Muhammad Latif

8K posts

Muhammad Latif banner
Muhammad Latif

Muhammad Latif

@Muhamma19586007

president of PMLN Youth wing GB Karachi division

Metroville Katılım Temmuz 2021
1.7K Takip Edilen871 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
#ملک_دشمن_تحریک_انتشار مکل کو دوبارہ دیوالیہ کرنے کے لٸے وہی پرانے حربے استعمال کر رہے ہیں تحریک انتشار کے غنڈے ریاست اور حکومت کو چاہیے اب انکے ساتھ کوٸی نرمی نہ برتے۔
اردو
2
3
14
2.4K
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
@HammadHassan30 @Zebe900 غلطی ان کی نہیں ہے سر غلطی ہمارے لوگوں کی ہے جنہوں نے ایسے لوگوں کو کے پی کے میں پناہ دے دیا ہے صرف یہ اکیلا نہیں بلکہ سندھ پنجاب بلوچستان اور گلگت سے بھی اس قسم کے لوگ کے پی کے میں ہی چھپے ہوٸے ہیں اور کے پی کے حکومت ان کی سہولت کاری کر رہی ہے
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
2
42
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
یہ شخص(احمد نیازی ) رہائشی میانوالی کا ھے لیکن بند کرنے پختونخوا کو نکلا ھے یاد رہے کہ پہلے بھی اس نے صوابی انٹرچینج کو بند کر کے با پردہ خواتین اور عام لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی تھی۔
اردو
42
333
980
14.7K
Zunaira mahum
Zunaira mahum@Zunairamahum·
شرم سے نہیں فخر سے بتائیں آپ کا تعلق کون سی پارٹی سے ہے؟
اردو
120
7
120
4.1K
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
شرم سے نہیں فخر سے بتائیں آپ کا تعلق کون سی پارٹی سے ہے میرا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن سے اور آپ کا؟ ضرور بتائیں
اردو
497
97
862
22.8K
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
گلگت بلتستان۔ ✌ سابقہ وزیراعلی جی بی و قاٸد مسلم لیگ ن و امیدوار سی ایم گلگت بلتستان نے اپنی سیاسی کمپین کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ انشاء اللہ ایک واری پھر 🐅🐅 آلو آلو شیر آلو وتو وتو شیر وتو @CMGBPK @MaryamNSharif
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
8
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
@Team_Musadik @Mth_ameen سب بکواس اور فراڑ ہے۔ اگر سچ میں عوام کو ریلیف دینا ہے تو پیٹرول کی قیمت کم کر دیجیے سر عرنہ یہ یوتھیاپا حرکتیں اور باتیں مت کیجیے۔ ایسی باتوں سے یوتھیا مطمئن ہوتا ہے عام عوام نہیں۔ میں خود ن لیگ سے ہوں مگر یہ عوام دشمن پالیسیاں نامنظور ہے
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
24
Senator Musadik Office
Senator Musadik Office@Team_Musadik·
حکومت کی پیٹرولیم سبسڈی کا بنیادی مقصد غریب اور متوسط طبقے کو تحفظ فراہم کرنا ہے، کیونکہ بڑی گاڑیوں والے طبقے کے برعکس عام آدمی موٹر سائیکل، رکشہ یا پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتا ہے، اس کے علاوہ کسان کارڈ کے ذریعے ہاریوں کو بھی براہِ راست مالی مدد فراہم کی گئی۔
اردو
15
81
103
2.5K
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
اقرارالحسن صاحب کا یہ لفظ ” یوتھیاپا“ گھر چھوڑ کر آٸے بہت واٸرل ہے۔ @iqrarulhassan
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
8
Mehar Sahb 🇵🇰😍
Mehar Sahb 🇵🇰😍@MeharSahb737998·
میں 16 سال پہلے جاب کے سلسلے میں کراچی ایا تھا تب کراچی روشنیوں کو شہر ہوا کرتا تھا بجلی پانی گیس سب ہوتا تھا پتہ نہیں کسکی نظر لگی اب نہ پانی ہے نہ بجلی ہے نہ گیس ہے نہ سڑکیں ہیں کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے انسو روتا ہے کسی کو بھی فکر نہیں ہے @CMShehbaz کیا کراچی یتیم ہے
Mehar Sahb 🇵🇰😍 tweet media
اردو
3
6
7
145
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
گلگت۔ گلگت بلتستان کے عوام کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تحفہ، جدید ایم آر آئی مشین گلگت پہنچ گئی۔ مشین جلد شہید سیف الرحمن ہسپتال میں نصب کر دی جائے گی۔ #شکریہ_مریم_نواز_شریف #شکریہ_شہبباز_شریف #شکریہ_حکومت_پنجاب @CMGBPK @MaryamNSharif
Muhammad Latif tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
10
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
@Pak_x1 وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
Karachi, Pakistan 🇵🇰 العربية
0
0
1
3
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
صدیق جان، عمران ریاض، سہراب برکت، سارہ میر، شہباز گل، آغا سرور یا پی ٹی آئی کے کسی بھی یوٹیوبر کے ساتھ وردی والوں نے کچھ بھی غلط کیا، مقدمے، گرفتاریاں، بینک اکاؤنٹس کی بندش۔۔۔ میں نے بھر پور نظریاتی اختلاف کے باوجود ہر معاملے پر ہر ایک کے لیے اپنی اوقات سے بڑھ کر آواز بلند کی اور آج یہ سب میری فیملی کی موجودگی میں ایک وردی والے کی تضحیک آمیز جملے بازی کا دفاع کر رہے ہیں۔۔۔۔ کمال ہے۔ واضح رہے کہ میں نے کسی پر کوئی احسان نہیں کیا، ایک اصول کے تحت سب کے ساتھ کھڑا ہوا اور آئیندہ بھی ہوں گا، لیکن ایک بار پھر ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی والوں کا ڈالروں کے علاوہ کوئی اصول نہیں۔
اردو
906
239
1.3K
157.3K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
فوجی مداخلت ہمارے حق میں ہو تو سیم پیج، ہمارے خلاف ہو تو آئین سے غداری۔ عدلیہ ہمارے حق میں فیصلے دے تو انصاف کا بول بالا، ہمارے خلاف فیصلہ دے تو غلام اور بکاؤ۔ یونیفارم میں سیاسی اختلاف پر کوئی ہمارے ساتھ برا سلوک کرے تو حلف کی خلاف ورزی، کسی دوسرے کا ساتھ کرے تو جائز۔ کوئی ہمارے ساتھ ناانصافی کرے تو گالم گلوچ ہمارا حق اور کسی دوسرے کے ساتھ کرے تو جائز تنقید پر بھی تحمل اور برداشت کا درس۔ بدقسمتی سے ہمارا کوئی نظریہ ہے نہ اصول۔ ہم صرف اپنے مفاد یا اختلاف کی بنیاد پر رائے قائم کرتے ہیں اور یاد رکھیں جو قومیں نظریات یا اصولوں کی بجائے شخصیات یا مفادات کے پیچھے چلتی ہیں وہ کبھی منزل تک نہیں پہنچ پاتیں۔
اردو
574
333
1.1K
43.5K
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
اقرار الحسن کو تحمل اور اخلاق کا درس دینے والے ذرا اپنے لیڈر کا تحمل اور اخلاق ملاحظہ فرمائیں....!!!! @iqrarulhassan
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
4
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
اس کے پیچھے ایک پوری لابی کام کر رہی ہیں اداروں میں ایسے یوتھیوں کو جان بوجھ کر رکھا گیا ہے اور عوام کو جان بوجھ کر تنگ کیا جاتا ہے تاکہ عوام حکومت کے خلاف ہوجاٸے؟ شہباز شریف صاحب اس بات کو سیریس لیجیے یہ پورا لاوا پک رہا ہے
Muhammad Latif tweet media
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
2
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
@iqrarulhassan نشان عبرت بنانا چاہیے جو بھی ایسی حرکت کرے گا
اردو
0
0
0
2
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
مکمل ویڈیو: آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
اردو
4.6K
1.7K
5.4K
518.9K
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
اس لعنتی یوتھیے پر آپ کہاں سے لعنت بھیج رہے ہیں 🖐️🖐️🖐️🖐️
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
235
134
686
8.6K
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
گلگت استور۔ ✌ استور حلقہ ١ سے مسلم لیگ ن کے چار مضبوط امیدوار جنرل الیکشن کے لے اپنے کاغذات نامزدگی کرواچکے تھے جس میں ایک سابقہ اسپیکر و سابقہ جسٹس ریٹاٸرڈ صاحب خان صاحب بھی تھے سب نے امیر مقام صاحب کی موجودگی میں فرمان علی رانا کے حق میں دسبردار ہوگٸے۔ سیٹ سو فیصد جیت ہے اب
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
11
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
@ReshamSaleem3 @SdqJaan پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے فتنہ نیازی والے گالیاں کیوں دیتے ہیں
Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
6
Muhammad Latif
Muhammad Latif@Muhamma19586007·
ویلڈن اقرار صاحب شیر کا بچہ ان کا علاج ہی یہی ہے اس کے بغیر یہ سمجھتے نہیں ہیں۔ دل خوش کروایا۔ @iqrarulhassan
Mehar Sahb 🇵🇰😍@MeharSahb737998

ویل ڈن اقرار الحسن اپ نے اس کو اچھا سبق سکھا دیا @iqrarulhassan💐👏 سرکاری وردی پہن کر سرکاری تنخواہ لے کر شریف شہریوں پر اپنا یوتھیایا ظاہر کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن لینا چاہیے @MohsinnaqviC42

Karachi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
2
33