Iftikhar Ali Yusufzai

14.7K posts

Iftikhar Ali Yusufzai banner
Iftikhar Ali Yusufzai

Iftikhar Ali Yusufzai

@JUI_MRD

Jamiat Ullama e Islam . Solution is only #JUIPAK ۔ Dead Fan of Ullama Kiram . Telecom Engineer. Oracle Database Indus University, Karachi

Islamic Republic of Pakistan Katılım Nisan 2020
109 Takip Edilen96.6K Takipçiler
Iftikhar Ali Yusufzai
طاغوت کے بعد اب لفظ خوارج کو تختۂ مشق بنایا گیا ہے۔ اسلامی فقہ میں اہل بغی یعنی بغاوت کرنے والے اور خوارج ایک نہیں ہے۔ جس طرح سے ایک خاص سیاسی نقطۂ نظر رکھنے والے لوگوں نے ہر کسی پر لفظ طاغوت کااستعمال کیا اب ایک خاص سیاسی نقطۂ نظر رکھنے والے لوگ ہر کسی پر خوارج کا اطلاق کررہے ہیں۔ اگر کوئی کسی کے سیاسی نقطۂ نظر سے باغی ہے بھی تو اسے خوارج کہنا درست نہیں جب تک کہ وہ ان عقائد کا حامل نہ ہو جو خوارج کے تھے۔ اسلامی اصطلاحات کا بے جا استعمال ہر دور میں ہوا ہے، لیکن آج کے جمہوری سیاست میں ان الفاظ کا بے جا استعمال کچھ زیادہ ہو گیا ہے کیونکہ ارباب اقتدار بے علم و عمل کے ہاتھوں گروی ہو کر رہ گیا ہے ۔۔۔۔
اردو
0
0
0
53
Iftikhar Ali Yusufzai
سارے ساتھیوں کو اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے تعزیت کی اور مولانا صاحب کے لئے دعا کی۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اردو
0
0
0
136
Iftikhar Ali Yusufzai
برادر محترم مولانا واجد علی رستمی کے انتقال کی خبر سن کر اس وقت سکتے کی حالت میں چلا گیا جب بڑے بیٹے عمار خان نے صفا کی چوٹی پر بتایا۔ آدمی کی خوش بختی اسی میں ہوتی ہے کہ دین کی سربلندی میں مصروف ہوں اور موت کا فرشتہ ملاقات کے لئے آئے، اور آدھا خاندان بلد حرام میں موجود خانہ کعبہ کے سامنے ان کے لئے اللہ پاک سے مغفرت کی دعا کریں۔ احباب سے ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعاووں کی درخواست ہے۔ یقینآ ہماری تو روحانی زندگی اجڑ گئی جب خاندان کا دینی مشر ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔
Iftikhar Ali Yusufzai tweet media
اردو
16
6
43
3K
Iftikhar Ali Yusufzai
راجہ صاحب، خدا کا خوف کرو، وہاں بھی مسلمان ہی رہتے ہیں، بس ٹی ٹی پی سے برات کر دیں تو ہمارا ان سے کیا لینا دینا،، اپنا ملک ہے، جو نظام چاہے، نافذ کرے، بس ہماری جان چھوڑ دیں
RAShahzaddk@RShahzaddk

اچھا ایران والی جنگ تو ہم رکوا دیں گے یہ افغانستان والی کی بھی سیز فائر کا وقت گزر گیا وہاں کیا کرنا ہے ؟

اردو
3
0
15
876
Iftikhar Ali Yusufzai
@SaeedAfridee میرے ٹائم لائن ہی دیکھ لیتے،،، اور افغانستان ٹی ٹی پی کی سرپرستی چھوڑ دے تو امن دو منٹ کی گیم ہے۔۔۔
اردو
1
0
0
9
Saeed Afridi
Saeed Afridi@SaeedAfridee·
@JUI_MRD کس کس ملک نے مبارکباد بھیجی ہیں نام بتاؤ؟ اور کیا ایسا ملک بھی ہے اس دنیا جس پر پڑوسی ملک بےتحاشہ بمباری کریں اور وہ جواب میں مبارکبادیں بھیجے؟
اردو
1
0
1
51
Iftikhar Ali Yusufzai
انڈیا اور افغانستان کے علاوہ تقریبآ ہر ملک نے یوم پاکستان پر پاکستانیوں کو مبارکباد بھیجی ہے۔ یہ میری اپنی ابزرویشن ہے
اردو
29
27
392
8.2K
Iftikhar Ali Yusufzai retweetledi
عبدالسلام راکٹی
ھوشیار ❗ مشموم کمپنی کی تمام مصنوعات قادیانیوں کی ھیں اور قادیانیوں سے بائیکاٹ ہر مسلمان پر لازم ھے بائیکاٹ کیجئے ! اور کروائیے ! عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبرپختونخوا ✅
عبدالسلام راکٹی tweet media
اردو
8
130
199
3.4K
Iftikhar Ali Yusufzai retweetledi
Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Fazli Ghafoor@iFazliGhafoor·
پاکستان کے سامنے اللہ تعالیٰ نے بڑے بڑے پاورز ڈھیر کردئیے لیکن اس پر تکبر کی بجائے اللہ تعالیٰ کے سامنے سجدہ شکر ادا کرناچاہئے ۔ تونشان عزم عالی شان ارض پاکستان سایۂ خدایۂ ذوالجلال
Mufti Fazli Ghafoor tweet media
اردو
20
34
185
7.3K
Iftikhar Ali Yusufzai
او بھائی،،،، مجھے اس لسٹ سے نکال دینا
Iftikhar Ali Yusufzai tweet media
اردو
11
3
18
633
Iftikhar Ali Yusufzai
اس کے کنجرپن کا اپنا ہی لیول ہے
Iftikhar Ali Yusufzai tweet media
اردو
1
1
14
576
Iftikhar Ali Yusufzai
@arshad11101 اپنے پر نظر رکھو خود اپنی اصلاح کی فکر کرو جو دوسروں پر نظر رکھتا ہے، سب سے بڑا گڑبڑی وہی ہوتا ہے سوچنگ
اردو
0
0
0
6
arshad anwar
arshad anwar@arshad11101·
@JUI_MRD قبلہ پرچم و وطن کا احترام مسلم۔ مگر اس وقت اس مملکت خداداد میں 24 کروڑ گنڑپ بستے ہیں۔ مسلہ پرچم و وطن نہیں مسلہ گنڑکپی ہے۔ الا ماشاءاللہ اکثریت عملی منافقین کی ہے 1۔ اعلی درجے کے جھوٹے 2۔ اعلی درجے کے خائن 3۔ اعلی درجے کے دھوکہ باز 4۔ اعلی درجے کی گالیاں دینے والے۔
اردو
1
0
1
38
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
اے وطن، پیارا وطن۔ یقین کریں اس پرچم کو دیکھ کر سکون ملتا ہے۔ بڑے بڑے پنے خان آئے لیکن ان کی نسلیں اجڑ گئیں لیکن وطن عزیز ابھی بھی سرخرو ہے۔ جو اس پرچم کو غلط نسبت کرتا ہے، رسوا ہو جاتا ہے۔ #Happy Independence Day, #Pakistan
Iftikhar Ali Yusufzai tweet media
اردو
14
12
83
1.6K
Iftikhar Ali Yusufzai retweetledi
Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Fazli Ghafoor@iFazliGhafoor·
اسلام آباد عالمی فیصلوں کا مرکز بنتا جارہاہے وللہ الحمد ۔ اللہ تعالیٰ مزید بھی ترقیوں سے نوازے آمین
Mufti Fazli Ghafoor tweet media
اردو
56
52
328
9K