Mubasher Hussain

16.8K posts

Mubasher Hussain banner
Mubasher Hussain

Mubasher Hussain

@Mube138

i m nothing

rawalpindi Katılım Mart 2012
1.1K Takip Edilen942 Takipçiler
Mubasher Hussain
Mubasher Hussain@Mube138·
@SaraMirGilgity غریبوں کو مار مار کے ان کی تباہی کر دی ۔۔ بدمعاشوں نے ۔۔۔ صلہ ہو گئی اور سب پُرانی تنخواہ پے کام کریں ۔۔ بدمعاش بمقابلہ بدمعاش ہے 🤷🏻‍♂️
اردو
0
0
0
30
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
یہ ویڈیو کل سے بہت وائرل ہے اور یہ بتایا جا رہا ہے کہ باپ کے سامنے بیٹا یا بیٹے کے سامنے باپ تم لوگوں کی کوئی عزت نہیں ہے تھپڑ کھانے کے لیے لائن لگایا کرو اب
اردو
25
656
1.5K
16.2K
Mubasher Hussain
Mubasher Hussain@Mube138·
@ImranRiazKhan بدمعاشوں کو سی سی ڈی گولی کیوں نہیں مارتی 🤔 دوکان میں کھس کر ۔۔ 🤷🏻‍♂️
اردو
0
0
1
8
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
بدمعاشی دیکھیے چھاپہ مارتے ہی چپیڑیں شروع۔ یہ کس طرح کی تحقیقات ہیں؟
اردو
216
3K
8.8K
202.3K
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
معصومانہ سوال شاہد آفریدی کو تمغہ امتیاز کس کارکردگی پر دیا گیا ؟
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
1.7K
193
742
52.9K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
کیا شریعت قانون آئین انسانیت کا درس یہ ہے؟؟
اردو
73
704
2.4K
66.7K
Mubasher Hussain
Mubasher Hussain@Mube138·
@tariqmateen قانونِ بدمعاشی 🤦🏻‍♂️پلس طاقت کا قانون 🤷🏻‍♂️
فارسی
0
0
0
4
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
گالیاں تشدد سر عام مار پیٹ یہ کون سا قانون ہے ؟
اردو
319
3K
5.7K
98.6K
Mubasher Hussain
Mubasher Hussain@Mube138·
@aliimranabbasi @ikrampti0786 بھائی یہ بدمعاشی کا نظام ہے طاقت کا نظام ہے ۔۔ غریب کی کوئی حالت نہی کوئی جگہ نہی اس ملک میں اس نظام میں ۔۔ 🤷🏻‍♂️
اردو
0
0
0
279
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
سیالکوٹ:ٹریفک افسرعمرصاحب نےمیراچالان کیا،بدتمیزی کی میرالائسنس پھاڑ دیا،شہری کاٹریفک افسرپرسنگین الزام وزیراعلی پنجاب کاسپورٹرہوں انصاف دیاجاے،شہری
اردو
99
1.6K
2.8K
92.7K
Mubasher Hussain
Mubasher Hussain@Mube138·
@Naseem_khera 😢ظلم کا نظام طاقتور کا نظام 🫡۔۔ جبکہ ہمیں چاہے آئین اور قانون کا نظام۔۔ سب کے لیے برابر قانون🤷🏻‍♂️
اردو
0
0
0
149
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سرکاری دفاتر میں سائل کو سزا کے طور پر کھڑا کردیا اوپر سے ڈھٹائی دیکھو ہنس رہا ہے کیا سرکاری دفاتر عوام کو سزائیں دینے کے لئیے بنائے گئے ہیں جہاں عوام کے حال پر ہنسا جائے
اردو
408
5K
9.2K
207.3K
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
چلی میں ایک بکتر بند کیش وین ریورس کرتے ہوئے دو خواتین سے ٹکرا گئی، جس کے بعد حکام نے ڈرائیور کو روک لیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
اردو
2
16
258
78.1K
Mubasher Hussain
Mubasher Hussain@Mube138·
@Abubakrnazir804 @6_meesha غریب ہی غریب کا دشمن ہے ۔۔ کہتا ہے میں بے قصور ہوں حکم کا غلام ہے ۔۔ پر احکام الٰہی نہی ماتا 🤷🏻‍♂️
اردو
0
0
2
67
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
اتنا ظلم اب تو یہ غریب کو جینے بھی نہیں دے رہے 🥹 یہ عاصم منیر کے حکم سے مریم نواز جان بوجھ کر کروا رہی ہے پہلے رزق چھینا اب سانس بھی چھین رہے ھین🙏🏽🙏🏽🥹🥹 اس قوم پر رحم کر دو انکو جینے دو پلیز
اردو
219
3.7K
5.5K
145.2K
Mubasher Hussain
Mubasher Hussain@Mube138·
@Badass1ZQ1 موٹر سائیکل یا سائیکل پے یہ کام کرو لگ پتا جائے گا ۔۔ creative کا جنازہ نکل جائے گا ۔۔ 🤷🏻‍♂️
اردو
0
0
0
290
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
پرفیکٹ وقت کبھی نہیں آتا اسے کرئیٹ کرنا پڑتا ہے
اردو
35
235
2.1K
200.6K
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی محبت ؛ چور چور کے نعرے اور تاحیات استشنی ؛ الیکشن چوری ہوا یا نہیں؟ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سیس حسن مرتضی کیساتھ پوڈکاسٹ کا پرومو
اردو
42
373
1.9K
33.6K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
سر آپ کے ایک سال میں کتنے دن ہوتے ہیں یہ بات کہے ہوئے 1000 دن ہوچکے ہیں
Sabir Shakir tweet media
اردو
140
773
2.9K
26.8K
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
ایرانی ابھی پاکستانیوں سے پیچھے ہیں پائلٹ کی تلاش نہیں کرسکے ہم نے ابھینندن فوری پکڑ لیا تھا
اردو
116
701
7.2K
261.4K
Mubasher Hussain
Mubasher Hussain@Mube138·
@ImranRiazKhan اچھا اگر وہ یہ بھی نہ کرتا تو ہم کیا کر لیتے 🤷🏻‍♂️مہربانی استاد محترم 🫡ہشیار نوسرباز
اردو
0
0
1
54
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کسی کے گھر کا سارا سامان چوری کرکے تھوڑا سا واپس لوٹا دو۔ بس ایسی ہی خبر ہے یہ۔۔۔
اردو
375
3.6K
12K
90.9K
Mubasher Hussain
Mubasher Hussain@Mube138·
@aliimranabbasi مہنگی کر کے عوام کو لوٹ لو چالان کر کے عوام کو لوٹ لو 🫡ٹیکس لگا کر لوٹ لو بجلی کے گیس کے بل میں لوٹ لو ۔۔۔ یہ نظام ہے 🤷🏻‍♂️
اردو
0
0
0
24
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
منڈی بہاالدین:دو ہزارکاچالان،شہری نےموٹرسائیکل کوآگ لگادی
اردو
163
661
1.6K
103.7K
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباؤ ناگزیر ہے۔ اس بوجھ کو کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: رجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے 70,000 روپے، بڑی گاڑیوں کے لیے 80,000 روپے، اور پبلک سروس بسوں کے لیے 100,000 روپے۔ چونکہ یہ سبسڈی آپ کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے دی گئی ہے، میں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز، خصوصاً پنجاب سے پُرزور اپیل کرتی ہوں کہ عوام کا ساتھ دیں اور اس اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں۔ حکومت صورتحال کی قریب سے نگرانی اور مؤثر ریگولیشن کرے گی تاکہ یہ ریلیف حقیقی معنوں میں عوام تک پہنچے۔ یہ وقت ہے ذمہ داری، ہمدردی، اور یکجہتی کا۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

In light of the surge in international oil prices driven by ongoing global crises and conflict, pressure on domestic fuel costs has become unavoidable. To mitigate this impact, Punjab has introduced a targeted monthly subsidy: Rs. 70,000 for registered goods transport vehicles, Rs. 80,000 for large transport vehicles, and Rs. 100,000 for public service buses. As this relief has been extended to ease your operational burden, transporters across Punjab are urged to act responsibly and refrain from passing the increased costs on to consumers and passengers. I will closely monitor and regulate the situation to ensure that the full benefit of this subsidy is passed on to the public. This is a time for collective responsibility, compassion, and unity in the national interest.

اردو
2K
1.4K
3.3K
287.9K
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 پاکستان کی سول سروسز اکیڈمی کو بند کرکے مُقابلے کے امتحان کا نظام ختم کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ سول سروس اکیڈمی نہ ہوئی ٹک ٹاک رز کی ڈیجیٹل اکیڈمی ہو گئی ایک سے ایک بڑھ کر سطحی ذہنیت کا ٹک ٹاکر ایس ایس پی یا اے سی بن کے گھوم رہا ہے۔
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann

اے سی صاحبہ میڈیا اور گارڈز لے کر ایک دکان سیل کرنے پہنچی تو وہاں کے ملازم نے بتایا کہ میڈیم یہ دکان نہیں بیکری ہے، یہاں 10 بجے بند کرنے والا قانون لاگو نہیں ہوتا

اردو
164
1.3K
4.2K
84.5K
Namkeen Hakeem
Namkeen Hakeem@Namkeen_Hakeem·
کیا کاشف عباسی پاکستان سے نکل گیا ہے؟
Namkeen Hakeem tweet media
اردو
128
3K
11.4K
142.1K