی نہیں ہے۔ اچھی افطاری ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔ 🤭🤷‍♂️😆 بیوی کی ڈانٹ ڈپٹ کو انجوائے کیا کریں یہی زندگی کا حسن ہے۔ #رمضان_2026
اردو
5
0
15
298