Mueed Ur Rehman

3.4K posts

Mueed Ur Rehman banner
Mueed Ur Rehman

Mueed Ur Rehman

@MueedUr

میرے لۓ الله کافی ہے ☝

Katılım Mayıs 2019
506 Takip Edilen499 Takipçiler
Mueed Ur Rehman retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب کی حکومت نے یہ ویڈیو جاری کی کہ جانوروں اور پرندوں کو نکال لیا گیا تھا ان کو ملبے میں نہی مارا گیا ہے
اردو
44
321
902
24.2K
Mueed Ur Rehman retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
شخصیت پرستو! کیسے ہو؟ 27 ویں ترمیم پر ساڑھ تو چڑھ رہا ہوگا۔ گھبرانا نہیں ہے۔ پاکستان کو عالمی پریرائی ملنے کی آج کی ویڈیو دیکھو، تمھارا موڈ بہتر ہوجائے گا 🤗
اردو
90
533
2K
36.9K
Mueed Ur Rehman retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اس وقت ہندوستانی میڈیا پر ایک ہی شخص کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور دوسری جانب افغانی میڈیا بھی اسی شخص کو اپنا دشمن بتلا رہا ہے جبکہ تیسری جانب پاکستان میں مودی کے اثاثے بھی اسی شخص پر تنقید تیر چلا رہے ہیں پس ثابت ہوا کہ حافظ جی تاریخ کی درست ترین سمت پر کھڑے ہیں
Raja Kabeer ™ tweet media
اردو
64
489
1.6K
16.3K
Mueed Ur Rehman retweetledi
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
سور فوج نے غزہ کے ان علاقوں میں جہاں سے وہ پیچھے ہٹے ہیں، کھلونوں اور گڑیاؤں میں دھماکہ خیز مواد چھپا کر چھوڑا ہے، تاکہ بچے انہیں اٹھا کر یا ان سے کھیل کر زخمی یا شہید ہوں۔ روئے زمین پر ان سے زیادہ بدترین اور موذی ترین مخلوق کوئی نہیں، اللہ جلد ان کا صفایا فرمائے!
اردو
5
266
362
4.5K
Mueed Ur Rehman retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ویکٹری سپیچ سنیں میں مسلمان ہوں میں ینگ ہوں میں ڈیموکریٹ سوشلسٹ ہوں اور میں ان میں سے کسی شناخت پر شرمندہ نہی ہوں
اردو
51
1.1K
4.7K
56.8K
Mueed Ur Rehman retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
تہاڈی CM بڑی چنگی، کیا بات اے اوہنے سیلاب متاثرین نوں 10 دس لکھ دتا ساڈے والیاں تے 1 روپیہ وی نئیں دِتا ایہو جئ "دِھی" نئیں جمنی کسے نے میں تے اپنی "دِھی" @MaryamNSharif نوں مِل کے جانا♥️
اردو
33
368
1.2K
20.3K
Mueed Ur Rehman retweetledi
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
"سوڈان کو جن حالات کا سامنا ہے، وہ عرب اور افریقی بھائیوں کی طرف سے اس طرح کے رویے کا مستحق نہیں ہے، سوڈان نے مصر، لیبیا، کویت، بغداد، بیروت کا دفاع کیا، حرمین شریفین کے دفاع کے لیے لبیک کہا۔۔۔" سوڈانی سفیر نور الدائم عبدالقادر سوڈان کی صورتحال بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے!
اردو
18
2.3K
4.7K
58.5K
Mueed Ur Rehman retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
سوڈان میں بھی پی ٹی آئی جیسا طبقہ تھا جو فوج کو کمزور کر گیا اب حالات سب کے سامنے جتھے نکلتے ہیں خاندان کے خاندان مار کے جاتے ہیں پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہو جائیں تاکہ آپکے بچے دشمن کے بوٹ تلے نہ روندے جائیں کے پی کے میں کیا ہو رہا ہے فوج کمزور کر رے ہیں طالبان روڈ پر ناکے لگا کر لوٹتے ہیں جسکو دل کرتا ہے مار دیتے ہیں شکر کریں پاک فوج نے انکو نکالا پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 ❣️ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❣️ #PakistanZindabad
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
715
759
2.8K
99.3K
Mueed Ur Rehman retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
یہ کہنا ہرگز غلط نہیں ہوگا کہ اس وقت پاکستان کے پرائم منسٹر شہباز شریف انٹرنیشنل لیول کے لیڈر بن چکے ہیں ہاتھ میں پرچی بھی نہیں ہے کانفیڈنس لیول بھی کمال ہے دنیا ہاتھ پر ہاتھ رکھ کے تہمل سے سُن رہی ہے شہباز انکل پاکستان کا مقدمہ اچھے انداز سے لڑ رہے ہیں یوتھڑز تکلیف ہو رہی ہے ؟
اردو
125
499
1.7K
27.6K
Mueed Ur Rehman retweetledi
Baba G
Baba G@BabaG512·
یا اللہ سوڈان میں بے گناہ افراد کی مدد فرما۔۔ ان بیچاوں کی تو کوئی آواز اٹھانے والا بھی نہیں ۔۔
اردو
53
2.3K
4.6K
63K
Mueed Ur Rehman retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🟥 افریقن دوسرے درجے کے انسان نہیں ہیں! وہ ہمارے بھائی ہیں اور اسلام کی شروعات سے ہی صفِ اوّل میں رہے۔ اسلام کی پہلی شہید ایک افریقی خاتون سمّیہ الخیّاط تھیں، جنہیں ابو جہل نے شہید کیا۔ اسلام کے پہلے موذن افریقی حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ تھے۔ اسلام میں داخل ہونے والا پہلا بادشاہ افریقی اصحمہ النجاشی تھا۔ رسول اللہ ﷺ کی پرورش کرنے والی عورت افریقی امِّ ایمن تھیں۔ اسلام پہلے حبشہ میں داخل ہوا — یعنی مدینہ کی ہجرت سے پہلے افریقہ میں ہجرت ہوئی تھی۔ جھوٹے نبی مسیلمة الکذاب کو قتل کرنے والا ایک افریقی تھا۔ افریقہ اور افریقی لوگ ہمیشہ آغازِ اسلام سے صفِ اوّل میں رہے۔ ہم سب برابر ہیں، افریقی ہمارے بہن بھائی ہیں اور ہمیں ان کے قتل و مصائب کے سامنے خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
RTEUrdu tweet media
اردو
73
3K
6.8K
120.1K
Mueed Ur Rehman retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
صحافیوں نے کل سے افغانوں کو واپس بھیجنے کے خلاف مہم شروع کی ہے اس سے پہلے حکومت پریشر لے آپ اپنی آواز اٹھائیں اور بتائیں سب افغان واپس گھروں کو جائیں #TimeToSendAfghansHome
اردو
101
1.1K
2.4K
26.2K
Mueed Ur Rehman retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کدھر چھپ گئے ہو شخصیت پرستو؟ اگر یہی کلپ میاں نواز شریف یا آصف زرداری کا ہوتا تو ناچ ناچ کر تم سب نے گھنگھرو توڑ دینے تھے۔ آج CIA کا یہ سینئیر افسر منہ پر بول رہا ہے کہ عمران نیازی ہم پر الزام لگانے کے لئے بھی ہم سے اجازت لیتا تھا، ہم سے مدد کی بھیک مانگتا رہا۔ اب شئیر کرو
Azaad Urdu@azaad_urdu

تہلکہ خیز🚨🚨🚨:" سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر کو بلا کر ان سے باضابطہ اجازت لی اور گزارش کی کہ میں تمام الزام امریکہ پر لگانے جا رہا ہوں آپ لوگ آگے سے چپ رہیے گا ...." سی آئی اے کے سابق سینیئر آفسر کا دھماکا خیز انکشاف -

اردو
228
1.2K
2.3K
56.5K
Mueed Ur Rehman retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨آج کی سب سے بڑی خبر ہر طرف پھیلا دو سابق سی آئی اے کاونٹر ٹیرر اسٹیشن چیف اسلام آباد جان کریاکو کا دھماکہ خیز انکشاف عمران خان نے امریکہ پر الزام لگانے سے پہلے امریکی سفیر سے رابطہ کیا اور کہا میں مشکل میں ہوں اور تمام الزام امریکہ پر لگاؤں گا امریکی سفیر نے کہا ہم پر ہر الزام لگتا آپ بھی لگا لو گرفتاری کے بعد عمران خان نے امریکیوں کو پیغام بھیجا "خدارا مجھے بچائیں" تو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے جمائما گولڈ اسمتھ کو پاکستان رابطہ کرنے کو کہا پاکستان میں بھی جمائما کی سفارش مسترد کر دی گئی. اندازہ کریں عمران نے کیسے پوری قوم کو چونا لگایا یہ اتنا بڑا انکشاف کے یہ ویڈیو ہر طرف وائرل ہونی چاہیے
اردو
324
2.3K
3.5K
158.5K
Mueed Ur Rehman retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
ابھی تک وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے یہ کام کئے ہیں! 1۔ صنم جاوید کے لئے بیان دیا 2۔ قیدی 804 والی چپل بنوائی 3۔ وفاقی میٹنگ میں جانے سے انکار 4۔ میڈیا ٹاک کہ مجھے نیازی سے ملنے دو 5۔ بم پروف گاڑیاں پولیس سے چھین لیں 6۔ عمران نیازی کا فریم کیمرے کے سامنے صاف کیا ہے یہ ہے تبدیلی
اردو
92
598
1.4K
24.6K
Mueed Ur Rehman retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ عمران خان اور اسکی جماعت کو فرد واحد حافظ عاصم منیر سے مسئلہ ہے تو پھر کچھ حقائق آپکی نظر کرنا چاہتا ہوں اور تحریر کی لمبائی چوڑائی بڑھنے پر ایڈوانس معزرت خواہ ہوں جب ایران نے پاکستان پر حملہ کیا تو پوری تحریک انصاف نے لڈیاں ڈالتے ہوئے ایران کو جی ایچ کیو پر میزائل مارنے کو کہا اور جب ہندوستان نے حملہ کیا تو علیمہ خانم نے اس جنگ کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فوج لڑنے جوگی نہیں تحریک انصاف کے رہنما گودی میڈیا پر پاکستان کو گالیاں دیتے دکھائی دئیے اور سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف خوب کمپین چلائی جب افغانستان سے حملہ ہوا تو اس وقت بھی پوری پی ٹی ائی فتنہ الخوارج کے ساتھ کھڑی دکھائی دی اور اس کے علاوہ جب بھی دہشتگردوں نے پاک فوج کو جانی نقصان پہنچایا اور ترجمان پاک فوج نے ٹوئٹ ذریعے آگاہ کیا تو پوری جماعت نے شہداء کو غلیظ گالیاں دیتے ہوئے تضحیک کی اور یہاں تک کہ دیا کہ انہیں ہم شہید نہیں سمجھتے اور سانحہ 9 مئی دوران ریاست پر حملے پاسپورٹ جلانا قومی پرچم کو آگ لگانا جیسے جرائم ابھی باقی ہیں اب آپ سے سوال ہے کہ کیا پاکستان صرف حافظ عاصم منیر کا ہے کیا وہ جوان جو اپنے سینہ پر گولیاں کھارہے ہیں وہ ہمارے بچے نہیں کیا قیمتی جانیں قربان کرنے والے محافظ ہمارے نہیں کیا دشمن کی گولیوں سے جسمانی معزور ہونے والے جوان ہمارے نہیں عمران خان کا مسئلہ فرد واحد سے نہیں بلکہ پاکستان اور اسکی سالمیت اور اس کے دفاع کیلئے کھڑے ہر فرد سے ہے اور اگر لڑائی صرف حافظ سے ہوتی تو پاکستان پر ہوئے حملوں دوران عمران پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوتا اپنے شہدا کی تضحیک اور غازیوں کی تزلیل نہ کی جاتی اور آخر میں اگر لڑائی صرف حافظ سے ہوتی تو شاندانہ گلزار یہ نعرہ کبھی نہ لگاتی کہ “ عمران خان نہیں تو پاکستان نہیں “
اردو
48
395
1.1K
31.4K
Mueed Ur Rehman retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 غزہ میں ایک فلسطینی خاتون، جس کا گھر نسل کشی کرنے والے اسرائیل نے تباہ کر دیا، ملبے میں سے نکالی ہوئی ایک کرسی پر اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ گئی اور پیغام دیا: "ہم ہمیشہ یہیں رہیں گے۔"
اردو
38
2.5K
9.6K
104.8K
Mueed Ur Rehman retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
مفتی فضل کریم کی یہ باتیم غور سے سنیں یہ خیبر پختونخوا میں بیٹھ کر ان کو آئینہ دیکھا رہا ہے 👈میں چیلنج دیتا ہوں اس مسجد میں بیٹھ کر اسی ممبر پر ثابت کرونگا کہ پی ٹی آئی میرے نبی (ص) اور پاکستان کی دشمن جماعت ہے۔ اگر میں یہ ثابت نہ کرسکا تو میرا خون معاف ہے # Taliban_no_more_Terrorism
اردو
105
811
1.8K
38.4K
Mueed Ur Rehman retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سپاہی غلام اکبر جس کو بلوچستان FC والے جعفر بھی کہتے ہیں کی ذمہ داری اسپن بولدک چمن کے باڈر پر اس جگہ تھی جہاں پر جنگ بندی کی آڑ میں خوارج نے حملہ کیا اور ہمارے جوانوں کو شہید کر کے جسد ہائے خاکی ساتھ لے گئے۔ غلام اکبر وہ بہادر سپاہی ہے جس کو 4 گولیاں لگیں، حتی کہ ایک سامنے چہرے پر لیکن وہ بہادری سے لڑتا رہا اور اپنے پوسٹ نہیں چھوڑی نہ سرنڈر کیا اور اپنے شہید ساتھی طلحہ کے جسد خاکی کی بھی حفاظت کی۔ جب ہمارے ڈرون وہاں پہنچے تو اس نے اس کی تصویر لی اور وڈیو بنائی جس میں وہ اس نے کہا "سر میری خیر ہے لیڈر شپ میرے ساتھیوں کے جسد ان خنزیروں سے واپس لے یہ ان کی بےحرمتی کریں گئے۔ غای کی یہ بات بعد میں حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی، سپاہی غلام اکبر FC کے تازہ دستے آنے تک پوسٹ نمبر 42/5 کی اکیلے مکمل حفاظت کرتا رہا" قوم کو اپنے اس بہادر بیٹے کی بہادری پر فخر ہے، احباب اس غازی کی کامل صحت لیے دعا کریں۔
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
461
2.5K
8.3K
196.4K