مولانا عثمان علی
49 posts


جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نے مرکزی مجلس عاملہ کی مشاورت کے بعد صوبہ سندھ سے قومی اور صوبائی اسیمبلی کے تمام ممبران لسٹ کو فائنل کردیا ہے مولانا راشد محمود سومرو صاحب کل باضابطہ طور پر امیدواروں کا اعلان کریں گے جن کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔
Sindh, Pakistan 🇵🇰 اردو

@Iam_Rakiti یقین جانے کل جب میں نے دیکھ لیا تو بھت ہوشی ہوئی اور شکر ادا کیا ۔کہ اے آج بھی ایسے چپھے ہوئے بھی موجود ہے جو اللہ کہ رضا کیلئے محنت اور جماعت کی خدمت کرتے ہیں
اردو
مولانا عثمان علی retweetledi

In my point of views.
It could be not fair 😢
Palestine
#GazaUnderAttack
#طوفان_القدس
#طوفان_الأقصى
English

ماشاءالله آج ٹویٹر پر فالور کی تعداد 68 ہزار ہو گئی ہیں یہ سب علماء کرام کی دفاع کی برکت ہیں ورنہ ہمارے جیسے غریب انسان کی اتنی کون چاہت کرتا ہے
💓💓شکریہ جمعیت علمائے اسلام💔💔
@JUI_NW
@HbilalKhattak2
اردو

@hhk1498 حضرت میں نے بات کرنے کی بھت کوشش ۔کی لیکن۔مائک سپیکر کا سٹینگ کام نہیں کرتا
اردو

@ziaulhaqjip جس نے لوٹا تھا اسی کے ساتھ اپ حضرات بھیٹتے تھے
اردو

@JUI_NW @ziaulhaqjip اگر ان سے پوچھا جائے گا کہ تو نے مردان میں ایک عالم کے مقابلے میں ایک نشئی کو کیوں منتخب کیا تھا
تو فبھت الذی کفر
اردو

موت کیبعد اللہ تعالی کو یہ جواب دینگے کہ ایک منافق جماعت کے مقابلے میں ایک سیاسی جماعت کے بندے کو ووٹ دیا ہے جو کم از کم اپنی بات سے مکرنے والے نہیں تھے۔
اور یہ بھی کہیں گے کہ ایک حافظ قرآن نے علماء کرام کی جماعت کے مقابلے میں ایک پلےبواٸے کو اہمیت دی تھی۔
@ziaulhaqjip

اردو

@IshtiaqMusab1 @Abdulla92091082 بھائی جان یہاں عمل سے مراد یہ ہے کہ ووٹنگ کے وقت سوچ کرنی چاہیے تاکہ آپ ایک ایسے آدمی خو منتخب کرے کہ اسکے ساتھ قوم او ملت کا فکر ہو
اردو

@Muhamma17351394 @Abdulla92091082 Bhai Amreka ke konse nek Amal Hein
हिन्दी

@Abdulla92091082 میں خود ایک امام ہوں۔یقین جانے مسجد کے تنخواہ 6۔ 7 دن کام کرتا ہے ۔پھر اسکے بعد میں اپنے خرچہ سے مسجد جا تا ہوں۔
اردو
مولانا عثمان علی retweetledi

تمام احباب اپنی اپنی آرا دے۔
شکریہ
Abdullah Khilji@Abdulla92091082
اگر مسجد کا مولوی 15 ہزار لیکر اپنا پٹرول خود ڈلوا سکتا ہے تو 15 لاکھ لینے والے ججز کیوں نہیں ؟ تمام مفت مراعات ختم کی جاے…!
اردو
مولانا عثمان علی retweetledi





