Muhammad Abbas

2.9K posts

Muhammad Abbas banner
Muhammad Abbas

Muhammad Abbas

@Muhamma14220288

zindagi Allah pak ki amant ha.

faislabad Katılım Ocak 2019
1.7K Takip Edilen721 Takipçiler
Muhammad Abbas retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ سید الانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے. ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر "یاکریم یاکریم" کی صدا تھی۔ حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا یاکریم، سرکار دوعالم بھی پیچھے سے پڑھتے یاکریم۔ وہ اعرابی جس سمت بھی رخ کرتا اور پڑھتا یاکریم،، سرکار بھی اس کی آواز سے آواز ملاتےہوئے یاکریم پڑھتے۔ اعرابی نے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کیطرف دیکھا اور کہا کہ اے روشن چہرے والے! اے حسین قد والے! اللہ کی قسم اگر آپ کا چہرہ اتنا روشن اور عمدہ قد نہ ہوتا تو آپ کی شکایت اپنے محبوب نبی کریم کی بارگاہ میں ضرور کرتا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں. سید دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم مسکرائے اور فرمایا کہ کیا تو اپنے نبی کو پہچانتا ہے ؟ عرض کیا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر تم ایمان کیسے لائے؟ عرض کیا: بِن دیکھے ان کی نبوت و رسالت کو تسلیم کیا، مانا اور بغیر ملاقات کے میں نے انکی رسالت کی تصدیق کی۔ آپ نے فرمایا: مبارک ہو، میں دنیا میں تیرا نبی ہوں اور آخرت میں تیری شفاعت کرونگا۔ وہ حضور علیہ السلام کے قدموں میں گرا اور بوسے دینے لگا۔ آپ نے فرمایا: میرے ساتھ وہ معاملہ نہ کر جو عجمی لوگ اپنے بادشاہوں کے ساتھ کرتے ہیں۔ اللہ نے مجھے متکبر وجابر بناکر نہیں بھیجا بلکہ اللہ نے مجھے بشیر و نذیر بناکر بھیجا ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ اتنے میں جبریل علیہ السلام آئےاور عرض کیا کہ اللہ جل جلالہ نے آپ کو سلام فرمایا ہے اور فرماتا ہے کہ اس اعرابی کو بتادیں کہ ہم اسکا حساب لیں گے۔ اعرابی نے کہا: یا رسول اللہ! کیا اللہ میرا حساب لے گا؟ فرمایا: ہاں، اگر وہ چاہے تو حساب لے گا۔ عرض کیا کہ اگر وہ میرا حساب لے گا تو میں اسکا حساب لونگا۔ آپ نے فرمایا کہ تو کس بات پر اللہ سے حساب لیگا؟ اس نے کہا کہ اگر وہ میرے گناہوں کا حساب لیگا تو میں اسکی بخشش کا حساب لونگا۔ میرے گناہ زیادہ ہیں کہ اسکی بخشش؟ اگر اس نے میری نافرمانیوں کا حساب لیا تو میں اسکی معافی کا حساب لونگا۔ اگر اس نے میرے بخل کا امتحان لیا تو میں اس کے فضل و کرم کا حساب لونگا۔ حضور اکرم سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم یہ سب سماعت کرنے کے بعد اتنا روئے کہ ریش مبارک آنسوؤں سے تر ہو گئی۔ پھر جبریل علیہ السلام آئے۔ عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اللہ سلام کہتا ہے اور فرماتا ہے کہ رونا کم کریں۔ آپ کے رونے نے فرشتوں کو تسبیح و تحلیل بھلا دی ہے۔ اپنے امتی کو کہیں نہ وہ ہمارا حساب لے نہ ہم اسکا حساب لیں گے اور اس کو خوشخبری سنادیں یہ جنت میں آپ کا ساتھی ہوگا۔ کیا عقل نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے۔ ان خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے۔۔۔۔ ( کتاب: مسند احمد بن حنبل ...)
اردو
14
86
417
14.5K
Muhammad Abbas retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران حکومت سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ عمران خان کے دورہ روس سے خوش نہیں تھا،ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ڈونلڈ لو نے کہا تھا کہ “اگر عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو امریکہ سب کچھ معاف کردے گا ورنہ۔۔۔ایک بار پھر ثابت ہوا کہ امریکہ نے کھلم کھلا سنگین مداخلت کی اور ایک بار پھر ثابت ہوا کہ سائفر ایک حقیقت ہے۔۔
اردو
135
2.8K
9.1K
75.7K
Muhammad Abbas retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا- ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا” ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
Drop Site@DropSiteNews

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

اردو
152
5.7K
13K
208.3K
Muhammad Abbas retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سائفر ، سازش اور مداخلت ۔۔۔ تینوں حقیقت تھے
اردو
114
5K
16.9K
84.2K
Muhammad Abbas retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
Absolutely correct decision a useless program that only used to pay servants of Sindhi Waderas and buy votes from Govt exchequer… instead convert this fund into a College loan and whoever comes up with job creation idea give him interest free loan…. #BISP
Robble Amell@Tanveer85306331

وفاقی حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ۔ فیصلے سے سالانہ 845 ارب روپے کی بچت ہوگی۔

English
168
209
1.3K
164.3K
Muhammad Abbas retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
دنیا کا سب سے بڑا اسٹیڈیم پاکستان ہے، جہاں اٹھائیس کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں۔
اردو
45
892
4.2K
32.5K
Muhammad Abbas retweetledi
Discover Pakistan TV
Discover Pakistan TV@DiscoverpakTv·
اللہ کی مرضی کے بغیر کچھ بھی نہیں ہو سکتااس وقت شاید آپ کو تکلیف ہولیکن جو بھی ہوتا ہے،اس میں اللہ کی حکمت اور آپ کیلئے بھلائی ہوتی ہے،ڈاکٹراسراراحمد #DiscoverPakistan
Discover Pakistan TV tweet media
اردو
4
83
652
3.8K
Muhammad Abbas
Muhammad Abbas@Muhamma14220288·
حکومت صرف پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام کی جیبوں سے 1200 ارب روپیہ نکال چکی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کوئی روکنے والا نہیں ہے ایران جس پر دنیا کی دو بڑی دہشتگرد ریاستوں نے حملہ کیا ہے وہاں کرائسز نہیں آئے لیکن پاکستان میں حکومت فری ہو کر لوٹ رہی ہے۔ صدیق جان
اردو
0
0
0
4
Muhammad Abbas retweetledi
92 News HD Plus
92 News HD Plus@92newschannel·
اسلام آباد: ریلیف کی بجائے اضافی بوجھ، حکومت عوام کے ساتھ ہاتھ کر گئی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول پر لیوی کی شرح میں اضافہ کر دیا پٹرول پر لیوی کی شرح 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی پٹرول پر لیوی کی نئی شرح 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی اس سے قبل پٹرول پر لیوی 80 روپے 61 پیسے فی لیٹر وصول کی جا رہی تھی ڈیزل پر لیوی کی شرح تاحال صفر ہے، کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا
اردو
9
101
313
15.2K
Muhammad Abbas retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھنی ہی تھی ،کیونکہ تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کو پہلے سے مینج کر لیا گیا ہے کہ حکومت عوام کے ساتھ کچھ بھی کرے ، آپ نے خاموش رہنا ہے ظاہر ہے جنہوں نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا ہے وہ عوام کے کونسا سگے ہیں ، حکومت عوام کے ساتھ ہر ظلم جاری رکھے گی کیونکہ ان کے سامنے کوئی مزاحمت نہیں ، اپوزیشن ساری لیٹی ہوئی ہے
اردو
137
3.5K
10.2K
115.1K
Muhammad Abbas retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کھل کر بول پڑا 🔥🔥 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عمران خان دونوں ضد چھوڑیں اور پاکستان کی بھلائی کے لیے ہاتھ ملائیں. پاکستان کو اس وقت عمران خان جیسے قابل انسان کی ضرورت ہے۔ بحرانوں سے صرف عمران خان ہی نکال سکتا ہے۔ صلح کرلو بچالو ملک
اردو
259
2.2K
8.1K
175.3K
Muhammad Abbas retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
پاکستان میں 20 روپے کی چیز 80 کی کرنے اور پھر 80 سے 70 کرنے کو ریلیف کہا جاتا ہے اور اسے ریلیف سمجھنے والوں کو پٹواری کہا جاتا ہے۔
اردو
20
732
2.3K
20K
Muhammad Abbas retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
میں ابھی سلمان اکرم راجہ صاحب کی کل لاہور میں کی گئی پریس کانفرنس سن رہا ہوں،ایک ایک لفظ ایسا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی سنے تو اسے 78 سالہ مسائل کا مکمل ادراک ہو جائے اور حل بھی سلمان اکرم راجہ صاحب نے بتا دیا،انہوں نے جدوجہد کی بات کی،انہوں نے ایک تلخ حقیقت بیان کی کہ 78 سال سے جاری جبر کو صرف 50 ہزار لوگ ڈی چوک جا کر نہیں گرا سکتے، اگر متاثر سب ہو رہے ہیں تو کردار بھی سب کو ادا کرنا ہوگا، انہوں نے پاکستانی قوم کو مخاطب کرکے عمران خان کا مقدمہ کیا خوب سمجھایا، سلمان اکرم راجہ صاحب نے بالکل ٹھیک کہا کہ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ہر پاکستانی کو سوچنا ہوگا کہ اس نے سسک سسک کر مرنا ہے یا آنے والی نسلوں کے لیے کچھ بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے، حکومت اس خوش فہمی یا غلط فہمی میں ہے کہ پاکستان کے لوگ بزدل ہیں،یہ اپنے حق کے لیے کبھی کھڑے نہیں ہوں گے لیکن اگر پی ٹی آئی اخلاص کے ساتھ جدوجہد کرے تو پاکستانی عوام حکومت کو غلط ثابت کر سکتے ہیں
اردو
75
2.4K
8.4K
104.6K
Muhammad Abbas retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
پیٹرول،ڈیزل کی قیمت بڑھانے سمیت ہمارا ہر اہم فیصلہ IMF کر رہا ہے،روس اور ایران سے سستا تیل خریدنا ہے یا نہیں ہمارا یہ فیصلہ امریکہ کرتا ہے اور ہمیں یہ وہم ہے کہ دنیا ہمارے کہنے پر اپنے فیصلے بدل دے گی۔۔
اردو
74
1.6K
5.7K
52.8K
Muhammad Abbas retweetledi
Wasim zia
Wasim zia@Thakar_01·
اوگرا نے 70 روپے فی لیٹر بڑھانے کی تجویز دی چاچے نے کہا جو بیس دن سے قیمت نہیں بڑھائ وہ پیسے تیرا پیو پورے کرے گا
اردو
3
36
273
4.3K
Muhammad Abbas retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
کوئی ایم کیو ایم والوں کا پتہ کرے دو ہزار بائیس میں مہنگائی کی وجہ سے تحریک انصاف حکومت سے الگ ہوئے تھے۔
اردو
89
2.3K
7.8K
80.4K
Muhammad Abbas retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
کھوتے دماغوں کو بتایا گیا کہ جنگ کی وجہ سے سارے ممالک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا رہے ہیں، ان جاہلوں نے خود ریسرچ کرنے کے بجائے ‘رینٹ اے’ صحافیوں اور چوروں کی یہ دلیل مان لی۔ آج امریکا میں پیٹرول کی قیمت پاکستانی کرنسی میں 290 روپے فی لیٹر ہے، پڑوسی ملک انڈیا میں 103 روپے فی لیٹر ہے جو پاکستانی روپے میں 309 روپے بنتی ہے۔ افغانستان میں 61 افغانی یعنی پاکستانی روپے میں 265 روپے فی لیٹر ہے۔ بی بی سی کے مطابق عالمی منڈی میں اضافے کے باوجود پاکستان کو پیٹرول 246 روپے فی لیٹر ملتا ہے، اور حکومت ہر لیٹر پر تقریباً 200 وصول کرکے 458 روپے فی لیٹر بیچ رہی ہے۔ اس ٹیکس سے جو پیسا اکھٹا ہوتا ہے اس پیسے سے ایک مریم نواز کے لیے گیارہ ارب کا جہاز خریدا گیا، وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھائی گئیں، چیئرمین سینیٹ نے 9 کروڑ کی گاڑی خرید لی۔ لالچ اور جاہلیت اس ملک کا بڑے مسائل ہیں، ٹاؤٹ صحافی چند پیسوں کی خاطر جھوٹ پھیلاتے ہیں اور جاہل پٹواری اس پر یقین کرلیتے ہیں۔ لیکن اس سے بھی بڑا مسلئہ وہ ہیں جنہوں نے یہ عوام دشمن نظام صرف اس لیے کھڑا کیا ہے کیونکہ یہ جماعتیں بوٹ پالش اچھا کرتی ہیں اور انکی ہر بات سر جھکا کر مان لیتی ہیں۔ چالیس سال سے یہ جماعتیں اقتدار میں ہیں، ملک تباہ ہوگیا، عوام پِس گئے لیکن یہ میڈیا اور ٹاؤٹ صحافیوں کو پیسے کھلا کر عوام کو بتاتے ہیں کہ ملک اونچی اڑان بھر رہا ہے اور کھوتے یقین بھی کرلیتے ہیں۔
اردو
39
914
2.7K
64.5K
Muhammad Abbas retweetledi
Syed Yahya Hussaini
Syed Yahya Hussaini@SYahyaHussaini·
غریب آدمی پیٹرول اور ڈیزل کے ہوشربا اضافے پر احتجاج بھی نہیں کرسکتا۔کیونکہ اب دو نوکریوں سے بھی بچوں کی فیس، گھر کا کرایہ ،بوڑھے والدین کی دوائیاں روزمرہ کے اخراجات بجلی ، گیس ،انٹرنیٹ اور پانی کے بلز!ادا کرنا مشکل دکھائی دے رہا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرما۔🙏
اردو
9
46
260
4.5K
Muhammad Abbas
Muhammad Abbas@Muhamma14220288·
پیارے پاکستانیو ! پیٹرول کے ہر ایک لیٹر پر تقریباً 200 روپے ٹیکس کی صورت میں حکومت کو دیتے رہو تاکہ حکمران اپنے لئے جہاز اور گاڑیاں خریدتے رہیں۔
اردو
0
0
0
3
Muhammad Abbas
Muhammad Abbas@Muhamma14220288·
اتنی نااہل اور نکمی حکومت فارم 47 کی حکومت جس نے پیٹرول کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے اور بڑی خوشی سے کہہ رہے ہیں کہ ہم نے ایک ماہ تک پٹرول کی قیمت نہیں بڑھنے دی شرم انی چاہیے اس ایسی حکومت کو
اردو
0
0
0
7