محمد ندیم عباسی

2.9K posts

محمد ندیم عباسی

محمد ندیم عباسی

@Muhamma23619502

مجھے پیار ہے جمعیت علماء اسلام سے اور میرے قائد محترم حضرت مولانا صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے

Haripur kpk Pakistan Katılım Mart 2022
1.5K Takip Edilen907 Takipçiler
محمد ندیم عباسی retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
چودھری صاحب مولانا فضل الرحمن صاحب نے انہی کے بارے میں لگی لپٹی بغیر اپنا موقف دیا ھے کہ وہ جو کچھ کررھے ھیں وہ شرعا بھی ناجائز اور فساد فی الارض ھے جن کی طرف آپ اشارہ کررھے ھیں لیکن یہ ھمت مولانا صاحب کی ھی ھوسکتی ھے کہ وہ اپنے طبقہ فکر کے ان لوگوں کے بارے ایسا کھل کے بول سکیں جو اپنی منہج اور طرقہ کارسے ھٹ کر راستہ چھوڑ چکے ھوں۔ اب یہ آپ کا امتحان ھے کہ آپ اپنے اس طبقہ فکر کے بارے میں کھل کر بات کریں جو دین بیزاری میں متشدد اور انتہا پسند ھوچکے اور جن کے دل مین حق بولنے کی پاداش میں شہید ھونے والے سفید ریش علماء کے لیے بھی کوئ جگہ نہیں ھے
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

مولانا فضل الرحمن نے سب باتیں کیں نہیں کیں تو یہ نہیں کہ مدرسے سے نکلے ان کے سپوت ایک دوسرے کو مار رہے ہیں، سلفی مدرسے والے دیوبند کو اور دیو بند والے شیعہ کو اور سلفی دونوں کو اور ہر فرقہ دوسرے کو کافر کافر کہ کر مار رہا ہے!! یہ وہ قبائلی روایات پر مذھبی ٹچ کا شاخسانہ ہے جو پختونخواہ کو خصوصاْاور ہورے ملک کو عموماْ خون کی ہولی میں نہلاتا ہے، مدرسوں کے سب سے بڑھے ذمہدار کی حیثیت سے اجلاس کریں اور ایک متفقہ سلیبس بنائیں کہ جس میں فرقہ کی بنیاد پر دوسرے کو قتل کرنے کی ترغیب دینا حرام قرار دیں، ہر کام فوج پر ڈالنا مسئلہ حل نہیں کرے گا آپکی ذمہ داری بھی ادا کریں !

اردو
17
154
395
7.9K
محمد ندیم عباسی retweetledi
خطبات العلماء
خطبات العلماء@khutbatululama·
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔ (سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني) *طریقۂ دُعا بعد از تلاوت سورۂ یٰسین* جب تلاوت کرلے تو درود شریف پڑھ کر اس کا ثواب حضور ﷺ کی روح مبارک کو ایصال کردے پھر یوں دعا کرے کہ اے اللہ! ہم نے آپ کے قرآن پاک کے قلب کی تلاوت کی ہے، اس کی برکت سے ہمارے دل کو اللہ والا بنا دیجئیے اور ہمارا نام عالمِ غیب میں شریفوں کے ساتھ درج فرما دیجئیے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں ہم پر عام فرما دیجئیے کہ اس سورت کا نام ’’معمّہ‘‘ ہے اور ہماری تمام بلائیں اور پریشانیاں دور فرما دیجئیے کہ اس کانام ’’مدافعہ‘‘ ہے اور اس کی برکت سے ہماری تمام حاجتیں پوری فرما دیجیے کہ اس کا نام حضور ﷺ نے ’’قاضیہ‘‘ بھی فرمایا ہے۔
اردو
0
10
66
1.3K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
آپ جتنا مرضی چاھیں مولانا صاحب کی تقریروں کو سنسر کرلیں ھم جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے کارکن انکی آواز ھیں اور انکی آواز دنیا تک پہنچتی رھے گی ان شاءاللہ #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
اردو
68
486
993
8K
Shafiq Ahmad Adv
Shafiq Ahmad Adv@ShafiqAhmadAdv3·
ہمارے گھر کے پاس دیوبندی مسجد اور مدرسہ تھا اور منتظم بہت مشہور و معروف دیوبندی خطیب بھی تھے اور شرک و بدعت کے خلاف مجاہد کا لقب ملا ھوا تھا،ایک دن جمعے کی نماز کے بعد ہم اُنکے پاس بیٹھے ھوئے، بھائی کی اُنکے ساتھ بہت دوستی تھی اور انھوں نے کہا کہ مولانا، باقی تو ٹھیک ہے لیکن جب ختم درود والا مرغا یا بکرا سامنے آتا ہے تو دل بہت مچلتا ہے تو مولانا نے جواب دیا کہ یار، اس ختم وغیرہ سے چیز حرام ھوجاتی ہے لہذا آپ بسم اللہ پڑھ کر کھا لیا کریں اور بسم اللہ سے حلال ھوجائے گی لیکن صرف مرغا اور بکرا
اردو
5
1
44
6.2K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
خلیفہ ہارون الرشید کا دل اک لونڈی پر آگیا، لونڈی بے حد خوبصورت تھی مگر مصیبت یہ آن پڑی کہ وہ لونڈی ہارون الرشید کے باپ کے تصرف میں بھی رہ چکی تھی سو شریعت کی رو سے اب خلیفہ کے لئے وہ حرام تھی ہارون الرشید اس بات پر بے حد تڑپا اور سوچا کچھ تدبیر کی جائے اپنے فقیہہ سے اُس نے مشورہ لیا کہ کوئی حل نکالو، اُس نے کہا کہ یہ بات آپ کو کس نے بتائی کی وہ لونڈی آپ کے والد کی خدمت کر چکی ہے، ہارون الرشید نے کہا کہ خود اُس لونڈی نے یہ بتایا ہے اس پر فقیہہ نے کہا کہ شریعت میں لونڈی کی گواہی قابل قبول نہیں ہوتی سو آپ بے فکر ہو کر اسے اپنے تصرف میں لائیں جیسے جی چاہے ! تاریخ الخلفاء از علامہ جلال الدین سیوطی
اردو
84
70
622
55.2K
محمد ندیم عباسی retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مولانا کی سپورٹ کی ایک وجہ یہ بھی کہ مولانا کبھی فتنہ اور انتشار نہی پھیلاتے ان کی جماعت کا ایک بہت بڑا عالم شہید ہوا بہت لوگ دکھی تھے جزباتی ماحول تھا مگر مولانا نے اس موقع پر خارج اور دہشت گرد طالبان کو للکارا ہے آپ یہ لازمی سنیں مولانا نے کہا کہ تم مجاہد نہیں بھگوڑے ہو،تمہھاری حیثیت بھگوڑوں کی ہے شرم نہیں آتی پاکستان کے لاکھوں علماء اسلام کو نہیں سمجھتے اور تم چند بھگوڑے اسلام کو سمجھتے ہو پاکستان کے علماء کا متفقہ فیصلہ ہے کہ پاکستان کے اندر اسلحہ اٹھانا شرعا جائز نہیں ہے مولانا فضل الرحمن نے خوارج کو طالبان دہشت گردوں کو مرتد، بھگوڑے، جاہل اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا گر کسی عمل سے پاکستان کا امیج بہتر ہوتا ہے تو اس عمل کی تعریف کرتے رہینگے
اردو
71
1.3K
3.7K
40.2K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
اصل بیغیرتی کی اندرونی کہانی تو بی بی سی نے بتا دی بی بی سی کی اس خبر کے مطابق، نِک مارش (بزنس رپورٹر) کے مطابق، Donald Trump کی دوسری صدارت کے دوران بار بار ایسا دیکھا گیا کہ بڑے سرکاری اعلانات سے چند منٹ یا گھنٹے پہلے ہی مارکیٹ میں غیر معمولی خرید و فروخت شروع ہو جاتی تھی، جس سے اندرونی معلومات کے استعمال کا شبہ بڑھ گیا۔ 9 مارچ 2026 کو شام 6:29 بجے تیل کی قیمتیں اوپر گئیں، 7:16 پر ٹرمپ نے کہا جنگ تقریباً ختم ہے اور 7:17 پر قیمتیں 25 فیصد گر گئیں، جبکہ 47 منٹ پہلے ہی بڑی شرطیں لگ چکی تھیں۔ 23 مارچ کو صبح 10:48 سے 10:50 کے درمیان غیر معمولی سرگرمی ہوئی، 11:04 پر ٹرمپ نے ایران سے مثبت بات چیت کا اعلان کیا اور ایک منٹ میں قیمتیں 11 فیصد گر گئیں۔ اپریل 2025 میں بھی اعلان سے پہلے بڑی شرطیں لگائی گئیں اور 9.5 فیصد تاریخی اضافہ آیا، کچھ لوگوں نے 20 لاکھ ڈالر لگا کر تقریباً 2 کروڑ ڈالر تک کما لیے۔ پولی مارکیٹ جیسے پلیٹ فارمز پر بھی مشکوک سرگرمی دیکھی گئی جہاں ایک اکاؤنٹ نے 32,500 ڈالر لگا کر 436,000 ڈالر جیتے اور چھ اکاؤنٹس نے ایران حملے کی پیش گوئی سے 12 لاکھ ڈالر کمائے۔ سینیٹرز نے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے لیکن ثبوت کے بغیر کیس بنانا مشکل ہے۔ bbc.com/urdu/articles/…
اردو
0
328
1K
86.5K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
آپ ااس کو تسلیم کرے یا نہ کریں پر سچ یہ ہیں 👇
اردو
4
71
151
1.5K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
امریکہ کہتا ہے کہ ہم 47 سال بعد ایران کے ساتھ میز پر بیٹھے ہیں۔ ہم بھی کہتے ہیں کہ ہم نے آپ کو 47 سال بعد میز پر بٹھایا ہے اور ہم یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ حکومت فارم 47 کی ہے، مولانا فضل الرحمان کا لاہور میں خطاب
اردو
39
172
1.1K
40.8K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
اس 10 سیکنڈ کی ویڈیو میں چھپا سبق آپ کا اللہ پر توکل بدل دے گا ! انسان سمجھتا ہے کہ وہ تنہا ہے، لیکن رب کی رحمت ہر وقت سائے کی طرح ساتھ ہوتی ہے۔ جہاں دیوار گرنے والی تھی، وہاں رب نے ایک بے زبان کو وسیلہ بنا کر اس معصوم کو بچا لیا۔ ” لَا تَدْرِي لَعَلَّ اللَّهَ يُحْدِثُ بَعْدَ ذَٰلِكَ أَمْرًا “ بے شک، وہ بہترین کارساز ہے۔ سبحان اللہ ! ❤️ #Faith #Miracle #TrustAllah
اردو
14
278
795
26.8K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰@Fate_ma4·
مہنگائی کے دوران ایسے مردوں کی ضرورت ہے ہر گھر میں 😅۔ @Fate_ma4
اردو
12
16
98
4.2K
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
غور سے دیکھ کر بتائیں۔ پورے سیب کتنے بنتے ہیں؟
Samina khan tweet media
اردو
140
5
69
14.1K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
❗مسجد پر فلاں پابندی لگاؤ، سپیکر پر پابندی لگاؤ، مولوی پر پابندی لگاؤ، اٹھارہ سال سے کم عمر شادی پر پابندی لگاؤ 🚫 لیکن ٹی وی پر فحاشی پھیلانے ٹانگیں اٹھانے اور سرعام کندھوں پر اٹھانے پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے 🖐🏻
اردو
36
272
779
13.8K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
اس مسکراہٹ پر لاکھوں ۔۔۔ قربان
Pervaiz Sandhila tweet media
اردو
50
215
1.8K
13K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
شکریہ مردان❤️ گھٹن کے اس ماحول میں اسلامی آئین وقانون کے دفاع،عوام کے حق حکمرانی کے حصول اور عوام پر جبری مسلط اس حکومت اور انکی جبری مہنگائ کے خلاف آپ نے مولانا فضل الرحمن صاحب کی قیادت میں جس شاندار طرز پر تحریک کا آغاز کیا ھے وہ قابل تحسین بھی ھے اور ان شاءاللہ یہ اپنی منزل کی طرف بڑھتی چلی جائیگی۔ #قائد_عوام_مولانا
Zia ur Rehman tweet media
اردو
50
336
723
6.4K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریباں کرنےکا امریکی و اسرائیلی منصوبہ ہے، مولانا فضل الرحمان geonewsurdu.tv/latest/431433-
اردو
43
221
1.1K
17.2K
محمد ندیم عباسی retweetledi
علمائے دیوبند میڈیا ™️
نہ ہی امریکہ اتنا کمزور ہے کہ آبنائے ہرمز نہ کھلوا سکے نہ ٹرمپ اتنا بیوقــوف ہے کہ ابنائے ہرمز کو کھلنے دے۔۔ آبنائے ہرمز کھولنا اس کے لیے کچھ مشکل نہیں، صرف ڈرامہ بازی چل رہی ہے۔۔ وینزویلا کے تیل کے کنویں ہاتھ میں آنے کے بعد ٹرمپ کی نیت خراب ہوچکی ہے۔۔ ٹرمپ اتنا پاگــل اور احــمق نہیں وہ بہت شاطر ہے، اپ کی سوچ سے بھی زیادہ چالاک ہے، وہ خلیجی تیل کی سپلائی بند کرنا چاہتا ہے چاہے وہ ایران کا تیل ہو یا عربوں کا، ان کی تیل سپلائی بند ہوگی تو ہی امریکہ کا تیل بکے گا اس کا تیل صرف اسی صورت منہ مانگے دام بکے گا جب خلیج کا تیل بند ہوگا۔۔ یہی حقیقت ہے آج مان لیں یا کل وہ آپ کی مرضی ۔۔ ایرانی تیل کے ذخائر پہ حملہ ہوتا ہے نہیں معلوم حملہ آور کون ہے، ایرانی ذخائر تباہ ہوتے ہیں، ایران جواب میں عربوں کے تیل کے ذخائر پہ حملہ کرتا ہے جو کسی کی عقل میں نہیں آتا۔۔ عرب بہت سمجھداری کا مظاہرہ کررہے ہیں وہ جنگ میں نہیں کود رہے جب کہ ٹرمپ کی ازلی خواہش یہی ہے کہ عرب ایران ایک دوسرے کو خوب ماریں اور ایک دوسرے کے تیل کے ذخائر تباہ کریں اور لڑ لڑ کر اپنی معیشت اور اقتصادیات تباہ کرلیں۔۔ اسے معلوم تھا ایران پہ حملہ ہوگا تو ایران عربوں کے ذخائر تباہ کرے گا اور ٹرمپ کا مقصد پورا ہوگا ۔۔۔ چلیں اس کی گہرائی کو سمجھنے کے لیے آپ غور کریں ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے جزیرہ خارک پہ قبضہ کرے گا اور اسے تباہ کرے گا پھر امریکہ جنگ ختم کردے گا جس کے لیے اس نے دو ہفتوں کی ٹائم لائن دی ہے۔۔ سوچیئے تیل کے ذخائر پہ قبضہ تو سمجھ آتا ہے تباہ کرنے کا اس کے سوا کوئی مقصد نہیں کہ خطے کو تیل کی دولت سے محروم کردیا جائے۔۔ تاکہ مستقبل میں تیل کا سب سے بڑا سپلائر امریکہ ہو کوئی اور نہ رہے۔۔ اور ساری دنیا تیل کے لیے امریکہ کی محتاج ہو جائے ۔۔ دو ہفتے مزید آبنائے ہرمز بند رہتا ہے تو تیل 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائے گا یورپ انرجی کرائسس میں مبتلا ہو جائے گا اور پھر امریکہ اپنا تیل بیچے گا اور نوٹ چھاپے گا ۔۔
اردو
0
4
16
1.5K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Nasrullah Malik
Nasrullah Malik@NasrullahMalik1·
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنا سمجھ میں آتا ہے لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کرائسس کی صورتحال ہے لیوی 80 سے بڑھا کر 161 روپے کیوں کر دی گئی۔۔۔؟ لیوی بڑھانے کا مطلب کیا یہ لیا جائے کہ حکومت کرائسس مینجمنٹ میں باکل ناکام ہو گئی کیا عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں کی آڑ میں حکومت لیوی بڑھا کر ایف۔ بی آر کا شارٹ فال پورا کر رہی ہے۔ اگر ایسا ہے تو ایف بی آر کی نااہلی کی سزا عوام کو کیوں مل رہی ہے۔ لیوی بڑھا دو ٹول ٹیکس بڑھا دو ٹول پلازے بڑھا دو نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کر دو آئی پی پیز سے معاہدے حکومت نے کیے لیکن فکس سر چارج لگا کر عوام سے کیسپٹی پےمنٹس وصول کرو۔ گیس پر فکسڈ ٹیکس لگا دو سولر پر جنرل سیلز ٹیکس لگا دو گوبر پر 30 روپے ٹیکس لگا دو دوسری طرف بیوروکریسی کے لیے گاڑیاں خرید لو فری پٹرول کا کوٹہ بڑھا دو۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی تنخواہیں بڑھا دو اس طرح کی معاشی مینجمنٹ یا معاشی پالیسیاں عام بندہ بھی بنا لے گا پھر وزرات خزانہ اور بیوروکریسی میں بھاری بھر سٹاف رکھنے اور ان کی فراہم کی گئیں سہولتوں کا بوجھ عوام کیوں اٹھائیں
اردو
409
1.5K
3.3K
120.8K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Ch Shabbir Noor
Ch Shabbir Noor@Ch_shabbir45·
مولانا پہلے فعال تھے، اب کیوں نہیں؟ اصل سوال یہ ہے! قطب الدین عابد جب مولانا فضل الرحمن اپوزیشن اتحاد کی قیادت کر رہے تھے تو ہر محاذ پر کھڑے تھے ۔۔۔ مہنگائی ہو یا حکومت کی پالیسیاں، آواز بھی تھی اور دباؤ بھی۔ آج ان کی پوزیشن بدلی ہے، تو کردار بھی جماعتی حجم کے ساتھ ایشو بیسڈ ۔۔۔ یہ کوئی راز نہیں، سیدھی سیاسی حقیقت ہے۔ مولانا پہلے فعال تھے، اب کیوں نہیں؟ اصل سوال یہ ہے! یہ سوال بار بار اچھالا جا رہا ہے کہ جمعیۃ علماء اسلام مہنگائی کے خلاف اب کیوں نہیں نکل رہی ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ اصل سوال ہی بدل دیا گیا ہے۔ حقیقی سوال یہ ہے کہ جو قیادت پہلے متحرک تھی، وہ اب اسی شدت سے کیوں نظر نہیں آ رہی؟ جب مولانا فضل الرحمن متحدہ اپوزیشن کے پلیٹ فارم پر کھڑے تھے تو وہ مسلسل حکومت کے خلاف میدان میں تھے، مہنگائی اور عوامی مسائل پر آواز اٹھا رہے تھے، اور سیاسی دباؤ بھی پیدا کر رہے تھے۔ آج ان کی سیاسی حیثیت بدل چکی ہے، اس لیے ان کا کردار بھی اپنی جماعتی طاقت کے مطابق محدود ہو گیا ہے ۔۔۔یہ ایک سادہ سیاسی حقیقت ہے، نہ کہ کوئی معمہ۔ لیکن اصل سوال یہاں ختم نہیں ہوتا ۔۔۔ بلکہ یہاں سے شروع ہوتا ہے۔ آج جب مہنگائی عوام کی کمر توڑ رہی ہے، تو سب سے بڑی ذمہ داری اس جماعت پر بنتی ہے جو خود کو عوام کی نمائندہ اور سب سے بڑی اپوزیشن کہتی ہے، یعنی پاکستان تحریک انصاف۔ اپنے لیڈر کے لیے سڑکیں بند کر سکتی ہیں، مگر عوام کے لیے خاموشی کیوں؟ سیاسی طاقت کا مظاہرہ ممکن ہے، مگر مہنگائی کے خلاف منظم تحریک کیوں نہیں؟ ہر معاملے پر بیانیہ موجود ہے، مگر عوامی مسائل پر عملی جدوجہد کہاں ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ جب سیاست صرف ایک شخصیت کے گرد گھومنے لگے تو عوامی مسائل پسِ پشت چلے جاتے ہیں۔ اور آج یہی سب سے بڑا المیہ ہے۔ لہٰذا بحث کو گھمانے کے بجائے سیدھا سوال پوچھیں: ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت مہنگائی پر عملی طور پر کیا کر رہی ہے؟ حکونتچو اداروں کی سہولت کاری کرنے والے جمعیۃ علماء اسلام پاکستان پر الزام تراشی یا طنز و تشنیع سے پہلے اپنی گریباں میں جھانکیں۔
اردو
10
44
74
1.9K
محمد ندیم عباسی retweetledi
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
بڑے بڑے گناہ کئے ہونگے خطاکار ہیں گناہگار ہیں۔۔۔۔لیکن نا ہی آج تک PTI کو سپورٹ کیا اور نا ایرانی مجوسیوں کو مسلمان سمجھا بس اتنا سا میچور ہوں 😌😌
اردو
130
86
611
8.7K
محمد ندیم عباسی retweetledi
Buraq
Buraq@Buraq515·
Skilled and agile construction worker...💯💕👌
English
34
1.4K
13.7K
1.5M