

Mufti Fidaullah
414 posts

@MuftiFidaullah
✍️🌹Islamic scholar🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰✍️ ♥️اے رســـولِ امـیـن، خــاتـم الـمرســـلـیـن تجھ سا کوئی نہیں، تجھ سا کوئی نہیں♥️









تاریخ ساز کانفرنس ان شاءاللہ 15 جون حیدرآباد شہر تمام احباب اپنے وال سے شیئر بھی کریں ۔ #TeamJUISindh #سمیع_سواتی





الحمدللہ ....! جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کو یہ اعزاز حاصل رہا کہ 30 نومبر 2023 کو لاڑکانہ میونسپل اسٹیڈیم میں ہزاروں ڈیجیٹل میڈیا ورکرز کا عظیم الشان کنونشن منعقد کیا گیا، جس میں سندھ بھر کے تیس اضلاع سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اب 14 جون کو کراچی کے ایک مقامی ہال میں منعقد ہونے والا ڈیجیٹل میڈیا کنونشن درحقیقت ضلعی و تحصیل سطح کے کوآرڈینیٹرز کی تربیت کا ایک اہم مرحلہ ہے۔ یہ پروگرام بھی بالکل اسی طرح ہے جیسے جمعیت علمائے اسلام کی مختلف سطح کی مجالسِ عمومی کے اجلاس منعقد ہوتے ہیں۔ ان شاءاللہ اس سلسلے کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھتے ہوئے ہم اسے مزید نچلی سطح تک لے کر جائیں گے، اور اضلاع کے بعد تحصیلوں میں بھی اس طرز کی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن کا تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اطمینان اور تسلی رکھیں، اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دوبارہ لاڑکانہ جیسے شاندار ڈیجیٹل میڈیا کنونشن کے انعقاد کی توفیق عطا فرمائے۔ ان شاءاللہ العزیز #سمیع_سواتی #TeamJUISindh #TeamJUIPak



جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا جے یو آئی رہنماء ڈاکٹر امجد کے والد کی وفات پر اظہار افسوس اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو اعلی علیین میں مقام عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان والد جیسا کوئی سائباں نہیں ہوتا ۔مولانا فضل الرحمان اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ،ڈاکٹر امجد کے غم میں برابر کا شریک ہوں ۔مولانا فضل الرحمان اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان


