
Muhammad Aamir
1.6K posts

Muhammad Aamir
@Muhamma23587299
اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو ایمان اور توکل پختہ رکھو جس نے پیدا کیا ہے وہ بہتر جانتا ہے وہی رازق و مالک ہے پریشان نہ ہو ہوگا وہی جو وہ چاہے گا
Punjab, Pakistan Katılım Şubat 2021
246 Takip Edilen28 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

@ImranKhanPTI
@CMShehbaz
@HamzaSS
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS
@AsifZardariPPP
@BBhuttoZardari
میں ووٹ اس کو دوں گا جس کے سارے اثاثے اور جینا مرنا پاکستان میں ہو
ن لیک اور پیپلز پارٹی والوں نے اگر سیاست پاکستان میں کرنی ہے تو اثاثے پاکستان لائیں
اور ملکی معیشت کو بہتر کریں
اردو

✅ I've just joined NEAR Mobile referral campaign and I'm earning $NPRO on this tweet. Download nearmobile.app for free and use this referral code to earn some $NPRO now! 👇
UUWXVV
x.com/nearmobile_app…
NEAR Mobile | Privacy DEX & Wallet@NEARMobile_app
📣 The first distribution of $NPRO is now LIVE! 🎯 You can now receive a guaranteed share of $NPRO, the token backed by @NEARProtocol staking, pre-launch: 📲 Download or update nearmobile.app 👍🏻 Follow us 🔃 Quote this post 🤝 Invite friends This is how $NPRO works👇🏻
English
Muhammad Aamir retweetledi

سکندر راجہ، فائز عیسی اور کمپنی نے عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا، مگر لائی گئی نااہل حکومت آج تک عوام سے جڑ سکی نہ ان کے مسائل جان سکی۔
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
#8FebBlackDay
اردو
Muhammad Aamir retweetledi
Muhammad Aamir retweetledi

راولپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائیں، تحریکِ انصاف کی 70، 70 ہزار کی لیڈ تھی جس کو ہم نے شکست میں بدلا، دھاندلی میں میرے ساتھ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شامل ہیں۔ کمشنر راولپنڈی
#8FebBlackDay
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
اردو
Muhammad Aamir retweetledi
Muhammad Aamir retweetledi

🎊🎄#DragonMaster Merry Christmas: Exciting Celebrations Await You for Prizes!🎄🎊
Join us now and let’s celebrate Christmas together in DragonMaster!
dragonmaster.medium.com/dragonmaster-m…
In addition to the aforementioned Christmas events, the DragonMaster community is also preparing to launch a series of vibrant and festive Christmas celebrations. Join us and immerse yourself in this adventure filled with holiday spirit, bringing the joyous atmosphere of Christmas to DragonMaster!
discord.gg/dragonmaster
#Web3gaming #P2EGame #NFTs

English

Muhammad Aamir retweetledi

🏆 #Tonstakers x Community contest!
💎$tsTON🔶#TON
🕸️ tonstakers.com
📱 Win iPhone 15, 🎮 2 PS5 consoles and much tsTON
📈Join now here t.me/community_bot/…

English

@FarrukhZ107 توبہ توبہ توبہ
مریم نواز وی نئیں چھڈی۔۔۔۔۔۔۔
بری بات ہے
اردو
Muhammad Aamir retweetledi
Muhammad Aamir retweetledi
Muhammad Aamir retweetledi

Muhammad Aamir retweetledi

@LegiMian ان لوگوں کے پیچھے اپنی دنیا و آخرت تباہ نہ کریں
آپ نے اپنے اعمال کا حساب دینا ہے
اللہ کو راضی کریں جو ہمیشہ سے ہمیشہ مالک و مختار ہے حقیقی بادشاہ ہے
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھاگئی نوجواں کیسے کیسے
اردو

@LegiMian جیسے آپ لوگ دین اسلام سے دور ہیں ویسے ہی ایسی باتوں سے بھی دور رہیں جو دین اسلام کی توہین کے زمرے میں آتی ہیں
کیونکہ
دین اسلام کی کسی بات کی توہین استغفرُللہ سوچیں کس ہستی کی توہین ہے
مہربانی فرما کر دین اسلام کا علم حاصل کریں جو دنیا قبر اور آخرت میں کام آنا ہے
اردو

@LegiMian محترم آپ جو بھی ہیں جس بھی پارٹی سے ہیں
کیا آپ اس پوسٹ سے ان کی غلطی نکال رہے ہیں یا اپنی غلطی پر شیطان کی طرح ضد کر رہے ہیں
جس کی جو بھی غلطی ہو اسے غلط ہی کہنا چاہئے
آپ لوگ دین کا اور جنت کا مذاق بنا رہے ہیں
اور نادانی میں کفریہ کلمات تک چلے جاتے ہیں
ایسی باتوں سے اجتناب کریں
اردو

Muhammad Aamir retweetledi

چیئرمین عمران خان نے ہمیشہ فلسطین کاز کی وکالت کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ ان کا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے کہ جبر و تسلط(قبضہ) اور امن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
1948 کے پہلے نکبہ سے لیکر فلسطینیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور غزہ کے محاصرے تک، اہلِ فلسطین تنہا کھڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے پُرامن وجود و حیات کے اپنے بنیادی حق کیلئے جدوجہد کی۔
بین الاقوامی برادری قیمتی جانوں کےضیاع سے بچنے کی غرض سے کشیدگی اور تصادم میں مزید اضافہ روکنے کیلئے صورتحال میں بلاتاخیر مداخلت کرے۔
نیز یہ کہ ان واقعات کو تنازعے کے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی کی قراردادوں کی روشنی میں پرامن حل یعنی 1967سے پہلے کی سرحدات پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کا قیام جس کا دالحکومت القدس الشریف ہو، کی ضرورت و اہمیّت کے ایک اہم حوالے کے طور پر لیا جائے۔
#PTISMT
اردو









