فرخ

45.1K posts

فرخ banner
فرخ

فرخ

@Enlightwords

Open for discussions

زیرِ آسماں Katılım Mayıs 2024
1.5K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
فرخ
فرخ@Enlightwords·
زحال مسکن مکُن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاں کہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں سَکھی پیا کو جو میں نا دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رَتیاں کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بَتیاں نہ نیند نیناں نہ اَنگ چَیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پَتیاں امیر خسرو ❤️
اردو
5
6
30
3.9K
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@N00_Ray وعلیکم السلام تسی وی غائب؟
فارسی
1
0
1
27
❦ نــــــورے ❦
اسلام علیکم ۔۔۔ ویلکم بیک نور۔۔۔کافی کچھ نیا ہوگیا میری غیر موجودگی میں۔۔۔مطلب سچ میں،کیا میں اتنا عرصہ غائب رہی؟؟
اردو
11
1
19
519
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@simple_ppl ادھار لینا دینا ایک معاشی عمل ہے جسے ہمارے ہاں تعلق داری کی بنیاد بنا لیا جاتا ہے۔ جس کو بھی لگتا ہے کہ لوگ قرض لے کر واپس نہیں کرتے وہ ایک بار ہمیں موقع دے، ان شاء اللہ شکایت کا موقع نہیں دیں گے، @Gujjar1861 بتا دو زمانے کو 😄
اردو
3
0
4
64
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧
کسی کو دیا گیا قرض جب ہم غلطی سے مانگ لیتے ہیں اور وہ پچاس ساٹھ چکر لگوانے کے بعد دے بھی دیتا ہے مگر اس کے بعد ہم اُس کے لیے مر جاتے ہیں اور وہ ہماری ہر جگہ آتما رول دیتا ہے۔ اسلئے کوشش کیا کریں کہ تعلقات بچانے ہیں تو پہلی مرتبہ ہی انکار کی عادت ڈالیں یا پھر قرض دے کر واپسی کی توقع رکھنا بھول جائیں #SMK
اردو
4
2
12
459
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@Gujjar1861 بالکل درست اور بہت خوبصورتی سے سکون کی وضاحت کی ہے ❤️
اردو
0
0
0
9
Arshad Gujjar🇵🇰🇴🇲
عیش وعشرت والی زندگی کاتصور کیاہے.! جہاں دھیمی آوازمیں بات کرنےوالےلوگ ہوں، ایک دوسرےکےذہنی سکون کاسبب بننےوالےلوگ ہوں، جہاں آپکو اپنی ہی زندگی کےمتعلق بولنےکاحق ہو، جہاں آپکی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کونظر اندازکرنےوالاکوئی نہ ہو، ایسی زندگی کومیں عیش وعشرت والی سکون کی زندگی کہوں گا
اردو
3
2
13
295
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@Gujjar1861 @Dileafroz مینوں وی تے دسو کتھے پہنچائی بیٹھے او مینوں؟ 🫣🫣🫣🤔
اردو
1
0
1
7
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@Gujjar1861 @Dileafroz یار یہ لچھن والا الزام ہے مجھ پر 🤭🤭🤭🫣🙋‍♂️
اردو
1
0
1
8
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@Dileafroz @Gujjar1861 منٹو صاحب نے کہا تھا ( وضاحت: صرف مجھے کہا تھا) کہ ارشد سے بچ کر رہنا 😄
اردو
1
0
1
4
DilAfroz
DilAfroz@Dileafroz·
@Gujjar1861 @Enlightwords منٹو جو ٹھہرے ان کے ہوتے کچھ بھی ہو سکتا سپاری والی گُت یا گُت والی سپاری 🫣🤭😁🤣 وہ منٹو ہی کیا جو کہیں پہنچ نہ سکے 🤭🤭🤣🤣🤣🤣
اردو
2
0
2
7
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@Gujjar1861 @Dileafroz یار ارشد صاحب تسی مارو گے مینوں مخبریاں کر کر کے 😄😄😄
اردو
1
0
1
10
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@Dileafroz بہت بہت شکریہ آپ کا 💐💐💐🤲 (چولہا چھوٹا پڑ جائے گا میرے پاس تو اتنے ہیں 🤭😄(
اردو
0
0
0
7
DilAfroz
DilAfroz@Dileafroz·
@Enlightwords کردیں اس میں سوچنا کیسا ؟ دوست چولہے میں ڈالنے کے لئے ہیں کریں گے ادا بل 🤭🤭😁😁
اردو
1
0
1
7
فرخ
فرخ@Enlightwords·
جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں؟ #سراسر_جھوٹ
اردو
2
0
5
136
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@Gujjar1861 سلمی ستارے والی گُت ماہیا
اردو
1
0
1
9
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@sohail_masoom بہت شکریہ جناب تسی بوہتے سیانے نکلے او 🤭
اردو
0
0
0
9
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@Dileafroz میرا دل کر رہا ہے کچھ آرڈر کر دوں 🤭 ( بل ادا کر دے کوئی )
اردو
1
0
1
18
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@Gujjar1861 توانوں شک یا سپاری لینی اے؟ 😄😄😁
اردو
1
0
1
11
DilAfroz
DilAfroz@Dileafroz·
@Enlightwords جو بیگم نے لگائی ہوتی ہے ؟؟؟؟؟ 🫣🤭😁
اردو
1
0
1
14
فرخ
فرخ@Enlightwords·
سارا خطرہ بارڈر پر ہوتا ہے ورنہ تو زندگی انتہائی پر سکون ہے۔ #رسک_ہے_تو_عشق_ہے
اردو
1
0
3
88
فرخ retweetledi
Silly
Silly@Silly_siSilly·
محبت سے پہلے دوست بن کر دکھاؤ۔ دل سے پہلے کندھا حاصل کرو۔ ————————————- "كونوا أصدِقاء قبل الحُب.. اكسبُوا الكَتف،قبل القلب"
Silly tweet media
اردو
1
14
78
1.3K
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@Dr_Shehzad_A واہ واہ ڈاکٹر صاحب کیا کہنے آپ کے
اردو
1
0
1
5
Dr. Shehzad Ayub
Dr. Shehzad Ayub@Dr_Shehzad_A·
انمول تحفے میرے انمول احباب کی طرف سے 😍❤️ #قومی_زبان
Dr. Shehzad Ayub tweet media
اردو
5
8
35
438
فرخ
فرخ@Enlightwords·
@Dr_Shehzad_A ڈاکٹر صاحب صبح کی سیر کو نکلے ہیں؟
اردو
0
0
0
7