Sabitlenmiş Tweet
Choudhary Mudasar
43.3K posts

Choudhary Mudasar
@MudasarJatt
Al-Hamdolillah for everything❤️|| influencer and Blogger🐦|| Social Media Activist || Patriotic 🇵🇰 || Twitter Trending || Follow Back 💞 || PTI supporter🏏
Katılım Mart 2017
5.5K Takip Edilen4.8K Takipçiler
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi

آج جو بچہ 12 سال کی عمر کا ہے، وہ 90 سال جیے یا 100 سال، وہ اپنی زندگی میں کبھی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ووٹ نہیں دے گا کیونکہ بچہ بچہ جانتا ہے کہ انہوں نے ملک کے ساتھ کیا کیا ہے اور کیا کررہے ہیں، ووٹ کی عمر کی حد چاہے 50 سال کر دیں، نہ لوگوں نے انہیں 8 فروری 2024 کو ووٹ دیا اور نہ آئندہ دیں گے، اگر ووٹ کی حد 25 سال کر دی گئی تو 18 سال سے 24 سال تک کی عمر کے نوجوان الیکشن ڈے پر یقینی بنائیں گے کہ 25 سال سے 100 سال تک کا کوئی ووٹر ایسا نہ ہو جو پولنگ اسٹیشن پر جا کر پاکستان کو کمزور کرنے والوں کے خلاف ووٹ نہ ڈالے، اگر 18 سال سے 24 سال کے نوجوانوں سے ووٹ کا حق چھینا گیا تو یہ کروڑوں نوجوانوں کے خلاف اعلان جنگ ہوگا، پھر کیا یہ کروڑوں نوجوان ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں گے؟ہرگز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi

🚨تحریک انصاف کو باہر رکھ کر آزاد کشمیر الیکشن نہیں ہونے دیں گے ۔ایسی کوئی سازش قابل قبول نہیں جو ہمیں الیکشن سے دور کر سکے ۔اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور جلد اپیل دائر کریں گے ، ایسا کوئی ایڈونچر کیا گیا تو اس کا فائدہ دشمن کو ہو گا۔
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی میڈیا سے گفتگو
اردو
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi

خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی کابینہ کا حصہ بننے والے تمام وزراء، مشیران اور معاونینِ خصوصی کو دلی مبارکباد!
خصوصاً شفیع جان صاحب (@ShafiJanPTI )کو، جنہوں نے ہر محاذ پر صوبائی حکومت کا شاندار دفاع کیا۔
امید ہے کہ آپ سب قائد عمران خان کے وژن کو مشعلِ راہ بناتے ہوئے خیبر پختوانخوا عوام کی بے لوث خدمت کریں گے اور مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
اردو
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi
Choudhary Mudasar retweetledi

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 28 ویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر کی حد 25 سال رکھی جائے گی، یعنی 25 سال سے کم عمر افراد ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔
آپ نے پہلے بھی ہر حربہ آزما لیا ہے۔ عمران خان کی پارٹی سے انتخابی نشان چھینا گیا، امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے گئے، 200 سے زائد مختلف انتخابی نشانوں کے ساتھ امیدواروں کو الیکشن لڑنے پر مجبور کیا گیا۔ پارٹی توڑنے سے لے کر ہر ممکن دباؤ اور ظلم کیا گیا، لیکن اس کے باوجود پی ٹی آئی نے 182 نشستیں حاصل کیں اور عوام نے آپ کا پورا منصوبہ زمین بوس کر دیا۔
اب اگر آپ کم عمر ووٹرز کی تعداد کم کرنا چاہتے ہیں تو کر لیں، اس بار بھی آپ کو 25 سال سے 60 سال تک کے ووٹر شکست دیں گے۔
پاکستان بھر کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق:
18-25 سال - تقریباً 23.5 ملین (یہ نکل جائے گا)
26-35 سال - تقریباً 32.6 ملین
36-45 سال - تقریباً 28.7 ملین
46-55 سال - تقریباً 18.5 ملین
56-65 سال - تقریباً 12.1 ملین
65+ سال - تقریباً 12.2 ملین
یہ ڈیٹا ECP کے ووٹر شماریاتی ریکارڈ اور 2024 کی رپورٹ میں دیا گیا ہے۔
اردو
Choudhary Mudasar retweetledi

قیدی کا خوف ان سے کیا کیا کرواۓ گا؟یہ کر کے پھر جیت لیں گے الیکشن؟ پھر بھی فارم سینتالیس ہی بنانا پڑے گا۔ سکندر راجہ کو آب حیات پلا دیں۔
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai
اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز ہے ،کیونکہ الیکشن لڑنے کی عمر کی حد 25 سال ہے، رانا ثناء اللہ
اردو














